اسلام آباد،لاہور،کرک اگیبن رپورٹ نجم سیٹھی اور ان کے ساتھیوں کو 4 ہفتے کی مزید ملازمت مل گئی۔حکومت پاکستان نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کو پھر سے مقرر کردیا ہے۔ایک بار پھر نجم سیٹھی اینڈ کو پی سی بی معاملات دیکھیں گے۔ نجم سیٹھی کی سربراہی میں پی سی بی کی عبوری انتظامی کمیٹی کو بورڈ کے 2014 کے آئین کو دوبارہ نافذ کرنے کے لیے دو سے چار ہفتوں کا اضافی وقت دیا گیا ہے۔ کمیٹی کو ابتدائی طور پر 120 دن کی مدت دی گئی تھی جو ہفتے کو ختم ہو رہی تھی۔ وفاقی وزیر برائے…
Author: admin
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ژالہ باری کے دوران پاکستانی ٹیم کا حال،شان مسعود نے سرپرُنے والا قصہ سناڈالا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ژالہ باری کا تجربہ پہلی بار تھا،اکثر پلیئرز نے واضح کیا کہ ایسے مناظر پہاڑی علاقوں میں دیکھے ہونگے لیکن میچ کے دوران اتنا خطرناک اسپیل پہلی بار دیکھا ہے۔ بائولنگ کوچ عنر گل نے کہا ہے کہ اپریل کے ماہ میں دسمبر کے مزے چل رہے ہیں۔شان مسعود نے بتایا کہ ایک بار برف باری کے دوران باہر نکلا تو کسی نے منہ پر زوردار گولہ بناکر مارا،تارے روشن ہوگئے تھے۔…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے مکی آرتھر کی تقرری کو ایک سرکس قرار دیا ہے اور انہوں نے پی سی بی کی موجودہ رجیم کو دیہی سرکس کدہ قرار دیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب کرک بز کے مطابق 60 سالہ راجہ جنہوں نے 57 ٹیسٹ 198 ون ڈے کھیلے اور 1992 میں ملک کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو دور سے چلانے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا کوچ/ڈائریکٹر منتخب کیا گیا، جس کی وفاداری پاکستان کرکٹ سے زیادہ کاؤنٹی کے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ژالہ باری نے کیویز کرکٹرز کو خوف میں مبتلا کردیا۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی راولپنڈی اسٹیڈیم میں پڑنے والی ژالہ باری سے گھبراگئے۔پویلین میں قید حیرت سے باہر پڑتی موٹی موٹی برف کو دیکھتے رہے۔ایسے ملک میں کہ جہاں بارش یا برف باری عام سی بات ہو،ہمیشی اسی کا خیال ہو،وہاں برف کے بڑے بڑے دانے دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ کیویز کیمپ میں کافی دیر اس پر بات ہوتی رہی ہے۔آفیشلز نے جب میچ کے ختم کرنے کا اعلان کیا تو اس کے بعد انہیں ہوٹل جانے کی جلدی تھی۔ پی سی بی اور سکیورٹی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹی 20 میچ بارش کی نذر،اعلان ہوگیا۔راولپنڈی میں ہونے والی تیز بارش اور خوفناک ژالہ باری کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹی 20 انٹرنیشنل منسوخ کردیا گیا ہے۔یوں یہ میچ بناکسی فیصلہ کے ختم ہوا ہے۔بلیک کیپس نے دعوت ملنے پر 18 اوورز اور 5 بالز پر5 وکٹ پر 164 اسکور کئے تھے کہ بارش اور ژالہ باری نے سب کچھ لپیٹ دیا۔میدان میں برف نے سفید چادر اوڑھ لی۔ امپائرز نے تھوڑے انتطار کے بعد میچ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مارک کمپٹن کی مار دھاڑ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ مارک کمپٹن کی مار دھاڑ کے بیچ پنڈی میں اولوں کی برسات،طوفانی بارش۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں گزشتہ فتح کے میچ سے زیادہ ٹوٹل اسکور سجا نے کی کامیاب کوشش کی ہے ۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں بلیک کیپس نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز سے قبل اولے اور بارش نے تباہی مچادی،ہر جانب سفیدا پھیل گیا۔اننگ کے 18 اوورز اور 5 بالز ہی ہوئے تھے۔کیویز نے 5 وکٹ پر 164 اسکور بنالئے تھے۔ اننگ کی خاص بات مارک کمپٹن کی ماردھاڑ تھی،انہوں نے 42 بالز…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ محمد عامر احسان اللہ کی حمایت میں آگئے،اعتماد ختم کرنے کا الزام۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر احسان اللہ کی حمایت میں ٹیم منیجمنٹ کے سامنے آگئے اور انہوں نے احسان اللہ کو بنچ پر بٹھائے جانے پر سخت رد عمل دیا ہے۔ محمد عامر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی سیریز میں اسے بولنگ کرنا چاہئے تھی لیکن انہیں بینچ کیا گیا ہے۔احسان اللہ پی ایس ایل 2023 اور افغانستان سیریز کا سب سے اچھا بولر تھا۔ہر کوئی اس کی تیز اور تیز گیند بازی اور جشن سے لطف اندوز ہو رہا…
لاہور ،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کی پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر تقرری کی تصدیق کر دی۔ اس کردار میں، آرتھر پاکستان مینز ٹیم کے پیچھے حکمت عملیوں کی ڈیزائننگ، تشکیل اور نگرانی میں شامل ہوں گے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 202 آسٹریلیا کے دورے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے کوچنگ اسٹاف کا بھی حصہ ہوں گے۔ وہ اے سی سی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے میچوں میں بھی ٹیم کے ساتھ موجود ہوں گے۔ آرتھر نے پاکستان…
کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ بابراعظم اور شعیب ملک پر فینز منقسم،آئی پی ایل میچ،،پی سی بی اور ای سی بی سمیت اہم خبریں۔شعیب ملک نے بابر اعظم پر نیا بم پھوڑ دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بابر اعظم کپتانی چھوڑدیں اور اپنی بیٹنگ پر توجہ مرکوز کریں۔یہ بیان بابر اعظم کے مداحوں پر بجلی بن کرگرا ہے۔ ادھرپی سی بی نے فیاضی کا یوں مظاہرہ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ویں ٹی 20 میچ کی گیٹ منی ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں بدلتے سیاسی حالات سے پی سی…
نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،دہلی ٹیم کو چور پڑگئے،وارنر سمیت متعدد کے بیٹ بھی غائب آئی پی ایل کی اب تک کی فتوحات کے اعتبار سے لٹی پٹی ٹیم مزید لٹ گئی۔قیمتی سامان اور بیٹ سمیت سب اہم چیزیں چوری ہوگئی ہیں۔ آئی پی ایل 2023 میں دہلی کیپیٹلز اب تک 5 میچز کھیل کر سب میں ہارے۔پوائنٹس ٹیبل پر صفر کھاتہ ہے۔ دہلی ٹیم بنگلورو سے واپس دہلی آرہی تھی۔واپس ہوٹل آنے کے بعد علم ہوا کہ سامان سے کچھ غائب ہے۔16 پلیئرز کا کچھ نہ کچھ غائب ہے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق جوتے،…
آسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے خوشگوار ملاقات ۔شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کی زبردست تعریف کی ہے۔ ٹیم ہوٹل میں پاکستان کے اگلے ممکنہ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے چارج سنبھال لیا ہے اور تمام پلیئرز سے خوشگوار انداز میں ہنسی مذاق کیا۔ ایک موقع پر آرتھر نے بابر اعظم کی ایک شاٹ کی نقل کی اور تعریفی جملے بولے۔ شاہین آفریدی کی بائولنگ کے لئے بھی کلمات کہے۔ نئے پلیئرز کی بھی تعریف کی اور کپتان بابر اعظم سے تنہائی میں بات چیت کی۔ورلڈ کپ کے ممکنہ پول…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایک جانب آئی ایس آئی چیف کے سربراہ کی دیگر سکیورٹی آفیسرز کے ساتھ سپریم کورٹ آمد،چیف جسٹس آف پاکستان ودیگر ججز کے ساتھ ملاقات ہی نہیں بلکہ مسلسل 2 روز ملاقاتوں کی خبروں نےقوم کو حیرت میں مبتلا کیا ہے،وہاں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی راولپنڈی،اسلام آباد کی جانب روانگی اور ان کی سکیورٹی پر بھی پریشانی میں مبتلا کیا ہے۔ملکی اداروں کی ملکی حالات میں ایسے وقت میں انٹری،جب ملک کا آئین پنجاب میں الیکشن کروانے کا پابند بناتاہے،وہاں وہ ایسے کام کرتے دیکھے جارہے ہیں،جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔…