Author: CricAgain Desk

ثانیہ مرزا نے لا الہ اللہ کا عنوان دے کر مسحورکن بات کردی،شعیب ملک اسی وقت ماڈلنگ میں شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کے تازہ ترین خیالات اور الفاظ نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔مداح جھوم اٹھے،ادھر اسی وقت ان کے سابقہ شوہر شعیب ملک نے کسی کپڑے کی بوتیک کیلئے ان کے سوٹ کی ماڈلنگ کی اور مشہورہ کی۔ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے لا الہ الااللہ کا عنوان دیا ہے اور اس کے تحت شاندار الفاظ میں اپنے خیالات شیئر کئے ہیں اور ساتھ میں پڑھنے والوں کو سمجھایا ہے۔…

Read More

دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،بھارتی دارالحکومت پر بیٹرز کا حملہ،تیز ففٹی بھی نہ بچاسکی،پھربھی پاکستانی بائولرز سے موازنہ فضول۔کرکٹ جکی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں بیٹرز نے اٹیک کردیا،بائولرز پسپا۔ٹی 20 میچز میں تیز ففٹی کا ریکارڈ لیکن میزبان دہلی کو شکست۔سن رائزرز حیدر آباد کی جیت۔اس میچ میں 465 رنزبنے،اس آئی پی ایل میں اس سے قبل ریکارڈ ٹوٹل،ریکارڈ میچ اسکور،ریکارڈ ہدف کاتعاقب سب کچھ ہوگیا،بیٹرز کا غلبہ ہے لیکن اس کے باوجود یہ سمجھنا کہ بھارت میں بائولرز نہیں ہیں اور پاکستان میں ہیں،ٰیہ حماقت ہوگی۔پاکستان کے پاس کوئی پیمانہ نہیں…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بطور کپتان واپسی،بابر اعظم کا ورلڈریکارڈ،شاہین عامر کےآنے سے کیوں خوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کپتانی کا دوسرادور شروع ہوتے ہی ایک ریکارڈ ان کے قدموں میں آگرا۔وہ بطور کپتان 43 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت گئے ہیں۔ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک میں بابر اعظم کسی بھی کپتان سے زیادہ فتوحات اپنے نام کرگئے ہیں۔انہوں نے انگلینڈ کے اوئن مورگن اور افغانستان کے اصغر افغان کو پیچھے کردیا ہے۔ اوپننگ پوزیشن چھن گئی،پھر بھی رضوان نے بابر اور کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ عثمان خان ناکام،پاکستان نے چوتھے درجہ کی نیوزی لیبنڈ ٹیم کو ہرادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کی چوتھے درجہ کی ٹیم کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 7 وکٹوں سے ہراکر 5 میچزکی سیریز میں  0-1 کی برتری لے لی ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم ٹاس ہارنے کے بعد ملنے والی دعوت میں تیزی کرگئی اور پوری ٹیم 11 بالز قبل 19 ویں اوور میں صرف 91 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔مارک کمپٹن کے 19 نمایاں رنزتھے۔شاہین نے 13 رنز دے کر 3 اورمحمد عامر نے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ اوپننگ پوزیشن چھن گئی،پھر بھی رضوان نے بابر اور کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اوپننگ پوزیشم لے لی گئی ؛لیکن اس کے باوجود ان کی گیم اور توجہ میں فرق نہیں آیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف لوسکورنگ 91 رنزکے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ڈگمگا گئی لیکن رضوان کھڑے رہے۔انہوں نے شروع ہی میں اپنے ٹی 20 انٹرنیشل کے تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ بابر اعظم کو امپائر کی وارننگ،کپتان غصہ میں،عامر کی 4 برس بعد وکٹ رضوان نے اس…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو امپائر کی وارننگ،کپتان غصہ میں،عامر کی 4 برس بعد وکٹ محمد عامر کی 4 سال بعد پاکستان کیلئے پہلی انٹرنیشنل وکٹ ،نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پہلے سپیل میں 2 وکٹیں لیں ادھر راولپنڈی میں مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ایک ہی اوور میں 2 آئوٹ کئے۔ نیوزی لینڈ 10 اوورز میں 56 پر 5 وکٹ گنوا چکا تھا ۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو اس اننگ کے دوران تاخیر سے اوور شروع کروانے پر پہلی وارننگ مل گئی۔نئے قوانین کے مطابق 60 سیکنڈ میں…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ اعظم خان کو ریڈیالوجی رپورٹس کے بعد 10 دن کے آرام سے گزرنے کا مشورہ دیا گیا ہے جس میں ان کے دائیں بچھڑے کے پٹھے کے ایک گریڈ کے آنسو کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے نتیجے میں، اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے، جس کا اختتام 27 اپریل کو لاہور میں ہوگا۔ اعظم اب پاکستان مینز کرکٹ ٹیم سے روانہ ہوں گے اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی رپورٹ کریں گے، جہاں وہ پی سی بی کے میڈیکل پینل کی نگرانی میں اپنی بحالی کا عمل…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان نائب کپتان ،ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کا اسکواڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 کھلاڑی فائنل کرلئے گئے۔اعلان 28 اپریل کوہوگا۔ اس کے ساتھ دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے بھی اسکواڈ کا اعلان ہوگا۔ان دوروں کیلئے ٹیم  میں3 اضافی کھلاڑی شامل ہونگے۔ ادھر ورلڈ ٹی 20 کپ سمیت محمد رضوان کو بابر اعظم کا نائب کپتان بھی بنادیا گیا ہے۔ پاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد عامر اور عماد وسیم بھی ہونگے

