Author: CricAgain Desk

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ 98 دن کیلئے بند،طویل وقفہ طویل فارمیٹ کیلئے کیسا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک ہفتہ قبل بنگلہ دیش کے خلاف سری لنکا کی زبردست فتح کے ساتھ ہی ٹیسٹ کرکٹ نے اپنے 98 دن کے وقفے کا آغاز کردیا۔اب 10 جولائی تک انٹرنیشنل کرکٹ دوبارہ سفید رنگ میں نہیں ہوگی ۔اب یہ  جھلک لارڈز میں جولائی میں دکھائی دے گی۔۔ ٹیسٹ کے شائقین کے لیے، اس انتظار کا فطری ردعمل  کیا ہوگا۔ یہ ایک ایسی دنیا کی ایک اور جھلک ہے جس میں ٹیسٹ گیم کو اپنی جگہ کا پتہ ہونا چاہیے،…

Read More

کرک اگین رپورٹ کس نے کسے عید مبارک کہا،فوٹیج آگئیں۔شعیب ملک کو ثنا جاوید نے آخرکار عید مبارک کہدیا۔سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے شعیب ملک کا نام لکھا اور عید مبارک کہا ہے۔ اس سے قبل سارا دن گزرنے تک دونوں جانب سے خاموشی تھی۔ان کے چاہنے والے حلقوں میں چہہ مگویاں ہیں۔ شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق دے کر یہ شادی کی ہے اور اس کا انکشاف اس سال کے شروع میں جنوری میں ہوا تھا۔ دونوں نے  عید کیلئے خصوصی فوٹو شوٹ کیا ہے۔

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک دوسرے کے بغیر الگ الگ عید پیغامات ،شعیب ملک اور ثنا میں اب کیا چل رہا فلرٹی میسج اور اس کی نیوز بریک ہونے کے بعد شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ کی عید کے پہلے روز ایک ساتھ کوئی پوسٹ یا تصویر سامنے نہیں آئی ہے۔ شعیب ملک نے چاند رات میں ہی عید مبارک کا میسج شیئر کیا تھا اور اس کے ساتھ اپنی تصویر کے علاؤہ کوئی نہ تھا۔ شعیب ملک کا ڈنر لیک،ثنا جاوید کا شوہر پر غصے کا اظہار ، تبصرہ شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید نے سارا دن…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹوڈبلیوز کاعید پر کیسا پیغام،وقار فیملی کے ساتھ،وسیم اکرم کپتان کی نقل میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹوڈبلیوز کی عید پر مبارکباد۔عمارن خان کے قریبی ساتھی کرکٹر سمجھے جانے والے وسیم اکرم نے عید الفطرپرجو اپنی تصویر شیئر کی ہے،اس میں وہ اپنے کپتان عمران خان کی طرح صوفے پر بیٹھے ہیں۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے مسلم برادری کو عید مبارک،عثمان خواجہ نہال سب کو عید مبارک۔ دعا ہے کہ یہ موقع میرے ملک کے ہر کونے ، میرے اور میرے خاندان سے باہر کے ممالک…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما ممبئی انڈینز چھوڑنے والے،بہت کچھ چل رہا۔مبئی انڈینز میں سب ٹھیک نہیں ہے، اور یہ اب کوئی راز نہیں ہے۔ فرنچائز میں کپتانی میں تبدیلی، روہت شرما سے لے کر ہاردک پانڈیا تک۔ نتیجے کے طور پر ہاردک کو ہجوم کے  طنز کا سامنا کرنا پڑا، چاہے وہ اس انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کی مہم میں کسی بھی مرحلے میں کھیلے ہوں۔ ایسی تجاویز ہیں کہ روہت آئی پی ایل 2025 کے سیزن سے پہلے ایم آئی سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ اگرچہ اس طرح کی تجاویز ابھی قبل از وقت ہیں…

Read More

کرک اگین رپورٹ مجھے کیوں ہٹایا،شاہین آفریدی عید پر بھی کپتانی کی آنیاں جانیاں سوچتے ہوئے۔شاہین آفریدی نے عید کے پہلے روز اپنی تصاویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ تمام مسلمان بھائیوں کو عید مبارک۔اپنی خوشیوں میں سب کو شامل کریں اور عید کےحقیقی پیغام پر عمل کریں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناراض سابق کپتان شاہین  آفریدی کو اچانک کپتانی ہٹایا گیا،اس کیلئے سکیورٹی حصار کاکول اکیڈمی کاانتخاب کیا گیا تھا۔بابر اعظم کو ان کی جگی کپتانی دی گئی۔

