ویرات کوہلی پر 50 فیصد میچ فیس جرمانہ ہوگیا کل کولکتہ میں نو بال کے چکر میں اپنے آئوٹ سے بچاؤ کی بحث گلے پڑی ہے۔ ادھر آسٹریلیا کے مچل مارش نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ وہ باقی ماندہ آئی پی ایل نہیں کھیلیں گے۔ یوں سن رائزرز حیدرآباد کو دھچکا لگا ہے۔
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی بڑی شکست،بابر اعظم اور شاداب خان کی رائے میں شدید اختلاف سامنے آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین اور کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کی کیویز کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی کیمپ سے 2 مختلف آرا سامنے آئی ہیں،جس سے ٹی 20 کرکٹ فلسفہ،تیکنیک اور پلانز پر شدید مسائل کھڑے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ٹیموں کے ہاں اب 200 سے کم اسکور کا تصور شکست ہے لیکن بابر اعظم یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی جیت نے کرکٹ کے لیے پاکستان کے نقطہ نظر کے بارے میں …
کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کے غیر فروخت پلیئرزکے ہاتھوں آئی پی ایل کی مسترد ٹیم کو شکست،ملٹری لیول کی ٹریننگ نہیں لی،اسکول سے فن کرنے آئے،پاکستان کی شکست پر بھارت سے پی سی بی کیلئے میمز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی نیوزی لینڈ کی تیسرے درجہ کی ٹیم کے ہاتھوں 7 وکٹ کی اپ سیٹ شکست کے بعد ہمسایہ ملک بھارت سے دلچسپ تبصرے آئے ہیں،ان میں پاکستان سے کئی کرکٹ فینز نے بھی انٹری ڈالی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار (21 اپریل) کو نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے میچ…
کرک اگین رپورٹ کاکول کی ٹریننگ سے رضوان پر اثر پڑا، باہر کردیا،اظہر محمود،ڈریسنگ روم میں سرد ماحول۔ْکاکول کی ٹریننگ سے رضوان پر اثر پڑا،ہم نے باہر کردیا،ہارے ہیں تو سامنے آیا ہوں،اظہر محمود کی باتیں۔پاکستان میں ضمنی انتخابات کے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کی ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس کوئی فارمولہ یا فارم نہیں تھا کہ وہ نیوزی لینڈ کی سی کلاس ٹیم سے نچ پاتی۔کاکول ٹریننگ کا یہ نتیجہ آیا ہے اور دیکھنا ہے کہ ملک میں ضمنی انتخابات کے نتائج کے اثرات یا ان کے حالات نے کرکٹ ٹیم کو گھیرا ہے یا…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ اپ سیٹ،عقل کل کے ساتھ گیت گانے والے گونگے،پاکستان کو تیسرے درجہ کی ٹیم سے بڑی شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عقل کل ایک میچ پر دادوتحسین کے ڈونگرے برسانے والوں کیلئے بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کی تھرڈ کلاس ٹیم نے پاکستان کو اس کے گھر میں گھس کر روند دیا۔ راولپنڈی میں 5 میچزکی سیریز کے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بڑی آسانی کے ساتھ وکٹوں کی عبرتناک شکست دی دی ہے۔ مہمان ٹیم نے 179 رنزکا ہدف بالیں قبل صرف 2 وکٹ پر…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کی انجری اپ ڈیٹ،اگلے میچز کھیلیں گے یا نہیں،متبادل تو پہلے ہی آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی انجری اپ ڈیٹ یہ ہے کہ وہ نیوزی لینڈکے خلاف باقی ماندہ میچ نہیں کھیل رہے اور لاہور کے باقی 2 میچز میں بھی ان کی شرکت مشکوک ہے۔ پی سی بی کے مطابق محمد رضوان کو بیٹنگ کے دوران دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف محسوس ہوئی۔احتیاطی تدابیر کے طور پر، میڈیکل ٹیم نے اسے کھیل سے باہر نکال دیا۔وہ باقی میچ میں حصہ نہیں لیں گے۔ وکٹ کیپر…
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024 میں رائل چیلنجرز بنگلور کو سنسنی خیز مقابلے میں 1 رن سے شکست۔ویرات کوہلی الیون کو مسلسل چھٹی ناکامی۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 1 رن سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 222 رنز بنائے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو کے تصادم کے دوران ایڈن گارڈنز بھڑک اٹھ کیونکہ آر سی بی کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اتوار کے میچ میں متنازعہ آؤٹ ہونے کے بعد امپائروں کے خلاف ایک تہلکہ مچا دیا۔ متنازعہ فیصلے نے ویرات کوہلی کے غصے کو بھڑکا دیا۔ کوہلی، جو اچھی فارم کا مظاہرہ کر رہے…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کو ایک میچ کے بعد بنچ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی۔ان کی جگہ عباس آفریدی کو ڈالا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ نےٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا۔ جوش کلارکسن اور بین لِسٹر دونوں بیماری کے باعث آج رات کے میچ سے باہر ہو گئے تھے اور ٹیم کے ساتھ گراؤنڈ کا سفر نہیں کیا تھا۔
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کی کولکتہ فینز سے بڑی چھیڑچھاڑ،ٹیم چھٹی شکست کے دہانے پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی کو ہر میچ میں نمایاں ہونا آتاہے۔ آئی پی ایل 2024 میں اتوار کو انہوں نے ایک اور ڈرامہ کیا۔کولکتہ کے فینزکو پہلے پرجوش ،بعد میں مایوس کردیا۔میچ کے آغاز میں اپنے باؤلنگ رن اپ کو نشان زد کرکے اور اپنی کیپ امپائر کو دے کر ایڈن گارڈنز کے ہجوم کو چھیڑا۔ مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔جس طرح رائل چیلنجرز بنگلورو کے کھلاڑی میدان سے باہر نکلے اور…
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان ویمن کرکٹر اور کپتان ندا ڈار کی ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 100 وکٹیں مکمل۔ آف اسپنر ندا ڈار نے 100 ویں وکٹ 108 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میں حاصل کی۔ ندا ڈار 100 ون ڈے انٹرنیشنل وکٹیں لینے والی دوسری پاکستان ویمنز کرکٹر ہیں۔ ندا ڈار سے پہلے سابق کپتان ثنا میر نے 120 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 151 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ لگاتار 5 شکستیں،آج اہم مقابلہ سے قبل ویرات کوہلی کیخلاف گویا سازش،بیٹ توڑدیاگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مسلسل 5میچ ہارنے کے بعد اپنی پلے آف کی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے رائل چیلنجرز بنگلورو کو کولکتہ نائٹ رائیڈرزکے خلاف جیت کی ضرورت ہے۔ یہ میچ آج ہے،اس سے ذرا قبل سازش کی ایک اور جھلک شامل ہو گئی۔ آج 21 اپریل بروز اتوار کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے درمیان ایڈن گارڈنز میں ہونے والے میچ نے رنکو سنگھ اور ویرات کوہلی کے درمیان ایک مضحکہ خیز تبادلے نے ہلکی پھلکی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بڑی فتح کے بعد بڑا سٹیج،شاہین اور عامر کیلئے انعامات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کی موجودہ چوتھے درجہ کی ٹیم کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا جشن بھی منایا گیا ہے اور کھلاڑیوں کو انعامات بھی دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں پاکستان کی 7 وکٹ کی فتح کے بعد ڈریسنگ روم میں مین آف دی میچ شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کرکٹ منیجر ومنیجمنٹ کی جانب سے انعام دیا گیا۔ اوپننگ پوزیشن چھن گئی،پھر بھی رضوان نے بابر اور کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا ادھر 4 سال بعد واپسی کرنے والے لیفٹ…