Read More

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ ممبئی کے بلے باز ٹم ڈیوڈ اور بیٹنگ کوچ کیرون پولارڈ پر   پنجاب کنگز کے خلاف کھیل کے دوران آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ان کی متعلقہ میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ جرمانہ میچ کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عائد کیا گیا ہے۔ اس نے تنازعہ کو جنم دیا جہاں اسکواڈ کے ارکان اور پانچ بار کے چیمپئنز کے ڈگ آؤٹ میں معاون عملے کو مبینہ طور پر بلے باز سوریہ کمار یادو کو نظرثانی کے لیے غیر قانونی مدد فراہم کرتے…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 10 پلیئرز فائنل،حتمی انتخاب کی تاریخ جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل جاری ہے لیکن ادھر ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے بھارت کے ممکنہ 15 پلیئرز کے نام کب سامنے آئیں گے،اس کیلئے بھارتی بورڈ کی تاریخ آگئی ہے۔27 اور 28 اپریل کو بھارتی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس نئی دہلی میں ہوگا۔یہاں اس وقت ممبئی انڈینز کا میچ ہوگا۔یوں روہت شرما بھی دستیاب ہونگے۔ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 15 میں سے 10 کھلاڑی فائنل ہوگئے ہیں۔ان میں روہت شرما کپتان،ویرات کوہلی،رشی پنت،سوریاکمار،جسپریت بمرا،رویندرا جدیجا،ارشدیپ…

Read More

کرک اگین رپورٹ سلو اوور ریٹ پر  رتو راج گائیکواڑ پر بڑا جرمانہ ہوا ہے۔دونوں کو 12،12 لاکھ کے جرمانے کردیئے گئے ہیں۔،آئی پی ایل کے چنائی سپر کنگز اورلکھنو سپر جائنٹس کے میچ میں یہ ہوا۔ کے ایل راہول نے ایم ایسی دھونی کا کا وکٹ کیرکے طور پر 25 ففٹیز کا ریکارڈ بھی پاش پاش کردیا۔ کے ایل راہول کا رواں سال کے ٹی 20 ورلڈکپ میں شمولیت کے ففٹی ففٹی چانسز بتائے گئے۔

Read More

کرک اگین رپورٹ روہت شرما کے بیان پر شاہد آفریدی کا رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہد آفریدی کا روہت شرما کے بیان پر رد عمل آگیا ہے۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی کپتان روہت شرما کا پاک بھارت باہمی سیریز کے حق میں بیان خوش آئند ہے اور یہ ہمارے موقف کی حمایت ہے،یہی بات ہم بار بار کرتے آئے ہیں۔ روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ اور کوہلی کے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بڑا بیان جاری کردیا شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ دونوں ممالک کی حکومتیں…

Read More