Author: CricAgain Desk

کولمبو،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کولمبو میں،ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا کیلئے کیا خاص کرنے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وسیم اکرم کولمبو میں ہیں۔سری لنکا کرکٹ کیلئے 5 سیشنز کریں گے۔ٹی 20 ورلڈکپ تیاری پروگرام بھی حصہ ہے۔ وسیم اکرم سری لنکا میں کھلاڑیوں اور بڑے کلب کوچز کو علم فراہم کریں گے۔سابق پاکستانی لیجنڈ وسیم اکرم قومی کھلاڑیوں،  سری لنکا کرکٹ  ہائی پرفارمنس کوچز اور بڑے کلبوں کے کوچز کے لیے دو روزہ تربیتی پروگرام کریں گے۔مجموعی طور پر اکرم جو آج صبح سری لنکا پہنچے ہیں، پانچ سیشنز کریں گے، جس میں ایس…

Read More

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔   پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی سات رکنی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی سترہ رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ندا ڈار کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ 11 سے29 مئی تک ہونے والے انگلینڈ کے اس دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے تین ون ڈے میچوں کے ساتھ ساتھ تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بھی کھیلے گی۔…

Read More

دبئی ،کرک اگین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی رینکنگ میں بابر اعظم کیلئے خوشخبری۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے صرف چند ہفتے قبل پاکستانی کپتان کے لیے اچھے اشارے نظر آ رہے ہیں کیونکہ وہ ٹی 20 پلیئرز رینکنگ بلے بازوں کی   رینکنگ میں بہتری پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی ٹیم کی سیریز کے شاندار اختتام کے بعد آئی سی سی مینز ٹی 20 آئی بیٹر رینکنگ میں ہندوستانی ڈائنامو سوریہ کمار یادیو کا فرق کم کر دیا ہے۔ بابر…

Read More

نیویارک ،کرک اگین رپورٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیویارک کی پچ کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آغاز سے ایک ماہ قبل پچز نیویارک پہنچ گئی ہیں۔تنصیب کا عمل جاری ہے۔ ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جون کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ایک اہم سنگ میل طے کیا گیا ہے، جس میں پچوں کی کامیاب ترسیل کے ساتھ جو اگلے مہینے کے ایونٹ میں استعمال کی جائیں گی۔ تین  جون کو سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان…

Read More

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ میں نے کبھی اتنا کہنا نہیں چاہا،ثانیہ مرزا کی وارننگ یا دھمکی،فینز خود دیکھ لیں۔سابق کرکٹر شعیب ملک کی سابق ٹینس سٹار اہلیہ ثانیہ مرزا نے دھمکی دی ہے یا پیغام جاری کیا اور یا پھر یہ کہا ہے کہ میں کسی بھی وقت بول سکتی ہوں۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیج پر انہوں نے کہا ہے کہ میں نے پہلے کبھی اتنا کہنا نہیں چاہا تھا، لیکن  بہت کم کہا، بہت زیادہ محسوس ہوا لیکن اتنی خاموش رہی۔ اب یہ جملے کیا بتاتے ہیں،فینز خود ہی فیصلہ کرسکتے ہیں۔ٹینس سٹار اس وقت اپنے بیٹے کے…

Read More

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،5 ویں ورلڈ ٹی 20 کپ میں بھارت خود ہارایا سری لنکا چیمپئن بنا۔اور 2014 آئی سی سی ورلڈ ٹی20  پانچواں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ تھا،یہ ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ،  بنگلہ دیش میں 16 مارچ سے 6 اپریل 2014 تک منعقد ہوا۔ تین شہروں ڈھاکہ، چٹاگانگ اور سلہٹ نے میزبانی کی۔ یہ پہلا آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 تھا جہاں ڈیسیژن ریویو سسٹم (ڈی آر ایس) کا استعمال  کیا گیا تھا۔ یہ مسلسل دوسرا موقع تھا کہ کسی ایشیائی ملک نے ایونٹ کی میزبانی کی، سری لنکا نے 2012 میں پچھلے…

Read More

لاہور، یکم مئی 2024 پاکستان کرکٹ بورڈ جمعرات کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا کانفرنس کرے گا۔دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا اعلان کرنے کے لیے پی سی بی کی میڈیا کانفرنس پریس کانفرنس روم، لیول 2، دور دور کی عمارت، قذافی اسٹیڈیم، لاہور   میں جمعرات، 2 مئی، صبح 11.15 بجے ہوگی۔ غلطیاں جاری،دورہ آئرلینڈوانگلینڈ،پاکستان اسکواڈ کا اعلان کب ہونے والا،جانیئے ٹور شیڈول 10 مئی – بمقابلہ آئرلینڈ، پہلا T20I، ڈبلن 12 مئی – بمقابلہ آئرلینڈ، دوسرا T20، ڈبلن 14 مئی – بمقابلہ آئرلینڈ، تیسرا T20I، ڈبلن 22 مئی – بمقابلہ انگلینڈ، پہلا T20I،…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،سٹیون سمتھ 12 برس میں پہلی بار ڈراپ،آسٹریلین اسکواڈ کااعلان۔رکی پونٹنگ سمیت کئی سینیئرز نے بچوں کے ساتھ مل کر آسٹریلیا کے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔جیسا کہ یہ پہلے رپورٹ ہوچکا تھا کہ تاپ بیٹر سٹیون سمتھ ٹیم سے ڈراپ ہونگے تو ایسا ہی ہوا ہے۔یہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ایک کام اور ہوا ہے کہ آئی پی ایل میں رنزکا کوہ ہمالیہ کھڑا کرنے والے فریزر میک گرک بھی سیٹ نہ لے سکے،یہ بھی رپورٹ ہوچکا۔ ٹرائیکا بگ گنز میں سے ایک ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے پاکستانی کٹ کا انتظار،کب رونمائی،کون سی ہوسکتی،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان اسکواڈ کی کٹ کون سی ہوگی۔اس کی رونمائی 3 مئی کو کی جائے گی۔ کرکٹ فینز کو انتظار ہے کہ اس بار کیا نیا ہوگا۔جیسے نیوزی لینڈ نے 1999 ورلڈکپ کی کٹ دوبارہ لاکر سب کو حیران کیا ہے،اسی طرح پاکستان سے بھی کسی خاص کٹ کی توقع کی جارہی ہے۔ غلطیاں جاری،دورہ آئرلینڈوانگلینڈ،پاکستان اسکواڈ کا اعلان کب ہونے والا،جانیئے کرک اگین کا ماننا ہے کہ اس بار ٹی 20…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ آئرلینڈوانگلینڈ،پاکستان اسکواڈ کا اعلان کب ہونے والا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان آج یکم مئی کو ہوگا،امکان ہے کہ یہی کھلاڑی ٹی20 ورلڈکپ کے اسکواڈ کے ممبرز ہونگے۔ ویسے ایک بات ہے کہ دنیائے کرکٹ کی بڑی ٹیموں نے آئی سی سی تاریخ کے مطابق یکم مئی تک ٹیموں کا اعلان کرنا شروع کیا اور قریب مکمل ہونے والی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنا اسکواڈ آئی سی سی کو بھیج دیا ہے لیکن اسے اوپن نہیں کیا۔ایسا ہی گزشتہ سال آئی سی…

Read More

S تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 رنز سے ہرادیا پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی بر کراچی 30 اپریل، 2024 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویمنز ،تیسرے ٹی 20 کا نتیجہ پہلے میچ کا،کہانی مکمل سدرہ امین کے کریئر بیسٹ 63 رنز بھی پاکستان ویمنز کو ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلی کامیابی دلانے میں ناکافی ثابت ہوئے اور مہمان ٹیم نے اپنی کپتان ہیلی میتھیوز کی ایک اور عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 2 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ ہیلی میتھیوز…

Read More

کابل،کرک اگین رپورٹ افغانستان ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ آگیا،سب پر بازی لے گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کی پلاننگ،سلیکشن نے ثابت کیا ہے کہ اس کا فریم ورک پاکستان سے زیادہ بہتر ہے،اس نے ایک بیلنس ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔ راشد خان 2024 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے تجربہ کار 15 رکنی افغانستان اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ 15 کھلاڑیوں میں سے آٹھ فی الحال آئی پی ایل میں شامل ہیں۔اسکواڈ میں صرف چار بلے باز ہیں ۔وکٹ کیپر رحمن اللہ گرباز، ابراہیم زدران، نجیب اللہ زدران، اور بیک اپ کیپر محمد اسحاق…

Read More