| | | |

بابر اعظم اب بغل میں،پی سی بی چیئرمین محسن نقوی آج پریس کانفرنس میں کیا کرنے والے

لاہور،کرک اگین

بابر اعظم اب بغل میں،پی سی بی چیئرمین محسن نقوی آج پریس کانفرنس میں کیا کرنے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین محسن نقوی اتوار کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا کانفرنس کرے گا۔پریس کانفرنس روم، لیول 2، دور دور کی عمارت، قذافی اسٹیڈیم، لاہور اتوار، 28 اپریل، دوپہر 1.15 بجے ہوگی۔صرف پی سی بی کے تسلیم شدہ صحافیوں اور فوٹوگرافروں کو مدعو کیا جاتا ہے۔

نیوزی لینڈ سے سیریز جیتنے کے بعد بابر اعظم کو گلے لگانے والے پی سی بی چیئرمین اہم اعلان کریں گے۔پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان متوقع ہے وائٹ بال کرکٹ کے لیے جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن جبکہ ریڈ بال کرکٹ کے لیے آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی ٹیم کے کوچ ہوں گے، اسسٹنٹ کوچ کے لیے اظہر محمود مضبوط امیدوار ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *