کرک اگین رپورٹ میں اچھا،میرا ملک کیوں اچھا نہیں،راشد خان کی کرکٹ آسٹریلیا کو دھمکی،بائیکاٹ کا عندیہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گزشتہ سال راشد نے بی بی ایل سے دستبرداری کی دھمکی دی تھی، لیکن اپنا ارادہ بدل کر بی بی ایل ڈرافٹ میں شامل ہو گئے، یہ الگ بات ہے کہ پھروہ انجری کے سبب اس سےباہر ہو گئے کیونکہ ان کی کمر کی سرجری کرانی پڑی۔ راشد نے کہا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے تازہ ترین اقدام نے انہیں ایک بار پھر میں بگ بیش لیگ میں شرکت کے بارے میں اپنے موقف کا ازسر…
Author: CricAgain Desk
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ مشتاق احمد ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان مخالف ہونگے،غیر ملکی کوچ بن گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق لیگ اسپنر اشتاق احمد اس سال ٹی20 ورلڈ کپ تک بنگلہ دیش کے اسپن باؤلنگ کوچ ہوں گے۔ یوں وہ اس ورلڈ ٹی 20 کپ میں ہونگے لیکن پاکستان کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف۔ بی سی بی نے منگل کو اعلان کیا کہ مشتاق اگلے ماہ زمبابوے کے خلاف ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل تیاری کے کیمپ کے لیے ڈھاکہ آئیں گے۔ مشتاق نے کہا کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے پریکٹس کا آغاز۔ پاکستان ٹیم نے آج ہیڈ کوچ اظہر محمود کی نگرانی میں پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ پاکستانی کھلاڑی سیریز کے لئے پوری طرح تیار۔ٹیم کل بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جمعرات کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ عرب امارات کی پابندی،پاکستان کی سلیکشن،عثمان خان کا تازہ انٹرویو ،کرکٹ چھوڑنے لگے تھے کرکٹ چھوڑنے لگا تھا،کورونا کے باعث لگا تھا کہ اب نہیں کھیل سکوں گا،فیملی کیلئے کام ضروری تھا۔دبئی اس لئے گیا کہ مجھے لگا کہ میں پاکستان کے لئے نہیں کھیل سکوں گا لیکن پھر حالات بدلے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں سلیکٹ ہونے والے عثمان خان نے کہا ہے کہ شروع سے مشکلات دیکھی ہیں۔عادی ہوں۔ڈرتا نہیں ہوں۔رسک لیتا ہوں،عمل کرتا ہوں۔ڈومیسٹک کرکٹ چانس کیلئے زندگی کے 15 سال کراچی گزارے ۔ پھر دبئی گیا،ٹیکسی ڈرائیور بنا اور بہت کچھ کیا،جب…
لندن،کرک اگین رپورٹ وژڈن کرکٹر آف دی ایئرکا اعلان،پیٹ کمنز کے ساتھ دیگر،پاکستانی شامل ہے یا نہیں۔منگل کو شائع ہونے والے وزڈن کرکٹرز المناک کے 2024 ایڈیشن میں پیٹ کمنز اور نیٹ سائور برنٹ کو دنیا کے معروف کرکٹرز کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔ کمنز، آسٹریلیا کے تیز گیند باز اور تمام فارمیٹس کے کپتان، نے جون میں اوول میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور نومبر میں احمد آباد میں ہونے والے 50 اوور کے ورلڈ کپ دونوں میں ہندوستان کے خلاف فتح میں اپنی ٹیم کی رہنمائی کی۔ اس نے…
لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ تاریخ میں تمام 9 میچز ڈرا،ایساپہلے کبھی ہوا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کاؤنٹی کرکٹ تاریخ میں صرف تیسری بار تمام نو میچ ڈرا پر ختم ہوئے۔آخری بار ہر میچ ڈرا پر ختم ہوا تھا ستمبر 2019 میں، اور اس سے پہلے ستمبر 1994 میں. بغیر کسی نتیجے کے میچوں کے راؤنڈ کے باوجود اوول میں آخری گھنٹے تک شدید تناؤ کا ماحول تھا۔ آخر کار سمرسیٹ کو آؤٹ کرنے کے بعد، سرے کو 19 اوورز میں 209 رنز کا ہدف ملا۔ جیمی اسمتھ اور ڈین لارنس نے پہلے اوور سے ہی 14…
بنگلورو،کرک اگین میکسویل آئی پی ایل میچ کیوں نہ کھیلے،نہایت حیران کردینے والی وجہ سامنے آگئی۔گلین میکسویل کا دماغ خراب اور جسم دوسرے رخ پر تھا۔سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف اسی لئے آئی پی ایل میچ نہیں کھیلے۔یہ باتیں انہوں نے میچ کے بعد کی ہیں۔ریکارڈ میچ میں 549 رنز بنے جو کسی بھی ٹی 20 میچ کا بڑا مجموعی ٹوٹل بھی ہے۔سن رائزرز نے 3 وکٹ پر ریکارڈ 287 رنزبنائے،ٹریوس ہیڈ نے چوتھی تیز ترین سنچری کی۔ بد ترین ریکارڈ بنوانے،شکستوں پر ویرات کوہلی آپے سے باہر،لاتیں اور زبان چل گئی،بابر اعظم سے مدد لینے کا مشورہ میکسویل نے…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کی پریکٹس ،شاہین نے کسے ٹانگ دے ماری راولپنڈی میں بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز سے قبل ٹریننگ کیمپ کا پہلا روز اگرچہ بارش کی نذر ہوا لیکن پاکستان کے کھلاڑی ہوٹل میں پریکٹس کرتے۔ پائے گئے ۔ ایک کرکٹر کا بچہ بھی ساتھ میں بائولنگ کرتا دکھائی دیا،یہاں اس کی بال پر شاہین اور عامر برستے دکھائی دیئے۔ایک موقع پر شاہین نے چھوٹے بائولر کو ٹانگ بھی ماری۔
ممبئی،کرک اگین رپورٹ بد ترین ریکارڈ بنوانے،شکستوں پر ویرات کوہلی آپے سے باہر،لاتیں اور زبان چل گئی،بابر اعظم سے مدد لینے کا مشورہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی تاریخی،بدترین اور منفی ریکارڈز سے بھرپور پٹائی پر آپ سے باہر ہوگئے۔میدان میں غصہ سے ریسلرکے انداز میں لاتیں چلادیں۔ساتھ میں چیختے دکھائی دیئے اور غصہ کی تو کوئی حد بھی نہیں رہی۔ابھی یہ کپتان بھی نہیں ہیں لیکن سنچری تک کرتے ہیں تو ٹیم ہارجاتی ہے،آج 200 سے زائد سٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ اور 20 بالز پر 42 رنزکی اننگ بھی ناکام تھی۔ بنگلورو میں آئی پی…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ ہسٹری کا بڑا ٹی 20 سکور والا میچ،کوہلی کی ٹیم چھٹا میچ ہارگئی،کارتھک کی کوشش بےکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میں ایک اور رنز پھینک میچ ۔ٹی 20 تاریخ میں کسی بھی ایک میچ میں سب سے زیادہ اسکور 549 رنزکا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔بنگلورو میں سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلورو ریکارڈ287 رنزکے جواب میں کمال 7 وکٹ پر 262 رنزبناڈالے۔سن رائزرز25 رنز سے ہی جیت سکے۔ڈوپلیسی نے 28 بالز پر 62،ویرات کوہلی نے 20 بالز42 رنزبنائے۔اصل اننگ دینش کارتھک کی تھی،انہوں نے صرف35 بالز پر 83…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل ہسٹری کی چوتھی تیز ترین سنچری،ہیڈ نے کوہلی کے خلاف ان کے میدان میں کھوپڑی لٹکادی ٹریوس ہیڈ نے رائل چیلنجرز بنگلورو کے خلاف صرف 39 گیندوں پر چوتھی تیز ترین انڈین پریمیئر لیگ سنچری بناڈالی۔ سن رائزرس حیدرآباد کے لئے ہیڈ پیر کو بنگلورو میں آر سی بی کے خلاف فارم میں واپس آ گئے، انہوں نے 41 گیندوں پر 102 اپنے کیریئر کا بہترین ٹی 20 اسکور کردیا۔بنگلورو کے خلاف اننگز کا آغاز کرتے ہوئے، ایک موقع پر ہیڈ 11 پر 16 رنز پر تھے اس سے پہلے کہ وہ اننگز کے…
اسلام آباد، پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے یہ کون سے کھلاڑی رپورٹ ہورہے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیم ہوٹل میں رہورٹ کردی۔پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود پیر کو اسلام آباد پہنچ کر ٹیم جوائن کرینگے۔ پاکستان ٹیم پیر کی شام سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 18 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