Author: CricAgain Desk

بنگلورو ،کرک اگین رپورٹ صرف اتنا کہ بارش میں آپ کے ساتھ کھڑا کون ہوتا ہے،ثانیہ مرزا کا پھر چھکا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اگر ایک بات پر مقابلہ ہو جائے تو کس کو آپ فیور کریں گے۔ صرف اس بات پر ہی انداز کلام اور کسی بھی قسم کے حالات میں جواب۔ اس کے علاوہ اپنی ٹوئٹس ،جملوں میں کسے سبقت دیں گے۔ اب شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ یہ صرف اس بارے میں ہے کہ کون آپ کے ساتھ بارش میں کھڑا ہے۔ جب ان کے پاس خشکی میں …

Read More

ملاں پور،کرک اگین رپورٹ ملاں پور میں روہت شرما آپے سے پہلے باہر،پنجاب کنگزکے 3 رنگ،ممبئی انڈیزجیت تو گئے لیکن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 میں ملاں پور میں روہتشرما تنگ آکر فیلڈ میں قیادت کرتے نظر آئے۔پنجاب کنگز نے پہلے میچ ہارا،پھر جیتا اور پھر ہاردیا،اس دوران ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا سے زیادہ روہت شرما کی حالت خراب دکھائی دی،آخریہ میچ ممبئی انڈینز نے جیت ہی لیا،بمشکل 6 پوائنٹس کئے۔7 ویں میچ میں تیسری جیت ہے۔ آئی پی ایل 2024 میں آج 33 واں میچ تھا۔ممبئی انڈینز نے7 وکٹ پر 192…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،2 بالوں کا میچ ختم کردیا گیا،شاہین وکٹ لے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ایک بار پھر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا۔کٹ اوور ٹائم رات دس بجکر 17 منٹ سے 5 اوورز فی اننگ کا میچ طے ہوا۔بلیک کیپس پہلے ہی ٹاس جیت چکے تھے،نتیجہ میں انہوں نے اننگ شروع کی۔ عین پہلی بال کے وقت پھر بارش ابھی شاہین شاہ آفریدی نے 2 بالیں  ہی کی تھیں کہ پھر بارش شروع ہوگئی،اس کے بعد میچ ممکن نہ رہا،اسے ختم کردیاگیا۔…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے ابھی فیلڈ سیٹ کی تھی اور شاہین آفریدی پہلی بال کی تیاری کررہے تھے کہ راولپنڈی میں بارش کے سبب پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20 میچ روک دیا گیا ہے۔کورز پھر میدان میں ہیں اس موقع پر کپتان بابر اعظم امپائر سے بحث کرتے پائے گئے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان ٹیم میں 3 پلیئرز کو ڈیںیو کروایا گیا۔

Read More

‏ راولپندی ،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹی 20 ،ٹاس ،3 ڈیبیو ،عماد باہر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بارش کے سبب ایک گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔ میچ آفیشلز اور امپائیرز پچ پر پہنچ گیے، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ 8بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے  ساڑھے سات بجے ٹاس کیا۔ اوورز بھی مکمل ہونگے۔۔ نے ٹاس جیت کر پہلے۔ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی واپسی ہے۔عماد وسیم باہر ہونگے۔ عثمان خان،ابرار احمد اور عرفان خان کا ڈیبیو ہوگا۔ نیوزی لینڈ…

Read More

کرک اگین رپورٹ روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ اور کوہلی کے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بڑا بیان جاری کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود کے بعد روہت شرما نے بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز نیوٹرل وینیو پر کروانے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔پاکستان کے ٹیسٹ کپتان نے  چن روز قبل برطانوی میڈیا پر یہی بات کی تھی اور اب بھارتی کپتان نے آئی پی ایل کے دوران پروگرام کے میزبان آسٹریلین سابق کرکٹر سے دل کی باتیں کی ہیں۔ روہت شرما کہتے ہیں کہ یہ کتنا شاندار ماحول ہوگا کہ جب پاکستان…

Read More

راولپنڈی ،پی سی بی میڈیا ریلیز اعظم خان آج میچ کے روز ٹیم سے باہر،ماجرا کیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان دائیں گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا۔ یہ تکلیف بدھ کے روز ٹریننگ سیشن کے دوران ہوئی ۔پی سی بی کی میڈیکل ٹیم اعظم خان کی دیکھ بھال کررہی ہے۔ اعظم خان کی نیوزی لینڈ کے خلاف میچوں میں شرکت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس کے نتائج کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ آج کے میچ سے باہر اور سیریز سے بھی آئوٹ لگتے ہیں۔

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین ویمنز کپتان میک لیننگ اچانک 31 سال کی عمر میں کیوں ریٹائر،سنسنی خیز وجوہات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق آسٹریلین ویمنز کرکٹ کپتان میگ لیننگ ورزش اور کھانے کے ساتھ غیر صحت مند تعلقات کے ساتھ جدوجہد کر رہی تھیں جس صدمے سے ریٹائرمنٹ لے گئیں۔ لیننگ نے آخر کار یہ بتانے کا فیصلہ کیا ہے کہ اس نے گزشتہ نومبر میں 31 سال کی عمر میں  اچانک  بین الاقوامی کیریئر کیوں ختم کیا۔ وکٹورین کرکٹر  نے 2022 میں کرکٹ سے طویل وقفہ لیا، فروری 2023 میں آسٹریلیا کو ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سابق آسٹریلین کرکٹر اور کمنٹیٹرکے 300 پیغامات کی بمباری پکڑی گئی،سیل میں قید،حالات کیسے۔پولیس کا الزام ہے کہ آسٹریلیا کے سابق کرکٹر  مائیکل سلیٹر نے ایک خاتون پر 300 تک بدسلوکی والے متن کے ساتھ بمباری کی جس میں اسے نازیبا الفاظ لکھے گئے۔ منگل کو پیشی کے دوران مسٹر سلیٹر کے عدالت میں گرنے کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر کے خلاف تازہ الزامات کو عدالتی دستاویزات میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔54سالہ کمنٹیٹر نے ہفتے کے آخر میں گرفتاری کے بعد ماروچیڈور مجسٹریٹ کورٹ میں ضمانت کی ناکام درخواست دی تھی۔ گھریلو تشدد…

Read More

سڈنی،کرک  اگین رپورٹ وقار یونس اپنی بیٹی کے ساتھ راولپنڈی کی جانب رواں دواں،کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق کوچ وقار یونس نے اپنی بیٹی کے ساتھ ایک تصویر شیئرکرتے کہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ایک شاندار صبح سے دن کا آغاز ہوگیا ہے اور ہم پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹی 20 میچ کے لئے راوپنڈی کی جانب رواں دواں ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا میچ آج ہوگا۔ وقار یونس اس میں کمنٹری کررہے ہیں۔

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان تو نیوزی لینڈ کی بی کلاس ٹیم سے بھی 6 سال سے نہیں جیت سکا،باہمی سیریز کا احوال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کہنے کو کیوی ٹیم سی کلاس ہے۔گزشتہ سال بھی کئی ٹاپ پلیئرز پاکستان نہیں آئے تھے ،اس بار بھی ایسا ہی ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف باہمی ٹی 20 سیریز 2018 کے بعد سے جیت ہی نہیں سکا ہے۔یہ الگ بات ہے کہ 2022 میں پاکستان نے نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ جیتا تھا لیکن یہ باہمی سیریز نہیں تھی۔…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز،باہمی ریکارڈ،ہوم ریکارڈ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔اب تک 2007 سے 2024 تک دونوں ٹیموں نے 39 میچز کھیلے ہیں۔39 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کو قدرے برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے 21 ٹی 20 میچز جیتے ہیں۔17 میچز نیوزی لینڈ نے جیتے ہیں۔ ایک میچ بے نتیجہ رہا۔ ٹرافی رونمائی ،پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا میچ،مزید اہم تفصیلات پاکستان کا بلیک کیپس کے خلاف ہائی اسکور 201 پے اور کم سے کم اسکور 101رنز ہے۔ دونوں ممالک میں پاکستانی سرزمین پر 5…

Read More