Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image Source : Cricinfo نیا لطیفہ،ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل،حلف اٹھالیا نیا لطیفہ۔وہاب ریاض کو پنجاب حکومت کے نگران سیٹ اپ میں صوبائی وزیر کھیل بنادیا گیا ہے۔یہ ایسا پرلطف لطیفہ ہوگا جو تاریخ میں ایک وقت  تک رہے گا۔ پنجاب کی نگران کابینہ نے حلف  اٹھالیا ہے۔11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا ہے،اس میں ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض شامل ہیں۔ وہاب ریاض ابھی بھی امیدوار ہوتے ہیں کہ پاکستان سے کھیلیں۔پی ایس ایل میں پشاور زلمی میں صف اول میں رہتے ہیں۔ وہاب ریاض کی عمر 37 سال ہے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ…

Read More

دبئی ،لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی سالانہ سر گیری سوبرز ٹرافی بابر اعظم نے جیت لی۔آئی سی سی پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈ کی سب سے بڑی اور گولڈن ٹرافی برائے سال 2022 پاکستان کے کپتان کے نام رہی۔انہوں نے 44 میچز میں 2598 رنز بنائے۔ائی سی سی کی ویمنز ٹرافی آف دی ایئر راچل فلنٹ ٹرافی انگلینڈ کی نیٹ سکیور نے جیت لی ہے۔اس سے قبل ان کو ون ڈے پلیئر آف دی ایئر بھی قرار دیا گیا تھا ۔انہوں نے 33 انٹرنیشنل میچز میں 1346 اسکور بنائے اور 22 وکٹیں لیں۔ اس کے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم مسلسل دوسری بار ون ڈے پلیئرآف دی ایئر،ساتھ خاتون کا بھی انتخاب ہوگیا۔آئی سی سی نے بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ون ڈے پلیئر آف دی ایئر 2022 کا ایوارڈ دیا ہے۔دبئی سے جاری تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بابر اعظم  مسلسل دوسری بار یہ ایوارڈ اپنے نام کرگئے ہیں۔انہوں نے 84 کی اوسط سے بیٹنگ کی اور اہم سنچریز سےاپنی ٹیم کو جتوایا ہے۔بابر اعظم کو 2021 کا ون ڈے پلیئرآد دی ایئر قرار دیا گیا تھا۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،محمد سراج پہلی بار بائولنگ میں نمبر ون دوسری جانب…

Read More

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل کہا نی کا 7 واں چیپٹرلاہورقلندرزکا سرورق،پہلی بار چیمپئن۔پی ایس ایل کہانی کا 7واں چیپٹر آخری باب ہےجو لاہور قلندرز کا پہلا سرورق بنا،اس نے گزشتہ سال پی ایس ایل کی7 سالہ تاریخ میں 7 ویں کوشش میں جاکر پہلی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔پی ایس ایل ہسٹری کی ناکام ترین ٹیموں میں سے ایک قلندرز بھی فاتحانہ قلندرانہ چال چلتے دکھائی دیئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے…

Read More

کیپ ٹائون،لندن:کرک اگیبن رپورٹ دنیائے کرکٹ میں طلوع ہونے والی نئی ٹی 20 لیگ اپنے پہلے ہی ایڈیشن میں جوئے اور فکسرزکے ریڈار میں آگئی ہے۔8 جواریوں بلکہ مافیاز کے لئے کام کرنے والے ملازمین کو ٹی 20 لیگ میچز،گرائونڈز سے باہر کردیاگیا۔یہ معاملہ سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ کا ہے ،جسے شروع ہوئے 2 ہفتے ہوگئے ہیں۔ ڈیلی میل کے مطابق 8 افراد  کو پچ سائڈنگ کی غیر قانونی پریکٹس کرتے میچوں سے باہر پھینک دیا گیا ہے۔ وہ بغیر لائسنس کے اسٹیڈیم کے اندر سے میچ کی لائیو معلومات بک میکرز تک پہنچارہے تھے ،ان  میں انگلینڈ…

Read More

بلوم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ انگلش فاسٹ بائولر جوفرا آرچر نے انکشاف کیا ہے کہ بڑی انجری سے نجات اور صحت یابی کے لئے گزرے22 ہفتوں میں 6 کتوں کی مدد بھی ان کے ساتھ رہی،جس کے بعد وہ کرکٹ میں واپسی کرنے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔ جوفرا آرچر،کرکٹ کی دنیا میں 22 ماہ واپسی،6 کتوں نے کیسی مدد کی۔انگلینڈ کےسیاہ فام جوفرا آرچر قریب 2 برس قبل ان فٹ ہوگئے تھے۔اس کے بعد سے اس ماہ جنوبی افریقا میں شروع ہونے والی سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ میں واپسی کی۔90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بالز کیں۔5 میچز میں…

Read More

ممبئی،دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،کونسل ممبران پاکستان کے حامی یا مخالف،کیا فیصلہ ہونے جارہا۔ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا یا نہیں۔اب فیصلہ 4 فروری کو بحرین میں کیا جائے گا۔یہ بات تو پرانی ہے لیکن اس میں ایم بات یہ مخفی ہے کہ بھارتی لابی نے یہ کام مکمل کرلیا ہے کہ ایک ایونٹ کے وینیو کے ہوئے فیصلے کو دوبارہ فیصلہ کئے جانے میں تبدیل کردیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک بز نے لکھا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اجلاس 4 فروری کو بحرین میں ہوگا۔ ایشیا کپ کے بارے میں فیصلہ متوقع…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8 ،لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو نکال دیا،2 کو ہر حال میں کھلانے کی یقین دہانی۔پی ایس ایل 8 سے محمد حفیظ کا صفایا کردیا گیا،لاہور قنلسرز سے باہر نکال دیا،باقاعدہ اطلاع کردی،جب کہ 2 کھلاڑیوں کو واضح کہا گیا ہے کہ تم کامیاب ہویا ناکام۔تمام 10 میچ کھیلوگے۔ پی ایس ایل8 ،لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو نکال دیا،2 کو بڑی یقین دہانی۔لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے محمد حفیظ کو فون کرکے بتایا کہ وہ ان کے منصوبوں میں نہیں ہیں اور وہ ایسے نوجوان چاہتے ہیں جو اگلے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل متبادل ڈرافٹ،بڑے نام لمبے وقت کیلئے آئوٹ،کئی نئی انٹریز،مکمل تفصیلات۔ پاکستان سپر لیگ کی چھ فرنچائزنےبدھ  کو ایک کانفرنس کال پر ہونے والے متبادل ڈرافٹ میں اپنےاسکواڈز کو بہتر بنایاہے۔ چھ ٹیموں نے اپنے اسکواڈز میں کھلاڑیوں کو تیسرے اورسپلیمنٹری پک راؤنڈ میں شامل کیا، اس سے پہلے کہ ان کھلاڑیوں کے متبادل کا نام لیا جائے جو جزوی طور پر یا مکمل طور پر دستیاب نہیں تھے۔ ہر فریق دو سپلیمنٹری راؤنڈز میں زیادہ سے زیادہ ایک غیر ملکی کرکٹر کا انتخاب کر سکتا ہے۔ پشاور زلمی، جس نے دسمبر میںپلیئر ڈرافٹ میں دوسرے…

Read More

آئی سی سی ٹی 20 پلیئر آف دی ایئر 2022 سوریا کمار،رضوان رہ گئے۔آئی سی سی نے سال 2022 کے ٹی 20 پلیئر آف دی ایئر کا اعلان کردیاہے۔پاکستان کے محمد رضوان اس بار رہ گئے ہیں۔بھارت کے سوریا کمار یادیو چھاگئے ہیں۔ سوریا کمار یادیو آئی سی سی مینز ٹی 20 آئی کرکٹر آف دی ایئر کے فاتح رہے ۔ فارمیٹ کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا بہترین سال تھا۔  آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،محمد سراج پہلی بار بائولنگ میں نمبر ون بھارت کے سوریہ کمار یادو نے 31 میچوں میں 46.56 کی اوسط اور 187.43 کے اسٹرائیک…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،محمد سراج پہلی بار بائولنگ میں نمبر ون بھارت کے تیز رفتار محمد سراج نے نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ سےایم آر ایف ٹائرز آئی سی سی مینز ون ڈے پلیئر رینکنگ میں نمبر 1 مقام حاصل کرکے 12 ماہ کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔ سراج کے لیے یہ ایک قابل ذکر اضافہ ہے، جو بین الاقوامی سطح پر 50 اوور کا میچ کھیلے بغیر تین سال کے وقفے کے بعد پچھلے سال فروری میں ہندوستان کے ون ڈے سیٹ اپ میں واپس آئے تھے۔ اس…

Read More

آئی سی سی نے سال2022 کے ایمرجنگ پلیئرز آف دی ایئر کا اعلان کیا ہے۔بلے سے اسکور بورڈ کو مضبوط سال 2022 کے ایمرجنگ پلیئرز کا اعلان،آئی سی سی نے پردہ اٹھادیا۔کرنا خواتین میں عرب امارات اور مردوں میں نمیبیا نے میدان مارا ہے۔ خواتین کی ایسوسی ایٹ کرکٹر آف دی ایئر کی فاتح ایشا اوزا نے 2018 میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا ایک قابل تعریف آغاز کیا ہے، وہیں بیٹنگ آل راؤنڈر نے ؤکرکٹ میں مضبوط پرفارمنس کی ایک طویل فہرست کے ساتھ 2022 کو اپنا بنا لیا۔ 2022 میں، دائیں…

Read More