کراچی 23 اپریل، 2024پی سی بی میڈیا ریلیز کپتان ہیلی میتھیوز کی شاندار بیٹنگ فارم کی بدولت ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 88 رنز سے شکست دیدی ۔ اس طرح اس نے ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ویسٹ انڈیز ویمنز نے پہلا ون ڈے 113 رنز سے اور دوسرا ون ڈے 2 وکٹوں سے جیتا تھا۔ ہیلی میتھیوز نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جو ون ڈے انٹرنیشنل میں ان کا بہترین انفرادی اسکور ہے ۔اس سے قبل انہوں نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 140 ناٹ آؤٹ رنز…
Author: CricAgain Desk
ممبئی،لاہور،لندن،سڈنی:کرک اگین رپورٹ لیٹنے کے نتائج،بھارت کا چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی سفر اور 2 طرفہ سیریزپرتازہ ترین کڑواجواب،بریکنگ نیوز۔محسن نقوی،پی سی بی،پاکستان کرکٹ اور نیوٹرل میزبانی کا خواب دیکھنے والے انگلینڈ اور آسٹریلیا پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی ) نے بم پھوڑدیاہے۔2 طرفہ سیریز کو بھول جانے کا کہا ہے۔ساتھ میں یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گا۔ایونٹ نیوٹرل وینیو پر جائے گا یا پھر ہائبرڈ ماڈل۔ یہ کرکٹ بریکنگ نیوز انگلینڈ اور کرکٹ آسٹریلیا سمیت پاکستان کرکٹ،پی سی بی،پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کیلئے نہایت…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،مشتاق احمد ڈھاکا پہنچ گئے،بنگلہ دیشی اسپنر پرت چرانےکیلئے پرعزم۔بنگلہ دیش کے نوجوان لیگ اسپنر رشاد حسین مشتاق احمد کی کتاب سے ایک پرت نکالنا چاہتے ہیں کیونکہ لیجنڈری پاکستانی لیگ اسپنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی رہنمائی کریں گے۔منگل کو مشتاق بی سی بی کے احاطے میں آئے اور ہیڈ کوچ چندیکا ہتھور سنگھا اور کوچنگ پینل کے دیگر ارکان کی موجودگی میں بی سی بی بورڈ روم میں اپنا تعارف کرایا۔ بی سی بی نے حال ہی میں مشتاق کو ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے T20 ورلڈ کپ…
لندن،کرک اگین رپورٹ سٹورٹ براڈ لمبے قد کے سبب ایوارڈکیلئے شہزادی کے سامنے کیسے جھکے،دیکھیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے لیجنڈ اسٹورٹ براڈ کو منگل کے روز ونڈسر کیسل میں شہزادی این نے سی بی ای پیش کردیا37 سالہ پیسر،جو جولائی میں انگلینڈ کے دوسرے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر کے طور پر ریٹائر ہوئے تھے، کا نام نئے سال کے اعزاز کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔6 فٹ اور 6 انچ کے پیسر کواپنے گلے میں عزت ڈالنے کے لیے شہزادی این کے لیے جھکنا پڑا حالانکہ وہ ایک پلیٹ فارم پر…
کرک اگین رپورٹ ٹائم سے جنگ،امریکا کا گرائونڈ،پچ تاحال بنجر،ٹی20 ورلڈکپ میں 40 روزباقی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امریکا میں ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم تاحال زیر تعمیر ہے۔میدان اور پچ بنجر ہے۔سیکڑوں کارکن کام کررہے ہیں۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے آغاز میں صرف 40 دن باقی ہیں، اسٹیڈیم میں گھاس کے بغیر بنجر نظر آنے والی پچ منہ چڑارہی ہے۔ سری لنکا اور جنوبی افریقہ ورلڈ کپ کا اپنا پہلا میچ 3 جون کو اسٹیڈیم میں کھیلیں گے۔ اس مقام پر بھارت کے بلاک بسٹر سمیت آٹھ دیگر میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان …
لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان کو ٹی 20 ورلڈکپ میں کس نمبر پر کھلایا جائے،جھگڑا کیوں ہوا،وجہ آگئی۔محمد رضوان پاکستان ٹیم منیجمنٹ سے خوش نہیں ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے باقی2 میچز میں بھی شرکت مشکوک ہے۔قریب باہر ہیں۔ معاملہ یہ ہے کہ ٹیم منیجمنٹ محمد رضوان کو ورلڈ ٹی20 کپ 2024 میں نمبر 4 پر کھلانا چاہتی ہے لیکن کپتان بابر اعظم اس حق میں نہیں۔وہ نمبر 3 جب کہ رضوان خود اوپننگ کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ماجرا اس وقت اس لئے اوپن ہے کہ پاکستان کی سلیکشن کمیٹی پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ فائنل کررہی ہے۔یکم مئی…
انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ویوین رچرڈز نے ٹی 20 ورلڈچیمپئن ٹیم کی پیش گوئی کردی۔کہتے ہیں کہ میں میچوں کا انتظار کر رہا ہوں، میں اپنی ویسٹ انڈیز ٹیم کی حمایت کر رہا ہوں تاکہ وہ بڑے دن کو پیش کر سکے۔ ہمارے پاس بہت اچھی ٹیم ہے، اور وہ روومین پاول کی قیادت میں متحد نظر آتے ہیں، اس لیے میں اپنی ٹیم کے پیچھے اپنی مکمل حمایت دے رہا ہوں۔ اپنی سرزمین پر یہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنا بہت اچھا ہوگا۔ ہم نے اس سے پہلے دو بار جیتا تھا۔ یہ بہت اچھا تھا…
کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کا ایک اور منفی عمل پکڑ میں ہے۔انہوں نے گزشتہ میچ میں کولکتہ میں اپنے آئوٹ دیئے جانے پر ناراضگی دکھائی تھی لیکن دوسرا جرم یہ کیا کہ امپائر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔یہ واقعہ آئی پی ایل ریڈار میں نہیں ہے۔ ہرشیت رانا کی بال پر کوہلی کو آؤٹ کر دیا گیا، جس کی وجہ سے فیصلہ تھرڈ امپائر کو بھیج دیا۔ فیصلہ برقرار رہا، جس کے نتیجے میں کوہلی سات گیندوں پر 18 رنز بنانے کے بعد کریز سے چلے گئے۔کوہلی کی مایوسی اس وقت بڑھ گئی جب وہ میدان میں موجود…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،بھارتی ٹیم کا پرومو جاری،پاکستان آئوٹ،فینز برہم،شکست کی مہر ثبت۔بھارت کا ٹی 20 ورلڈکپ پرومو جاری۔گلوبل براڈ کاسٹر کی جانب سے تیار کئے پرومو میں روہت شرما کو کپتان دکھایا گیا ہے اور ویرات کوہلی بھی شامل ہیں ۔حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان کی جھلک تک نہیں ہے۔بھارت نے پاکستان کے خلاف بھی گروپ میچ کھیلنا ہے۔ پرومو میں بھارت کے نیدرلینڈز،زمبابوے اور بنگلہ دیش کے خلاف میچز کے جھلک موجود ہیں لیکن جس میچ پر آئی سی سی اور بھارت بھی کمائے گا،اس کی کوئی فوٹیج نہیں۔ کرکٹ فینز تو پھر ماسٹر…
کراچی،کرک اگین رپورٹ عمران خان کو کرکٹ کپتان،پاکستان کا وزیر اعظم میں نے بنایا،وسیم اکرم سمیت ہیروز میں ہی لایا،جاوید میاں داد نے کپتان کو مائنس کردیاکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے عمران خان کو پاکستان کرکٹ سے مائنس کردیا۔پاکستان کا کپتان بنانے،حتیٰ کہ وزیر اعظم پاکستان بھی میں نے بنایا تھا۔دونوں دعوے انہوں نے ایک نجی چینل اے آر وائی کو انٹریو دیتے ہوئے کئے۔یہ انٹرویو 22 اپریل 2024 کو نشر ہوا۔پاکستان کو بھارت نہیں جانا چاہئے،اگر وہ نہیں آتے تو ہمیں بھی نہیں جانا چاہئے۔شارجہ میں بھارت کے…
راولپنڈی،لاہور:کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کیلئے کیسی تقریب،چہرہ پر کیک،پاکستان کے ڈان بریڈمین قرار۔محمد رضوان کیلئے کیک تقریب۔میزبان شاہین شاہ آفریدی اور چچا افتخار تھے۔پھر کیا تھا۔محمد رضوان کا چہرہ کیک سے بھردیا گیا۔وکٹ کیپر بیٹر بعد میں اپنا چہرہ صاف کرتے دکھائی دیئے۔ یہ تقریب افتخار احمد اور شاہین شاہ آفریدی نے اس لئے سجائی تھی کہ محمد رضوان ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے تیز ترین بیٹرز میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔انہوں نے 79 انٹرنیشنل ٹی 20 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے ۔ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی 81 اننگز کا…
لندن ،کرک اگین رپورٹ یہ سمجھنا ہوگا کہ پاکستان اور بھارت کی باہمی ٹیسٹ سیریز بحالی کا حکم اور فیصلہ کہیں اور سے آیا تھا اور اس بات کو بیتے بھی 3 سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ۔اس پلان میں یہ بھی شرط تھی کہ سب سے پہلے بھارت پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گا لیکن اس وقت کی پاکستان حکومت نے معاہدہ کرنے والوں کے خلاف سٹینڈ لے لیا تھا اور وجہ ایک تھی۔5 اگست لیکن اب ایک بار پھر بڑے تسلسل کے ساتھ یہ راگ ہے کہ نیوٹرل وینیو پر دونوں ممالک ٹیسٹ سیریز کھیلیں ۔پہلے…