شارجہ،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹی 20،پاکستان آج افغانستان کے خلاف کیا کرنے والا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے خلاف سیریزبچانے کا چیلنج درپیش۔دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔پہلے میچ میں بڑی شکست کے بعد کرکٹ فینزکے ذہنوں میں یہ سوال موجود ہے کہ کیا پاکستان آج بھی ہارے گا یا افغانستان کے خلاف بیک کرتے ہوئے سیریز میں واپسی کرے گا۔ کرک اگین نے پہلے میچ سے قبل لکھا تھا کہ پاکستان کے لئے اپ سیٹ رزلٹ آسکتا ہے اور پھر ایسا ہی ہوا تھا۔اس بار یہاں لکھ رہا ہے کہ پاکستان سیریزمیں واپسی…
Author: admin
کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کے ورلڈ چیمپئن بننے کا دن ،31 برس بعد عمران خان آج پھر سر بکف،مقام مینار پاکستان۔پاکستان کے ورلڈکپ جیتنے کی 31 ویں سالگرہ آج ہے۔اب سے ٹھیک 31 سال پہلے 25 مارچ 1992 کو پاکستان عمران خان کی قیادت میں کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا تھا۔ میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں پاکستانی کپتان عمران خان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،ٹیم کے پہلے 100رنز 32 ویں اوور میں بنے،اس کے بعد سیٹ بلے بازوں عمران خان اور میاں داد نے ہاتھ کھول دیئے.عامر سہیل کے 4اور رمیز راجہ کے8پر آئوٹ ہونے…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان شاداب خان افغانستان کے خلاف شکست کے بعد ہونے والی پریس کانفرنس میں مائیک سمیت واپس چل دیئے۔انہیں روکنا پڑا۔ایک صحافی کو غصہ نہ کرنے اور رمضان کے ساتھ شیطان کے قید ہونے والی نضیحت کی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی کسی بھی قسم کی کرکٹ کی پہلی شکست کے بعد وہ خوشگوار موڈ میں تھے۔جمعہ کو افغانستان نے پاکستان کو پہلے92 رنزتک قید کیا اور پھر اسکور 4 وکٹ پر پورا کرکے پہلی انٹرنیشنل جیت اپنے نام کی۔ پچ مختلف تھی لیکن پروفیشنل کرکٹ میں پچ کا جواز نہیں…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین تجزیہ 100 فیصد سچ،پاکستان افغانستان سے ہارگیا،تاریخی ناکامی۔تاریخ رقم۔افغانستان نے پاکستان کے خلاف تاریخ کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت لیا ہے۔گرین کیپس کو اپنے سے کم تر ٹیم کو مجموعی طور پر چوتھے میچ میں پہلی شکست ہوئی ہے۔شارجہ میں افغان ٹیم نے 6 وکٹ کی باوقار جیت نام کی۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کی مشکل ترین پچ پر افغانستان کو پاکستان کے خلاف 93 اسکور کے چھوٹے ہدف کے تعاقب میں مشکلات پیش آئیں۔یہ الگ بات ہے کہ 23 اسکور کے آغاز…
شارجہ ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین پیش گوئی سچ،پاکستان افغانستان کے خلاف قلیل تر اسکور پر ڈھیر۔9 وکٹ پر 92 تک محدود ہوگئی۔5 واں کم ترین انٹرنیشنل ٹوٹل۔کرک اگین پیش گوئی سچ۔پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان کے خلاف کسی بھی ٹی 20 میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مشکلات کا شکار ہوگئی۔کرک اگین نے گزشتہ رات میچ سٹوری اور آج ٹاس سٹوری میں یہ بات دہرائی تھی کہ پاکستانی بیٹنگ لائن گرسکتی ہے۔پاکستان نے صرف 93 رنزکا ہدف دیا ہے۔ پہلا ٹی 20 ،پاکستان اور افغانستان میچ کا ٹاس شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ غلط…
ملتان،کرک اگین رپورٹ خواتین کرکٹرز کا کیمپ 25 مارچ سے ملتان میں،میزبان شہر کی کوئی پلیئر نہیں۔ایمرجنگ ہائی پرفارمنس سکلز کیمپ میں مجموعی طور پر 27 خواتین کرکٹرز انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر، ملتان میں مہارت اور فٹنس کی تربیت حاصل کریں گی۔یہ کیمپ 25 مارچ سے ملتان میں شروع ہوگا۔اتفاق سے ملتان کی کوئی کھلاڑی اس میں نہیں ہے۔ تیرہ روزہ کیمپ کے دوران یہ 27 کھلاڑی اکیڈمی کے کوچز کی نگرانی میں تربیت حاصل کریں گے۔ کیمپ کی سربراہی سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن کمال کریں گے اور اکیڈمی کے دیگر کوچز میں محتشم راشد اور محمد کامران حسین…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی کپتانی میں کھیلنے والی پاکستان اور راشد خان کی قیادت میں کھیلنے والی افغانستان کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین پہلی باہمی کرکٹ سیریز ہورہی ہے۔پہلا میچ شارجہ میں کھیلاجارہاہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے 4 پلیئرز کو ٹی 20 کیپ دی ہے اور 4 ہی وہ کھلاڑی واپس آگئے ہیں جو ٹیم سے ڈراپ تھے۔عماد وسیم،فہیم اشرف اور اعظم خان کی واپسی بڑی بات ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یوں…
شارجہ،کرک اگین صائم، طیب، زمان اور احسان اللہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کریں گے۔ دبئی، 24 مارچ 202،ہی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان نے جمعہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے پہلے میچ کے لیے ایک متحرک الیون کا نام دیا ہے۔ اوپنر صائم ایوب، مڈل آرڈر بلے باز طیب طاہر اور دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز زمان خان اور احسان اللہ پاکستان ڈیبیو کریں گے۔ ٹاپ آرڈر بلے باز عبداللہ شفیق، آل راؤنڈر فہیم اشرف اور عماد وسیم، اور اعظم خان کی پاکستان ٹیم میں…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ افغانستان،پہلا ٹی20 آج،ماضی کے تمام میچزکا احوال،ممکنہ پیش گوئی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز آج سے شروع ہوگی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان کا فیورٹ وینیو ہے لیکن یہاں افغانستان ٹیم نے شاداب خان الیون کے شکار کے لئے بڑا گھات لگالیا ہے،افغانستان کی میزبانی میں کھیلی جانے والی اس سیریز میں زبردست بلکہ اپ سیٹ نتائج کی توقع ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے میچ شروع ہوگا۔دونوں ممالک کے درمیان یہ پہلی باہمی ٹی 20 سیریز ہے۔اس سے قبل 3 میچز کھیلے جاچکے ہیں لیکن…
لندن،کرک اگین رپورٹ دی ہنڈرڈ،بابر اور رضوان کو کسی نے نہ لیا،احسان اللہ کی لاٹری،شاہین کا کتنا معاوضہ۔انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستانی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان جگہ نہ بناسکے۔ڈرافٹنگ تقریب میں کسی ٹیم نے ان کو نہیں لیا،۔سب ہی حیرت زدہ ہوگئے ہیں۔پاکستان کے اہم کھلاڑی سلیکٹ کئے گئے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کا معاہدہ ایک لاکھ پائونڈز میں ہوا ہے۔آج کل کی کرنسی کے مطابق وہ ساڑھے 3 کروڑ روپے لیں گے۔اسی طرح حارژ رئوف کا معاہدہ60 ہزار پائونڈز میں ہوا ہے ۔دونوں ویلش فائر کے لئے کھیلیں گے۔ ملتان سلطانز…
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کا دی ہنڈرڈ کے لئے بڑا معاہدہ ہوگیا ہے۔وہ ویلش فائر کی نمائندگی کریں گے۔دی ہنڈرڈ انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ان دنوں مصروفیات نہیں ہونگی۔ ادھر افغانستان کےخلاف قومی ٹیم کی کپتانی کرنے والے شاداب خان نے کہا ہے کہ روزے رکھ رہے ہیں،اس سے قبل رمضان کرکٹ کبھی نہیں کھیلی۔وہ شارجہ میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سیریز اعلیٰ لیول کی ہوگی۔افغان ٹیم مضوط ہے لیکن میں حریف کپتان راشد خان سے بات کروں گا کہ رزلٹ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،پاکستان لیٹ گیا،بھارت کےمیچز باہر،انگلینڈ بھی امیدوار،ورلڈکپ پر پی سی بی خاموش۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں 2 بار بیٹھک لگی،اے سی سی حکام بھی موجود تھے لیکن پھر ایک بڑا تعطل بھی برپاہوا لیکن اس کے بعد ایک آپشن کے ساتھ بات چیت آگے بڑھائی گئی ہے۔یوں معاملہ حل کی جانب بڑھ رہا ہے،اس سے ایک بات سوال بن کرکھڑی ہوگئی ہے کہ بھارت ایک حد تک اپنے موقف میں جیت گیا لیکن جوابی طور پر پاکستان کیا کرے گا۔ سب سے قبل دبئی کے گزشتہ ہفتہ…