| | |

ثانیہ مرزا نے قرآن پاک کی آیت کے ساتھ کیا پیغام دیا

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ

ثانیہ مرزا نے قرآن پاک کی آیت کے ساتھ کیا پیغام دیا۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور سابق ٹینس سٹار نے آج کے روز قرآن پاک کی ایک آیت شیئر کی ہے۔عربی میں لکھے خوبصورت رسم الخط  میں انہوں نے نقل کیا ہے کہ

ان اللہ علیٰ کل شیئی قدید

بے شک اللہ پاک ہر چیر پر قادر ہے۔

شعیب ملک سے طلاق کے بعد سے ثانیہ مرزا متعدد بار ایسے حوالہ جات کے ساتھ منظر عام پر ہیں۔اس آیت سے بھی انہوں نے پیغام دیا ہے کہ کوئی بات یا چیز جو انسان کے بس سے باہر ہوتو اللہ پاک سے رجوع کریں،وہ تو ہر بات پر قدرت رکھتا ہے۔

عثمان خواجہ نے جامع ترمذی سے حدیث شیئر کردی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *