| | |

ٹوڈبلیوز کاعید پر کیسا پیغام،وقار فیملی کے ساتھ،وسیم اکرم کس کی نقل میں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

ٹوڈبلیوز کاعید پر کیسا پیغام،وقار فیملی کے ساتھ،وسیم اکرم کپتان کی نقل میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹوڈبلیوز کی عید پر مبارکباد۔عمارن خان کے قریبی ساتھی کرکٹر سمجھے جانے والے وسیم اکرم نے عید الفطرپرجو اپنی تصویر شیئر کی ہے،اس میں وہ اپنے کپتان عمران خان کی طرح صوفے پر بیٹھے ہیں۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے مسلم برادری کو عید مبارک،عثمان خواجہ نہال

سب کو عید مبارک۔ دعا ہے کہ یہ موقع میرے ملک کے ہر کونے ، میرے اور میرے خاندان سے باہر کے ممالک میں امن، خوشحالی اور خوشیاں لائے۔ آئیے مثبت سوچ پھیلائیں، پیاروں کے ساتھ لمحات کی قدر کریں، اور اپنی تقریبات میں کم مراعات یافتہ لوگوں کو یاد رکھیں۔

وقار یونس نے کہا ہے کہ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

وسیم اکرم اور وقار یونس آسٹریلیا میں عید منارہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *