لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ چھوڑ دوں گا،جوفرا آرچر نے کیوں خبردار کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جوفرا آرچر نے کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔کہتے ہیں کہ اگر میری انجری اس طرح جاری رہی تو میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لوں گا۔آرچر کا یہ اعتراف کہ اگر ان کی تازہ ترین واپسی انجری سے ناکام ہو جاتی ہے، تو وہ مکمل طور پر ریٹائر ہونے پر غور کر رہے ہیں، یہ اس بات کی سنگین عکاسی ہے کہ اس نے 2019 میں اپنے شاندار موسم گرما کے بعد کیا برداشت کیا ہے۔ آرچر نے خبردار کیا…
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ اوپنر کون ہوگا،شاہین سے کیا ہوا،تکلیف میں کون،بابر اعظم کے سخت جوابات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہر میچ میں مختلف کمبی نیشن آزمائیں گے۔نیوزی لینڈ سیریز کو مشق بنالیں گے۔یورپی اور انگلینڈ کے دورے میں ورلڈکپ کا فائنل کمبی نیشن آزمائیں گے۔اوپنر کون ہوگا،کل پتا لگ جائے گا،کوئی چیز حرف آخر نہیں ہے۔ ٹرافی رونمائی ،پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا میچ،مزید اہم تفصیلات راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان بابرا عظم نے کہا ہے کہ میں کپتانی کو انجوائے کرتا ہوں۔اپ اینڈ ڈائون چیزیں چلتا ہوں۔کوشش کرتا ہوں خوش رہنے کی،باقیوں کا کوئی…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز۔جمعرات کو نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی اپنی تیاریوں کا آغاز جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرے گی جب وہ پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کے مقابل ہوگی۔ سیریز کے اگلے دو میچز بھی ہفتہ اور اتوار کو اسی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس کے بعد قذافی اسٹیڈیم، لاہور آخری دو میچوں…
کرک اگین رپورٹ اذہان ملک کہاں پڑھ رہے،شعیب ملک اسکول سے نکلوا چکے،ثانیہ اب کیا سامنے لائیں شعیب ملک کا بیٹا اذہان ملک کہاں پڑھ رہا ہے۔یہ اہم سوال ہے۔شعیب ملک سے مستقل علیحدگی کے بعد ان کا اسکول میں پڑھنا مشکل ہوگیا تھا۔طلبا اور ساتھی سوالات کرتے تھے۔ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے ان کو اسکول سے ہٹادیا تھا۔اب سوشل میڈیا پر انہوں نے تصاویر شئیر کی ہیں اور لکھا ہے کہ فیلمی ٹائم۔ ایسے میں انہوں نے اپنے بیٹے کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ جیسے اسکول ورک کررہے ہوں۔
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ محمد عامر کیلئے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز میں نہیں بولیں گے۔ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کےلیےکمننٹری پینل کا اعلان کردیا گیا, وقار یونس,بازید خان اور کرس ہیرس کمنٹری کے فراٸض سر انجام دیں گے, لیزا استھالیکر اور عروج ممتاز بھی پینل کا حصہ ہیں۔ زینب عباس سیریز میں پریزینٹر کی ذمہ داریاں نبھاٸیں گی۔ رمیز راجہ اس کا حصہ نہیں ہیں۔
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ،18 اپریل شام ساڑھے 6 بجے،راولپنڈی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،پہلا ٹی 20،اہم تفصیلات،کون سلیکٹ۔یہ 2023 کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی تیسری ٹی 20 سیریز ہوگی۔ نیوزی لینڈ نے اپریل 2023 میں ملک کا دورہ کیا، اور سیریز 2-2 سے ڈرا ہوئی تو بابر اعظم کپتان تھے۔ 50 اوور کے ورلڈ کپ میں ان کے کم کارکردگی کے بعد، بابر نے تمام فارمیٹس میں اپنا کردار چھوڑ دیا اور شاہین آفریدی کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کپتان نامزد کیا گیا۔ یہ اس وقت کی بات…
