انٹرنیشنل | پاکستان | تازہ ترین | ٹی 20 لیگز | دیگر لیگز
شاداب خان کے ساتھ عماد وسیم اپنے میچ کے ہیرو،میجرلیگ کرکٹ میں پاکستانی آگے
ڈیلاس،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کے ساتھ عماد وسیم اپنے میچ کے ہیرو،میجرلیگ کرکٹ میں پاکستانی آگے۔میجر کرکٹ لیگ۔امریکا میں پاکستانی پلیئرز خبروں میں۔ایک ہی روز عماد وسیم،حارث رئوف اور شاداب خان نمایاں ہوگئے ہیں۔ ڈیلاس میں کھیلے گئے لیگ کے دوسرے میچ میں شاداب خان کی 30 بالزپر 61 اور ان کے…