دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے برینڈ ایمبیسڈر یووراج سنگھ نے سیمی فائنل کی 4 ٹیمیں بتادیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے بھارت کے یووراج سنگھ کو آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا برینڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔پہلے ٹی 20 ورلڈکپ 2007 میں ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے یووراج سنگھ نے جہاں بھارت کی 15 رکنی ورلڈ ٹی 20 ٹیم تجویز کی ہے،وہاں انہوں نے متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا انتخاب بھی کرلیا ہے۔ یووراج سنگھ نے کہا ہے کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی جیسے پلیئرز کو…
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی 26 اپریل، 2024:پی سی بی میڈیا ریلیز پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز واپڈا نے غنی گلاس کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ایبٹ آباد میں پی ٹی وی اور کے آر ایل کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہوسکا۔ شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں واپڈا نے غنی گلاس کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔غنی گلاس کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 39.3 اوورز میں 200 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ حسین طلعت نے گیارہ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 82 رنز بنائے۔ آصف آفریدی اور محمد فائق نے تین تین وکٹیں حاصل…
عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،پاکستان2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت مقابلہ پر نہ آیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میگا ایونٹ میں 9 واں ٹی 20 ورلڈکپ ہے۔اس کی آمد آمد ہے۔کرک اگین یہاں حسب سابق اس کے حوالہ سے اپ ڈیٹ ایڈیشن قسط وار شائع کررہا ہے۔گزشتہ روز پہلے ٹی 20 ورلڈکپ 2007 کی کہانی شائع کی تھی تو آج دوسرے ٹی 20 ورلڈکپ 2009 کا ذکر ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا مکمل شیڈول،پاکستانی تاریخ،اوقات ساتھ بھارت پہلے ورلڈ ٹی20 کپ کا چیمپئن بنا تھا لیکن فائنل پاکستان ہارا تھا۔2 برس بعد بھی پاکستان اسے بھولا…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ بھارتی الیکشن،میرا ووٹ،میرا امیدوار،میرا حق،لائن میں لگے کرکٹرز،فنکارکا نعرہ،وقت ابھی سے بڑھادیاگیا۔لوک سبھا انتخابات2024 آج جاری ہیں، ووٹنگ کے عمل کے دوسرے مرحلے میں 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل 89 حلقے آج کی انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شرور ہوئی اور شام 5 بجے ختم ہونے والی تھی لیکن وقت 6 بجے شام تک ابھی سے بڑھادیا گیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے بنگلورو میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ وہ ڈالر کالونی پولنگ سٹیشن پر شہر…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا نے قرآن پاک کی آیت کے ساتھ کیا پیغام دیا۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور سابق ٹینس سٹار نے آج کے روز قرآن پاک کی ایک آیت شیئر کی ہے۔عربی میں لکھے خوبصورت رسم الخط میں انہوں نے نقل کیا ہے کہ ان اللہ علیٰ کل شیئی قدید بے شک اللہ پاک ہر چیر پر قادر ہے۔ شعیب ملک سے طلاق کے بعد سے ثانیہ مرزا متعدد بار ایسے حوالہ جات کے ساتھ منظر عام پر ہیں۔اس آیت سے بھی انہوں نے پیغام دیا ہے کہ کوئی بات…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ نے جامع ترمذی سے حدیث شیئر کردی،تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ نے جمعہ کے روز جامع ترمذی کی حدیث شیئر کی ہے۔پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خواجہ آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم کے مستقل ممبر ہیں،آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز میں بہترین ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ سال کے شروع میں اپنے نام کرچکے ہیں،۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث جو جامع ترمذی سے انہوں نے شیئر کی ہے،اس میں ہے کہ تم میں سے جو شخص اپنے مال میں صحت مند ہوکر اٹھے،اس کے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سوکالڈ تجربات،ڈریسنگ روم میں ایکٹر ایکسپرٹ،رمیز راجہ نے ناکامی کی اصل وجہ بھی بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کی چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 4 رنزکی شکست پر سابق کپتان رمیز راجہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر برس پڑے۔ڈگ آئوٹ میں موجود ایک سے بڑھ کر ایک رائے رکھنے والوں کو لپیٹ ڈالا ہے۔ایکسپرٹ بننے کی کوشش والے ناکام ہونگے،سدھر جائیں۔ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ یہ کہاں لکھا ہوا ہے کہ اگر بنچ سٹرینتھ آزمارہے ہیں تو ہارنا ضروری ہے،حقیقت یہ ہے کہ …
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان پھر سیریز سے ہاتھ دھوبیٹھا،بابر اعظم کا بھونڈاجواز،سیاست اور مداخلت عروج پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آخری میچ سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف ایک بار پھر ٹی 20 سیریز جیتنے میں ناکام ہوگئی ہے اور اب تو شکست کے خطرات ہیں۔5 میچزکی سیریز کا ایک میچ بارش کی نذر ہوا۔2 نیوزی لینڈ جیتا ہے اور ایک میں پاکستان کامیاب ہوسکا۔یوں پاکستان زیادہ سے زیادہ اگلا میچ جیت کر سیریز برابر تو کرسکتا ہے لیکن جیت نہیں سکے گا۔یہ الگ بات ہے کہ کیویز کی دوسرے درجہ کی ٹیم سیریز…
لاہور،کرک اگین رپورٹ کاکول ٹریننگ محض فسانہ،نیوزی لینڈ سی کلاس نے پاکستان کے جوانوں کوپھر ہرادیا،فین کو رلادیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کی سی کلاس ٹیم نے پاکستان کو آئوٹ کلاس کردیا،صف اول کی بنی ٹیم کو 5 میچزکی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی شکست۔یوں مسلسل 2 ناکامیوں کے بعد کیویز نے سیریز بچالی ہے اور ناقابل شکست ہوگئے ہیں۔اب 5 واں میچ ہارے بھی تو سیریز 2-2 سے برابری پر ختم ہوگی،جیتے یا بے نتیجہ میچ رہا تو سیریز بھی لے اڑیں گے۔پاکستان ٹیم نے فینز کو رلادیا ہے۔کاکول کی ٹریننگ کے پول کھل گئے۔ایک…
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ پلان سے مسترد عامر جمال انگلینڈ میں منتخب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وارکشائر نے آل راؤنڈر عامر جمال سے جولائی کے آخر تک ملٹی فارمیٹ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جب وہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہیں۔ جمال نے گزشتہ سال کے آخر میں آسٹریلیا میں پاکستان کے لیے اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز میں تین میچوں میں 18 وکٹیں لے کر دنیا کے سامنے اپنا اعلان کیا، اور چھ ٹی ٹوئنٹی بھی کھیل چکے ہیں۔ وہ اس…
کرک اگین رپورٹ نیا عالمی ریکارڈ،بغیر رن دیئے ایک ساتھ 7 وکٹیں، بک میں ہلچل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دنیائے کرکٹ میں کبھی ریکارڈز مکمل یا ختم نہیں ہواکرتے،بظاہر بڑے سے بڑا ریکارڈ بن جاتا ہے،حیرت ہوتی ہے۔ناقابل شکست لگتا ہے لیکن پھر کوئی دن ہوتا ہے کہ نیا ریکارڈ پرانے ریکارڈ کو چھوٹا بنادیتا ہے۔ اب کوئی سوچ سکتا ہے کہ کسی انٹرنیشنل میچ میں کوئی بائولر ایک نہیں،2 نہیں،ایک ساتھ 7 وکٹیں اپنے نام کرلے اور کوئی رنزبھی نہ دے۔ایسا ریکارڈ تو اب صفر رنزکے عوض 8 وکٹ کے ساتھ ہی کوئی توڑے گا۔ انڈونیشیا…
کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان ویمنز ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں اچھی کارکردگی کے لیے ُپرعزم۔ پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کل ویسٹ انڈیز کے خلااف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ایک نئے جذبے اور عزم کے ساتھ کرے گی۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ون ڈے سیریز ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے تین صفر سے جیتی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز شام ساڑھے سات بجے شروع ہوں گے ٹاس شام سات بجے ہوگا۔…