ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما کی سنچری پر بھی ممبئی کپتان ناراض،دھونی کے عمل سے نوجوان لڑکی اور اسٹیڈیم خوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک دل دہلا دینے والے لمحے میں، ایم ایس دھونی نے ایک نوجوان خاتون پرستار کو میچ کی گیند تحفے میں دے کر اس کو خوش کر دیا۔ممبئی میں ممبئی انڈینز اور چنائی سپرکنگز کا میچ شاندار تھا۔دوسری جانب ممبئی انڈینز کو شکست ہوگئی۔روہت شرما نے اننگ کے آخری اوور میں چوکا لگاکر 61 بالز پر سنچری مکمل کی لیکن یہ رائیگاں گئی۔ممبئی انڈینز 207 رنزکے تعاقب میں 20 اوورز میں 6 وکٹ…
Author: CricAgain Desk
برسٹل،کرک اگین رپورٹ بال سب سے تنگ،کھلاڑی،آفیشلز اور فینز تلاش میں ناکام،میچ رک گیا،شان مسعود کی دوسری اننگ مکمل۔برسٹل میں گلوسٹر شائر اور یارکشائر کے درمیان 2024 کاؤنٹی چیمپیئن شپ میچ پانچ منٹ کے لیے تاخیر کا شکار ہو گیا ،وجہ ایک گیند تھی جو کورز کے نیچے گم ہو گئی۔ ڈویژن ٹو میچ کے تیسرے دن کھیل کو روک دیا گیا۔کھلاڑیوں، معاون عملے اور یہاں تک کہ تماشائیوں نے بھی کھوئی ہوئی گیند کو واپس لینے کی پوری کوشش کی۔تیسرے دن کے صبح کے سیشن میں صرف ایک گھنٹہ کے بعد یہ واقعہ ہوا۔ شان مسعود نے 40 رنز…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ ( باکس آفس ) کا قیام۔باکس آفس کا مقصد شائقین کو آسانی سے ٹکٹوں کی فراہمی ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہونگے۔لاہور میں میچز 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی میں باکس آفس پنڈی پی ایف گراؤنڈ راول روڈ 1122 ریسکیو آفس کے مقابل قائم ہوگا۔پنڈی کا باکس آفس 16 اپریل سے کام شروع کرے گا۔ لاہور میں یہ باکس آفس لبرٹی کے داخلے کے قریب قائم ہوگا جو…
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گی۔ نیوزی لینڈ ٹیم کا یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک 14 روز پر مشتمل ہے۔ 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں تین میچیز کھیلے جائیں گے۔25اور 27 اپریل کو لاہور میں دو میچز کھیلے جائیں گے
ملاں پور،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024،پنجاب کنگز کو ایک اور شکست،راجستھان رائلز پوائنٹس میں ڈبل فیگر کرگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کے اہم میچ میں راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کو شکست دے کر ٹاپ تیم کے طور پر اپنے سفرکو بڑی پیش رفت دی ہے۔اپنے چھٹے میچ میں یہ اس کی5 ویں جیت ے۔اس کے ساتھ ہی ڈبل فیگر پوائنٹس بنانے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی ہے۔10 پوائنٹس کے ساتھ اس کا پہلا نمبر ہوگیا ہے۔پنجاب کنگز کو اپنے چھٹے میچ میں چوتھی شکست ہے۔4 پوائنٹس کے ساتھ 8…
لاہور 13 اپریل ،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ بلیک کیپس نے پرواز پکڑلی،کوچ نے حیران کن دعویٰ کردیا،راولپنڈی میں میچز وٹریننگ کا شیڈول۔نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اتوار کی صبح اسلام آباد پہنچے گی۔ یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک مشتمل ہے۔نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری سٹیڈ نے کہا ہے کہ پاکستان اترنے کیلئے بے چین ہیں۔ہمارے کھلاڑی اگرچہ آئی پی ایل کھیل رہے ہیں اور کچھ زخمی ہیں لیکن جو ہیں وہ بے چین ہیں۔پاکستان کی ہوم کنڈیشن میں میزبان ٹیم کو فائدہ ہوگا،گزشتہ سال…
ممبئی،سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا آئی پی ایل پر بڑا وار،اپنا کپتان واپس بلالیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے ٹی 20 کپتان کو کرکٹ آسٹریلیا نے آئی پی ایل سے واپس آسٹریلیا بلالیا ہے اور وہ پہنچ گئے ہیں۔دہلی کیپٹلز کے آل راؤنڈر مچل مارش اپنے دائیں ہیمسٹرنگ کے علاج کے لیے آسٹریلیا واپس پہنچ گئے ہیں۔ مارش، جنہیں آئندہ ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کا کپتان نامزد کیا جانا ہے، کو کرکٹ آسٹریلیا نے آئی پی ایل ٹیم کے ساتھ مشاورت کے بعد واپس بلا لیا ہے۔ مارش ڈی سی کے آخری دو میچوں میں،…
کرک اگین ڈاٹ کام پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار، عالیہ ریاض کل کراچی پہنچیں گی۔ بیٹنگ کوچ توفیق عمر اور ویمن کرکٹر بسمہ معروف 15 اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے ۔ پاکستان ویمنز ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل دوپہر تین بجے سے شام پانچ بجے تک نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کل صبح 11 بجے نجی ایرلائن سے کراچی پہنچے گی۔…
الامارات،کرک اگین رپورٹ ایک اوور میں 6 چھکے،کرکٹ ہسٹری میں آج تیسرا واقعہ درج،ہٹر کون۔ایسا ہونا آسان نہیں ہے۔2007 کے بعد 2021 میں ہوا اور اب 2024 میں۔واقعی آسان نہیں لیکن ہوگیا ہے۔ نیپال کے بڑے ے فنشر یپیندر سنگھ ایری ایک بین الاقوامی ٹی توئنٹی میچ میں ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے تیسرے پلیئر کے طور پر ریکارڈ بک میں داخل ہوگئے۔ یہ کارنامہ قطر کے خلاف اپنےاے سی سی مینز پریمیئر کپ میچ میں آخری اوور میں سرانجام دیا ہے۔ نیپال نے 7 وکٹوں پر 174 رنز بنائ تھے کہ آخری اوور میں ایری نے میڈیم…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ عمران خان سے کتنا ڈرتا تھا،میری بیوی سے پوچھ لیں،رمیز راجہ نے دلچسپ واقعہ بتادیا رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ میں عمران خان سے کتنا ڈرتا تھا،اس کیلئے میری بیوی سے پوچھ لیں۔ ایک انٹرویو میں پاکستان کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ عمران خان سے ڈرنا کسی اور معنی میں نہیں ۔ ایک مثال دیتا ہوں۔مجھے کچن کی کوئی چیز بنانی نہیں آتی۔اس دور میں ٹینس بال لے کر میں کچن میں جاتا تھا،اس کی سائیڈز آگ پر جلانی ہوتی تھیں۔کافی ساری گیندیں ہوا کرتی تھیں۔ اب کچن میں جب میں…
لاہور 13 اپریل، 2024:ءپی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز،میچ آفیشلز کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔یہ سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔احسن رضا اور علیم ڈار سمیت پانچ امپائرز سیریز کے میچز سپر وائز کریں گے جن میں آصف یعقوب، راشد ریاض اور فیصل آفریدی بھی شامل ہیں۔زمبابوے کے اینڈی پائی کرافٹ آئی سی سی کے میچ ریفری…
کراچی ،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی کا ضمیر عین ضرورت کے وقت جاگ اٹھا ،پولیس کے خلاف پہلا بیان۔ شاہد آفریدی کا ضمیر جاگ اٹھا ،پہلی بار کوئی ویڈیو دیکھ کر انہوں نے پولیس کے خلاف بیان داغ دیا۔ شاہد آفریدی نے ایکس پر لکھا ہے کہ کتنا بے حس ہے یہ قانون کا رکھوالا جو بچے کے سامنے اُسکی ماں کو تشدد کا نشانہ رہا پے ۔ دنیا کا کوئی بھی مذہب اور معاشرہ اس وحشیانہ عمل کی اجازت نہیں دیتا۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کرنے کی بھی ضرورت ہے ورنہ صرف ڈگریاں شاید بہتر…