Author: CricAgain Desk

لاہور ،کرک اگین رپورٹ ٹاس الرٹ،چوتھے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کے چوتھے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  شو تیار ہے۔پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عثمان خان وکٹ کیپر ہونگے۔فخر زمان ،عماد وسیم،اسامہ میر ،زمان خان اور محمد عامر کھیلیں گے ۔

Read More

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی۔پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں رکھی گئی ہے۔یکم جون سے شروع ہونے والا ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 فائنل کے ساتھ 30 جون کو ہوگا،ٹرافی فاتح کپتان کو ملے گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 شیڈول اتوار، 2 جون: امریکابمقابلہ کینیڈا (ڈلاس، 5.30am)؛ ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاپوا نیو گنی (گیانا، شام 7.30 بجے)۔ پیر، 3 جون: نمیبیا بمقابلہ عمان (بارباڈوس، 5.30am)، سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ (نیویارک، 4.30pm)۔ منگل، 4 جون: افغانستان بمقابلہ یوگنڈا (گیانا، 5.30am)، انگلینڈ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ (بارباڈوس، 7.30pm)۔ بدھ، 5 جون: نیدرلینڈز بمقابلہ…

Read More

ہرارے ،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کے سابق آل راؤنڈر ایک چیتے  کے حملہ سے زخمی ۔ان کے سر اور ہاتھ پر لگے زخموں کی سرجری ہوئی۔ 51 سالہ نوجوان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ وائٹل، جنہوں نے زمبابوے کے لیے 1993 سے 2003 کے درمیان 46 ٹیسٹ اور 147 ون ڈے کھیلے، اب ہمانی میں اپنے خاندان کے ساتھ سفاری کا کاروبار چلاتے ہیں۔ فیس بک پر ان کی اہلیہ ہننا کی ایک پوسٹ کے مطابق، یہ چوٹ منگل کو ہوئی تھی اور شاید اس سے بھی زیادہ شدید ہوتی اگر یہ ان کے کتے، چکارا کے…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اور اگلے برس نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے برس چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچ کھیلے گی ۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ سیریز کے لئے پاکستان آمد پر چیف ایگزیکٹو آفیسر نیوزی لینڈ کرکٹ کا شکریہ ادا کیا۔ نیوزی…

Read More

عمران عثمانی پہلا آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈکپ 2007 میں جنوبی افریقا میں کھیلا گیا۔یہ محدود اوورزفارمیٹ کی ایسی بنیاد تھی جس نے اگلے عرصہ میں ایسی شہرت پائی ہے کہ آج کیریبین ساحلوں کے ساتھ امریکا میں بھی اس کا ڈنکا بج رہاہے،اس کے لئے نیا اسٹیڈیم تک بن رہا ہے۔پاکستان بمقابلہ بھارت میچ جنگ ہوتا ہے۔امریکا میں اس سال بھی شیڈول ہے اور اتفاق سے پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں ان دونوں نے سنسنی خیز میچ کھیل کر شاٹ کرکٹ کی عروج کو تکمیل دی تھی۔ ورلڈ ٹی 20 افتتاحی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ چیمپئن شپ…

Read More

کراچی 25 اپریل 2024,پی سی میڈیا ریلیز کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ آگئی،ویمنز سلیکشن کمیٹی تحلیل ،7 رکنی نیا بنچ قائم پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بائیں ہاتھ کی بیٹر بسمہ معروف نے اپنا ون ڈے ڈیبیو 2006 میں انڈیا کے خلاف کیا تھا اور 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا تھا۔ انہوں نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو کسی بھی پاکستانی خاتون کرکٹر کی جانب سے سب سے زیادہ میچز ہیں۔ انہوں نے 6,262…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا مکمل شیڈول،پاکستانی تاریخ،اوقات ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 صرف 17 سالوں میں ٹورنامنٹ کا نواں ایڈیشن ہے اور 20 ٹیموں کے حصہ لینے کے ساتھ اب تک کا سب سے بڑا ہے۔ یہ دوسری بار کیریبین میں مشترکہ طور پر ہو رہا ہے، اور ریاستہائے متحدہ جو محدود اوورز کے ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ انگلینڈ دفاعی چیمپئن کے طور پر ٹورنامنٹ میں ہے اور تیسرا ٹائٹل حاصل کرنا چاہتا ہے جو اسے…

Read More

کرک اگین رپورٹ کاکول ٹریننگ کیمپ پاکستانی ٹیم کیلئے بد سے بد تر،3 زخمی،رضوان ایک اور بڑے خطرے میں،بھارتی میڈیا۔کاکول فوجی تربیتی غلطی۔ رضوان، اعظم خان اور عرفان خان پاکستان نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی طاقت کو  بڑھانے، صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے فوج کے ساتھ کاکول اکیڈمی میں تربیت حاصل کی۔بھارتی میڈیا نے نئی ہیڈلائنز لگادی ہیں۔کرک اگین آج عصر سے قبل ہی یہ نیوز بریک کرچکا تھا کہ رضوان صرف اس سیریز سے ہی نہیں بلکہ آئرلینڈ کے خلاف دس مئی سے شیڈول ٹی 20 سیریز سے بھی باہر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ آفیشل ترانے کی اپ ڈیٹ ،یوسین بولٹ سفیر بن گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا نیا اعلان۔مشہور ایتھلیٹ ایمبیسیڈر بن گئے۔ساتھ ہی آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2024 کے آفیشل ترانے کے ریلیز کی تاریخ بھی دے دی ہے۔ ایک سفیر کے طور پر، بولٹ ایونٹ کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کریں گے، جس کا آغاز اگلے ہفتے ایونٹ کے آفیشل ترانے کی میوزک ویڈیو کی ریلیز میں نمایاں فنکاروں شان پال اور کیس کے ساتھ ایک مختصر کردار…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان اگلی سیریز سے بھی باہر،ٹیم منیجمنٹ کی ٹینشن شروع نہیں بلکہ ختم۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ محمد رضوان کی بیٹنگ پوزیشن ٹینشن سے آزاد ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف باقی ماندہ 2 میچز کے ساتھ وہ اگلی سیریز سے بھی باہر ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 25 اور 27 اپریل کے میچز ہیں۔اس کے بعد دورہ انگلینڈ سے قبل آئرلینڈ میں 3 میچز کی ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں بھی انہیں نہیں کھلایا جائے گا۔ محمد رضوان کی سکیننگ رپورٹ پر رائے سامنے آئی ہے،انہیں قریب 3 ہفتے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت کا پاکستان آنے سے مبینہ انکار،پی سی بی کا جواب بھی آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بی سی سی آئی کو جواب دینے کے آپشنز پر غور کرے گا – اگر وہ اپنی ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان بھیجنے سے باضابطہ طور پر انکار کرتا ہے۔پی سی بی کے ایک ذریعے نے  حالیہ رپورٹ کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ آفیشلی انکار تو کرے،پھر ہم اپنے آپشنز استعمال کریں گے۔ سکتے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی پہلے ہی کہہ چکے ہیں…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا نواں ایڈیشن 39 دن کی دوری پر ہے۔اس بار امریکا اور ویسٹ انڈیز میزبان ہیں۔انگلینڈ دفاعی چیمپئن ہوگا۔ایک بار پھر 20 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یہاں نہایت اختصار کے ساتھ اب تک کے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا ذکر ہے۔چیمیئنز ٹیمیں ہونگی اور رنراپ۔اس کے ساتھ مجموعی طور پر ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بننے والے ممالک کا ذکر ہے۔ پہلا ورلڈ ٹی 20 کپ 2007۔پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوا۔بھارت پہلا چیمپئن بن گیا۔ دوسرا ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان اور سری لنکا فائنل کھیلے۔پاکستان…

Read More