| | | |

میجر لیگ کرکٹ ،شاداب خان کی امریکا میں بلے بلے،پہلی بڑی انٹری

 

 

ڈیلاس،کرک اگین رپورٹ

میجر لیگ کرکٹ ،شاداب خان کی امریکا میں بلے بلے،پہلی بڑی انٹری

میجر کرکٹ لیگ میں دوسرے ہی روز اپنے پہلے ہی میچ میں شاداب خان کے جلوے ۔بھارتی کرکٹ فینز بھی مداح ہوگئے۔

سان فرانسسکو ٹیم کے لئے ایسے وقت جارحانہ ہاف سنچری مکمل کی۔جب 4 کھلاڑی 50 رنز پر باہر تھے۔فن ایلن،میتیھو ویڈ اور ایرون فنچ فلاپ تھے۔کورے اینڈرسن کے ساتھ ملکر شاداب نے 5 ویں وکٹ پر 129 رنز کی شراکت بنائی۔شاداب نے کاگیسو ربادا اور ٹرینٹ بولٹ کے ساتھ حماد اعظم کی ٹھکائی کی۔وہ 5 چھکے اور 4 چوکوں کی مدد سے 30 بالز پر 61 اسکور کرکے گئے۔

ان کی ٹیم ممبئی انڈینز نیویارک کے خلاف 200 سے زائد اسکور بناگئی۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *