لاہور،کرک اگین رپورٹ سیریز نہیں جیتی لیکن ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کیا حاصل کرلیا،بابر اعظم سے جان لیں۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ سیریز سے بہت کچھ مل گیا۔اب ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم سلیکٹ ہوسکتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم سیریز نہیں جیتے لیکن ہم نے بڑے ہی کارآمد تجربات کئے۔غلطیاں ہوگئی ہیں۔بہتری لائیں گے۔ وہ لاہور میں نیوزی لینڈ سے جیتنے کے بعد میڈیا سے بات کررہے تھے۔سیریز 2-2 سے برابر تھی۔
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹرافی میں پھر اشتراک،پاکستان 6 سال سے مسلسل چوتھی سیریز میں ناکام،کیا پایا،کیسی مسکراہٹ،چہرے پر مسکراہٹ،ایک سی کلاس کپتان کے چہرے پر سمجھ آتی ہے لیکن اے کلاس ٹیم کے کپتان پر نہیں،اس لئے کہ وہ پھر نہیں ہارے اور پاکستان ٹرافی پھر نہیں جیت سکا۔ نیوزی لینڈ جیت کے قریب آکر پھسل گیا،ایک ساتھ 2 رن آئوٹ،پاکستان نے میچ بچالیا،عزت پھر نہ رہی پاکستان کی عزت کیسے محفوظ نہ رہی،موجودہ سیریز اور اوور آل ریکارڈ دیکھ لیں۔دنیا گواہ ہےکہ یہ نیوزی لینڈ کی سی کلاس ٹیم تھی۔پاکستان اپنے ٹاپ 15 پلیئرزکے ساتھ ہوم میدانوں میں تھا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ جیت کے قریب آکر پھسل گیا،ایک ساتھ 2 رن آئوٹ،پاکستان نے میچ بچالیا،عزت پھر نہ رہی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف حادثاتی بنیاد پر جیت گئی۔کیویز کی چوتھے درجہ کی ٹیم نے پاکستان کی فل سٹرینتھ کو پہلے 178 رنز تک محدود کیا،اس کے بعد جوابی اننگ میں 8 اوورز میں 1 وکٹ پر 81 رنزکرکے 85 فیصد میچ جیت لیا تھا،یہاں بلیک کیپس کی ناتجربہ کاری،جلد بازی سے پینک بٹن دب گیا اور اوپر تلے وکٹیں گنواکر پاکستان کو جیت کی راہ دکھلادی۔پھر بھی کلارکسن نے زبردست جدوجہد کی لیکن آخری اوور میں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ویرات کوہلی اور روہت شرماسے آگے نکلنے کے قریب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم روہت شرما اور ویرات کو ہلی کے عالمی ریکارڈ کے قریب،توڑنے سے چند انچز پیچھے ہیں۔لاہور میں نیوزی لینڈ کے خلاف انہوں نے کیریئر کی 34 ویں ہاف سنچری بنائی۔اب وہ ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ مستقل مزاج بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو پیچھے…
کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کے بیٹے اذہان ملک کی فٹبال میں انٹری ۔مقابلہ جیت کر ٹرافی لہرادی۔ والدہ ثانیہ مرزا نے ویک اینڈ کی تفریح سے پر سرگرمی کو شیئر کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ایک شاندار ویک اینڈ ہے۔ شعیب ملک اس میں شامل نہیں۔ایسا لگتا ہے کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں بلکہ کسی اور جہان میں گم ہیں۔
نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں آج 2 میچز،ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈکادن،گنگولی نے کوہلی کو نکال دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 میں آج 2 میچز ہونگے۔دہلی کیپٹلز ممبئی انڈینز کی میزبانی کرے گا اور لکھنؤ سپر جائنٹس راجستھان رائلز کی میزبانی کرے گا ۔ کرکٹرزکے نام لکھنے پر طلباکو پاس کرنے والے سرکاری یونیورسٹی کے پروفیسرز معطل نئی دہلی میں ہونے والا ممبئی انڈینز کا میچ یوں اہم ہے کہ اسی میں بھارتی کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر کی ملاقات ہے،اس میں بھارتی ٹی 20 اسکواڈ پر فائنل پیش رفت ہوگی۔