Read More

کرک اگین رپورٹ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی عید پر اصل عیدی لے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وکپتان اظہر علی نے سب سے شاندارعید منائی ہے۔انہوں نے فلسطینی پرچم اور رنگوں کے ساتھ ایک پیغام والے رومال کو گلے میں ڈال کر عید منائی ہے اور اپنی فیملی کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔ مسلم برادری فلسطین میں جاری جنگ اور مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے سبب افسردہ ہے۔،

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ میرے پاکستانیو،عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سابق کپتان عمران خان کی قوم کو عید کی مبارکباد۔سوشل میڈیا اکائونٹ سے آرٹیفیشل پیغام جاری کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اکائونٹ سے عمران خان کی آرٹیفیشل آواز میں قوم کے نام عید مبارک کے جملے ہیں۔ سابق کرکٹ کپتان نے کہا ہے کہ بسم اللہ الرحمان الرحیم ایاک نعبد وایاک نستعین میرے پاکستانیو جدھر بھی آپ ہو، آج میں آپ سب کو عید مبارک کہتا ہوں۔ یہ ویڈیو پیغام…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کیسی رہی عید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنی فیملی کے ساتھ عید مناتے سامنے آگئے،پوری فیملی کے ساتھ عید منائی اور تصاویر بنوائی ہیں۔ بابر اعظم نے عید کی نماز مسجد میں ادا کی۔ماں باپ کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔سوشل میڈیا پر بابر اعظم کو مداحوں نے مبارکباد دی ہے۔ بابر اعظم نے بھی ایک جملہ لکھا ہے کہ عید مبارک اس سے قبل بابر اعظم ایک معذور خاتون کو اپنی شرٹ اور کیپ دیتے دکھائی دیئے۔

Read More

سڈنی،ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ ایک ملک کے سابق کرکٹ چئیرمین،دوسرے کے سابق لیگ اسپنر چل بسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عید الفطر کے روز دنیائے کرکٹ سے 2 افسوسناک خبریں ہیں۔ایک ملک کے سابق کرکٹ چیئرمین ،دوسرے ملک کے سابق لیگ اسپنر دنیا سے چل بسے۔نیوزی لینڈ کے سابق لیگ اسپنر جیک الابسٹر منگل کی رات کروم ویل میں 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نیوزی لینڈ  کے بہترین لیگ اسپنرز میں شمار کیے جانے والے، الابسٹر نے 21 ٹیسٹ کھیلے، 1955 سے 1972 کے درمیان 49 وکٹیں حاصل کیں۔الابسٹر نیوزی لینڈ کی پہلی چار…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے مسلم برادری کو عید مبارک،عثمان خواجہ نہال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا کی مسلم برادری کو عید مبارک۔آسٹریلیا میں بھی عید الفطر آج منائی جارہی ہے۔وسیم اکرم اپن ی فیملی کے ساتھ آسٹریلیا میں ہیں۔ پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خواجہ نے بھی عید نماز پڑھی اور اپنی فیملی کے ساتھ عید منائی۔آسٹریلیا میں انہوں نے اپنی اہلیہ اور بچوں کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Read More

کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے عید منانے کی شاندار مثال قائم کردی،خراج تحسین۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی وائٹ بال شعبہ کے کپتان بابر اعظم نے دل جیت لئے۔عید الفطر کے موقع پر انہوں نے ایک معذور خاتون کی نہ نہ صرف وہیل چیئر چلائی بلکہ ساتھ میں انہوں نے اپنی سائن شاہ کیپ اور شرٹ بھی تحفہ میں دے دی ہے۔ پیٹ کمنز لمبی سلیکشن کمیٹی سے سیکھ لیں،ہمسایہ ملک بھارت میں تماشا،طمانچے پڑنے لگے سوشل میڈیا پر چنے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بابر اعظم نے عید منانے کی تیاری…

Read More