لندن ۔کرک اگین رپورٹ بشکریہ ڈیلی ٹیلی گراف عمران خان کی گولڈن کائونٹی کے 50 سال مکمل،کپتان جیل میں،ٹیلی گراف کی اہم تحریر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نصف صدی پہلے کوئی بھی یہ بحث نہیں کر رہا تھا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کو فرسٹ کلاس کرکٹ کا درجہ کھو دینا چاہیے۔ ان کے پاس 1974 میں ایک پرتعیش کپتان تھا، جس کا نام عمران خان تھا، جو پاکستان کے بہترین آل راؤنڈر بن رہے تھے، اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ تھا۔ مئی کے اوائل میں پارکس میں، عمران نے ناٹنگھم شائر کے خلاف میچ کی ہر…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ دنیا بھر کے فینز عامر کے خلاف بولیں،کیا پھر چور کا ہاتھ نہ کاٹیں،رمیز راجہ پھر برس پڑے۔عامر پر مجھ سے بحث،اسلام لے آتے،پھر چور کی سزا ہاتھ کاٹنا بھی ہے،شاہین کوگنداکیا گیا،رمیز راجہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین آفریدی کو اوور نائٹ ہٹادینا زیادتی ہے،میرے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا،اس سے پلیئر سیلفش ہوجاتا ہے،ذہن میں آتا ہے کہ میں نے پاکستان کو اتنا دیا،میرے ساتھ کیا کردیا۔پی سی بی کو ان سے بیٹھ کر بات کرنی چاہئے تھی،پہلے بابر اعظم کو ہٹانا غلط تھا،اب شاہین کو ایسے سائیڈ لائن کرنا غلط ہوگیا۔میں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد عامر منہ پر زپ لگائیں،اوپننگ تبدیلی تباہی ہوگی،رمیز راجہ کی اہم باتیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق کپتان رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ میں نیوزی لینڈ پاکستان سیریز میں کمنٹری نہیں کروں گا۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اوپننگ تبدیل کرنا غلط ہوگا۔گورڈن گرینج اور ڈسمینڈ ہینز کی طرح آج محمد رضوان اور بابر اعظم کی جوڑی کا پریشر ہے۔یوں ان کا اوپنرز ہی کھیلنا اہم ہوگا۔ ایک اور سوال کے جواب میں سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ایک تو عثمان خان…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ کپتان باہر بھی ہوسکتا،اوپنرز تبدیل،پیسرز میں ہیرپھیر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ اظہر محمود نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں اوپننگ بھی تبدیل ہوگی،کپتان باہر بھی ہوگا اور بہت کچھ نیا ہوگا۔ راولپنڈی میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیسٹنگ کیس ہے۔تمام حربے اختیار کریں گے۔بیک وقت 3 پیسرز کھلائے جاسکتے ہیں۔ شاہین اور بابر پورے میچز شاید نہ کھیلیں۔
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی20،پلیئنگ الیون پر اختلافات،2 نام درد سر،آج کیا ہونے جارہا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں پلیئنگ الیون مسئلہ بن گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں اگرچہ بعض مقامات پر حتمی 11 کھلاڑی بھی جاری کئے جاچکے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ٹیم سلیکشن میں کپتان بابرا عظم اور اظہر محمود کے ساتھ وہاب ریاض بھی آن بورڈ ہیں۔ایک کھلاڑی کو لے کر اختلاف ہے۔حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ اوپننگ کیلئے صائم ایوب اور بابر اعظم فائنل کئے جارہے ہیں۔محمد…
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ بٹلرکی ایک اور سنچری سے سنیل نارائن کی سنچری فریم میں تبدیل،تاریخی بڑا ہدف عبور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ 6 اپریل کی بات تھی،جب جوس بٹلر نے ویرات کوہلی کی سنچری کے خلاف سنچری کرکے رائل چیلنجرز بنگلور کو چت کیا تھا اور راجستھان رائلز جیتا تھا،آج 16 اپریل کو بٹلر نے تاریخ دہرادی۔اس بار سنیل نارائن کی سنچری کا فریم بنادیا۔آئی پی ایل تاریخ کا بڑا ہدف تعاقب میں کامیابی سے مکمل کیا۔ ایڈن گارڈنز میں منگل کی شب آئی پی ایل میں راجستھان رائلز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرزکے خلاف 224…