…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹرزکے نام لکھنے پر طلباکو پاس کرنے والے سرکاری یونیورسٹی کے پروفیسرز معطل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت میں نرالے کام ہوئے ہیں۔طلبا کو بھارتی کرکٹرز کے نام لکھنے اور مذہبی نعرے درج کرنے کے انعام میں متعدد طلبا کو پاس کردیا گیا۔شکایت اور تحقیق پر سرکاری یونیورسٹی کے 2 پروفیسرز معطل ہوگئے ہیں۔ سرکاری یونیورسٹی کے دو پروفیسرز کو ان الزامات کے بعد معطلی کا سامنا کرنا پڑا کہ کئی طلباء صرف اپنی جوابی شیٹوں پر کرکٹرز کے نام لکھ کر امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس واقعہ کو ویر بہادر سنگھ…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ جسپریت بمراہ کھیلنے کے ساتھ نئے پروفیشن میں آگئے،کام شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میں اب تک ناکام جانے والے بھارتی پیسر جسپریت بمراہ نے کھیل کے ساتھ نیا پروفیشن شروع کردیا۔ممبئی انڈینز کیلئے شرمناک کارکرگی کے بعد اپنے ملک کی نمائندگی بھی جاری رہے گی لیکن ساتھ میں وہ کرکٹ مبصر بھی بن گئے۔ جسپریت بمراہ نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کیا ہے اور فینز سے کہا ہے کہ مجھے جوائن کریں،اب میں کرکٹ پر بات کروں گا۔دوسرے الفاظ میں خود ہی کریکٹر ہونگے اور خود ہی ہدایتکار۔
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ اب بیس بال میں بدل چکی،سام کرن نے پاکستانی پلیئرزکی نیندیں اڑادیں۔کرکٹ بیس بال میں بدل چکی،ایک ہی روز انگلینڈ کے دوسرے کھلاڑی نے عملی طورپر کربھی دیا ور کہہ بھی ڈالا ہے۔ آئی پی ایل کھیلنے والے پنجاب کنگز کے انگلش کپتان سام کرن نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ریکارڈ 262 رنزتعاقب کی جیت کے بعد کہا ہے کہ اب کرکٹ کرکٹ نہیں رہی بلکہ بیس بال بن چکی۔پلیئرز میں شاٹ کھیلنے،چھکے مارنے کی صلاحیت اور طاقت بڑھتی جارہی ہے۔اب تو ہر اگلے میچ میں 300 اسکور کا خوف ہونے لگا ہے۔ اس سے…
کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ پر نحوست کے سائے گہرے،ویمنز ٹیم تو جیتا ہوامیچ 1 رن سے ہارگئی۔کرکٹ پر نحوست کے سائے گہرے،مردوں کے بعد خواتین کرکٹ ٹیم بھی ایک جیتا ہوا میچ ہارگئی ہے۔ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف ایک رن سے شکست دیدی۔جمعہ کے روز نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔جواب میں…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ہسٹری کا سب سے بڑا ہدف آئی پی ایل میں عبور،نیاریکارڈ اور لاٹھی چارج،امپائرتکرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کے مکمل بیٹنگ ٹریک پر ایک اور نیاریکارڈ بن گیا۔آئی پی ایل تاریخ کا بہت بڑا ہدف حاصل کرنے کا نیاریکارڈ بن گیا ہے۔سوا 5سو کے قریب اسکور بنادیئے گئے۔ ایڈن گارڈن کولکتہ میں پہلے کوکلتہ نائٹ رائیڈرز نے سنیل نارائن اور فل سالٹ کےلاٹھی چارج کی بدولت 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 261 اسکور بنائے۔سالٹ نے37 بالز پر 75 اورسنیل نارئن نے 32 بالز پر 71 اسکور کئے۔سام…
لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے انگلش کپتان جوس بٹلر نے بیس بال شروع کردی۔انگلینڈ کے محدود اوورز کپتان جوس بٹلر نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کرکٹ کو بیس بال میں بدل دیا ہے۔آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کیلئے 2 شاندار سبچریاں بنانے والے بٹلر اس سال امریکا،ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گے اور اس سے قبل آئی پی ایل پلے آف میں اپنی ٹیم کیلئے ایک بڑی اننگ کھیلنا چاہتےہیں۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بھارتی سرزمین پر وہ بھی ناکام تھے،ٹیم بھی برا کھیلی،اب وہ اس…