ولنگٹن ، کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔کیویز نے پیر کو 20 اوور کے شوکیس کے 9ویں ایڈیشن کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، جس میں بلیک کیپس نے ایک تجربہ کار اسکواڈ کا انتخاب کیا۔کین ولیمسن اور فاسٹ بولنگ جوڑی ٹم ساؤتھی اور ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں۔ ولیمسن کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں یہ چھٹی اور کپتان کے طور پر چوتھی انٹری ہوگی، ساؤتھی…
Author: CricAgain Desk
عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،ویسٹ انڈیز ڈرامائی چیمپئن،دو نئے ریکارڈز،بھارت پھر فلاپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ کہانی میں آج پیش خدمت ہے چوتھے ٹی 20 ورلڈکپ 2012 کا ذکر۔پہلی بار ایشیا میں ہوا،ایک بار پھر میزبان چیمپئن بننے میں ناکام ہوا۔کیریبین پہلی بار چیمپئن بنے۔بھارت ایک بار پھر سپر 8 س آگے نہیں جاسکا۔ایونٹ میں پاک بھارت میچ سپر 8 میں تھا۔پاکستان ناکام ہوا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012 چوتھا آئی سی سی ورلڈ ٹی20 مقابلہ تھا، سری لنکا میں 18 ستمبر سے 7 اکتوبر 2012 تک ہوا جسے ویسٹ انڈیز…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا ہوم سیزن 2024-25ابتدائی شیڈول بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان انگلینڈ کا دورہ پاکستان سہہ ملکی کپ،پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025،پاکستان پی ایس ایل 10،پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کی 15 روزہ ونڈو،ماہ اور تاریخیں،پی ایس ایل موخر،نیا ماہ سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا جوشیڈول آئی سی سی کو روانہ کیا ہے،اس کے 2 اہم جزو لیک ہوگئے ہیں۔ایک یہ کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی 3 شہروں لاہور،کراچی اور راولپنڈی کریں گے۔دوسرا یہ کہ چیمپئنز ٹرافی جنوری 2025 کے وسط میں ہوگی۔یہ…
کراچی 28 اپریل ۔پی سی بی میڈیا ریلیز ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 7 وکٹوں سے جیت لیا۔اسطرح پانچ میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم کو دو صفر کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔یاد رہے کہ جمعہ کو کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز نے ایک رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اتوار کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے۔پاکستان ویمنز کی…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ سٹرائیک ریٹ،ویرات کوہلی نے بھی بابر اعظم والا جواب دے دیا۔یوں کرکٹ کے 2 ممتاز ستاروں نے تجزیہ نگاروں اور تنقید نگاروں کو برملا جواب دیا ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم بھی یہ بات نہیں مانتے کہ ان کو سٹرائیک ریٹ کا کوئی ایشو ہے اور ٹی 20 میں ان پر تنقید غلط ہے اور ان کی بیٹنگ پوزیشن اوپننگ ہی ہے۔اب ویرات کوہلی نے بھی کچھ ایسا ہی کہا ہے۔ ویرات کوہلی کو آج موقع ملا۔آئی پی ایل 2024 کے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو نے گجرات ٹائنٹنز کے خلاف 201 رنز کا ہدف 16…
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان کے 15 کھلاڑی سلیکٹ ،3 اضافی پلیئرز بھی طے پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون سے کھلاڑی لے کر جارہا ہے فیصلہ ہوچکا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں شامل کھلاڑی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں ہونگے اس کے بعد ٹیم امریکا روانہ ہوگی۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیموں کے اعلان کی کٹ ڈیٹ یکم مئی ہے۔اس طرح اسکواڈ کا اعلان اگلے 24 سے 40 گھنٹوں میں متوقع ہے۔ پاکستان کا ورلڈ ٹی 20 کپ کا 15 رکنی اسکواڈ بابراعظم ( کپتان ) صائم ایوب۔…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی 2025،شیڈول فائنل،کپتان کنفرم ،پاکستان آنا ہوگا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول تیار ہوگیا۔پاکستان بھارت ایک گروپ میں ہیں۔8 ٹیموں کا ایونٹ 2 مرحلوں میں مکمل ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو جمع کروادیا ۔تمام میچز ملک کے 3 سنٹرز کراچی،لاہور اور راولپنڈی میں ہونگے۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کے دعووں کی تردید کی اور کہا ہے کہ۔ آئی سی سی وفد پاکستان کے گرائونڈز،سکیورٹی معاملات کا جائزہ لے چکا۔ اب بھارت…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے غیر ملکی کوچز آگئے ۔گیری کرسٹن وائٹ بال ہیڈ کوچ ہونگے۔ آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پونگے۔ اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ ہونگے۔ جیسن گلیسپی ریڈ بال اور گیری کرسٹن وائٹ بال کے لیے پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر۔ اظہرمحمود تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ ، تینوں تقرریاں دو سال کے لیے کی گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج جیسن گلیسپی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ریڈ بال ہیڈ کوچ اور گیری کرسٹن کو وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اظہر محمود کو…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستانی ٹی شرٹ پہن کر کس ملک کی سفیراسٹیڈیم پہنچ گئیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جیت۔ نیدرلینڈ کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لینیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی قذافی سٹیڈیم آمد.چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات.باہمی دلچسپی کے امور. کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال.نیدرلینڈ کی سفیر نے میچ اور سٹیڈیم کے انتظامات کے بارے اپنے تاثرات چئیرمین پی سی بی سے شئیر کئے۔…
عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،پاکستان سے 10 ماہ بعد ہی ٹائٹل چھن گیا،2010میں انگلینڈ چیمپئن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بنا تھا ٹی 20 ورلڈ چیمپئن لیکن صرف دس ماہ کیلئے۔آئی سی سی نے تیسرا ٹی 20 ورلڈکپ 2 سال کی بجائے ایک سال سے بھی کم مدت میں کروادیا۔افغانستان کی پہلی بار انٹری ہوئی۔انگلینڈ کیلئے قسمت کھلی۔پاکستان بدقمستی میں پھنس گیا۔ 2010 آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 تیسرا مردوں کا ٹی 20 ورلڈ کپ مقابلہ تھا، کرکٹ ٹورنامنٹ 30 اپریل سے 16 مئی 2010 کے درمیان ویسٹ انڈیز میں منعقد ہوا تھا۔ انگلینڈ نے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ لوگوں کو خوش کرنے کی مجھے ضرورت نہیں،بولنے والوں کیلئے دعاکریں،بابر اعظم نے ہاتھ جھاڑ دیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں ہم مکمل اچھا نہیں کھیل سکے۔بیٹنگ اور بائولنگ کے ساتھ فیلڈنگ کے شعبوں میں بہتری کی ضرورت ہے۔ہم چونکہ تجربات کررہے تھے ،اہم بات یہ تھی کہ جو ہم چاہ رہے ہیں،وہ لے سکے یا نہیں۔ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ابھی ڈور اوپن ہے۔کوئی بھی سلیکٹ ہوجائے گا۔اپنے اوپر تنقید کی پرواہ نہیں۔کسی کوخوش کرنے کیلئے نہیں آتا۔ بابر…
لاہور،کرک اگین بابر اعظم اب بغل میں،پی سی بی چیئرمین محسن نقوی آج پریس کانفرنس میں کیا کرنے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اتوار کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا کانفرنس کرے گا۔پریس کانفرنس روم، لیول 2، دور دور کی عمارت، قذافی اسٹیڈیم، لاہور اتوار، 28 اپریل، دوپہر 1.15 بجے ہوگی۔صرف پی سی بی کے تسلیم شدہ صحافیوں اور فوٹوگرافروں کو مدعو کیا جاتا ہے۔ نیوزی لینڈ سے سیریز جیتنے کے بعد بابر اعظم کو گلے لگانے والے پی سی بی چیئرمین اہم اعلان کریں گے۔پریس کانفرنس میں پاکستان…