کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کا تیسرا ٹی 20 ،ٹائیگرز نیا ریکارڈ قائم کرنے کے قریب بنگلہ دیش سیریز جیت کر ٹی ٹوئنٹی میں غیر معمولی سال کو ختم کرنے کے خواہاں ہے۔ مختصر ترین فارمیٹ میں بنگلہ دیش کے لیے یہ ایک بہترین سال رہا ہے۔ 29 دسمبر کو ماؤنٹ مونگانوئی میں بارش سے ہونے والے معاملے نے اس بات کو یقینی بنایا کہ بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز نہیں ہار سکتا، جس کا مطلب ہے کہ وہ 2023 کا اختتام اتوار کو ایک بھی سیریز کے نقصان کے بغیر کرے…
Author: CricAgain Desk
میلبرن ،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم بدل گئے ،اب پی ایس ایل منی آئی پی ایل قرار ،وجہ جانیئے وسیم اکرم کا ذہن باہر جاکر تبدیل ہوگیا۔پہلے کوچنگ کے معاملے میں پاکستان پر آسٹریلیا کو ترجیح دی اور اب نیا بیان وائرل ہوچکا ۔ بھارتی میڈیا میں چھائے ہیں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ لوگ پی ایس ایل اور آئی پی ایل کا موازنہ کرتے ہیں۔میں نے دونوں میں کوچنگ کی ہے۔میرے نزدیک آئی پی ایل پی ایس ایل سے کہیں بڑا ایونٹ ہے۔اسے آسان الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ پی ایس ایل…
میلبرن ،سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ ،3 تبدیلیوں کا فیصلہ ،2 کنفرم سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ بولڈ فیصلہ کرنے میں مشہور ہیں۔ہیڈ کوچ کے طور پر کپتان شان مسعود کے ساتھ مل کر اگلے میچ کی پلاننگ کرلی ہے۔ سڈنی کی پچ دیکھتے ہی اعلان کردیا جائے گا۔ جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات سٹوری فائنل کی تھی کہ امام الحق کی سلیکشن مشکل ہے تو اس کی کنفرمیشن ہے۔صائم ایوب ان کی جگہ ہونگے۔ دوسری تبدیلی حسن علی کا اخراج ہوگا۔ان کی جگہ…
میلبرن ،کرک اگین رپورٹ حفیظ کے جواب میں آسٹریلیا ہیڈ کوچ کا رد عمل آگیا پاکستانی ہیڈ کوچ کے جواب میں آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ کی بھی دھواں دھار گفتگو آگئی ہے۔ میکڈونلڈ نے تھرڈ امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ کے متنازعہ فیصلے کی حمایت کی ہے کہ محمد رضو دےان ٹیسٹ کے آخری مراحل میں آؤٹ ہو گئے تھے۔ آن فیلڈ امپائر کے فیصلے کی خلاف ورزی نے آگ کا طوفان برپا کر دیا، پاکستان کے کوچ محمد حفیظ نے اس بات کی شدید مذمت کی جسے انہوں نے متضاد امپائرنگ اور “لعنت” قرار دیا جو ڈی…
میلبرن ،کرک اگین رپورٹ رضوان کا مضحکہ خیز آئوٹ ،پی سی بی کا بڑا فیصلہ ،بڑا ایکشن لے لیا پاکستان نے محمد رضوان کے متنازعہ ترین کیچ آؤٹ کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف میلبرن میں ہیں۔ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ سے مل چکے ہیں اور فیڈ بیک کے بعد امپائرز اور ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کی شکایت درج کروانے کا فیصلہ کیا جاچکاہے ۔ پی سی بی آئی سی سی سے احتجاج کرے گا۔انڈیا ٹوڈے نیٹ ورک کو بتایا گیا ہے کہ پی سی بی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا اگلا ٹیسٹ سڈنی میں،آسٹریلیامیں آخری جیت یہاں ہوئی،2 تبدیلیاں طے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا میں مسلسل 16 ویں ٹیسٹ شکست کے بعد پاکستان کیلئے اہم بات یہ بھی ہے کوئی میچ وہاں اس دوران ڈرا بھی نہیں ہوا۔ان پے درپے شکستوں کا سلسلہ نومبر 1999 سے شروع ہوا تھا،جب برسبین میں پاکستان 10 وکٹوں سے ہارا تھا۔اس کے بعد سے مسلسل ناکامیاں ہیں۔1995 کے سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان74 رنز سے جیتا تھا۔اس کے بعد سے سڈنی میں 3 میچز ہوچکے۔پاکستان 2005 میں 9 وکٹ،2010 میں صرف 36 رنز اور 2017 میں…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم نے پاکستان پر آسٹریلیا کو ترجیح دے کر اس کی کوچنگ کی خواہش ظاہر کردی۔آسٹریلیا میں پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کرنے والے سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد رضوان کے متنازعہ ترین آئوٹ پر کوئی ٹھوس آواز بلند نہیں کی لیکن کوچنگ کی نوکری کیلئے دل کی بات کرگئے ہیں۔انہوں نے پاکستان کے اوپر آسٹریلیا کو ترجیح دے دی ہے۔ وسیم اکرم کہتے ہیں کہ اگر مجھے یہ موقع ملے کہ میں پاکستان یا آسٹریلیا میں سے کس کی کوچنگ کرنا چاہوں گا تو میں آسٹریلیا کا انتخاب کروں گا۔ وسیم اکرم کہتے…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف متنازعہ ترین جیت اپنے نام کرنے والی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی بھرپور مدد کی گئی ہے۔میلبرن کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کا جائزہ لیا جائے تو فیلڈ امپائرز نے اس وقت تو انگلی کھڑی نہ کرنے کا فیصلہ کیا،جب 16 پر 4 آئوٹ کے بعد آسٹریلیا کی دوسری اننگ میں پاکستانی پیسرز کی 6 ایل بی کی اپیلیں مسترد کی گئیں،ان میں سے4 میں بال پیڈز پر ایسے لگ رہی تھی کہ لیگ سائیڈ سٹمپ اکھڑتی تھی۔پاکستان نے 2 ریویوز لئے اور بال لیگ سٹمپ کو لگ رہی تھی لیکن فیلڈ امپائرز کے امپائر…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ نوین الحق اور فضل حق فاروقی افغانستان اسکواڈ میں کیسے واپس ہوئے،بورڈ نے راز کھول دیا،تیسرے کے بارے میں کیا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہہ فاسٹ باؤلرز نوین الحق اور فضل الحق فاروقی کو متحدہ عرب امارات کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز کے لیے افغانستان کے اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے، اسپنر مجیب الرحمان اس فہرست میں شامل نہیں ہوئے۔ ان تینوں کو اس ہفتے کے شروع میں بورڈ نے 2024 کے سنٹرل کنٹریکٹ سے نکالا تھا۔ ٹیم اس وقت شارجہ میں پہلا ٹی 20 انٹر نیشنل میچ کھیل رہی ہے…
عمران عثمانی سال 2023 اورٹیسٹ کرکٹ،بابر اعظم کی ففٹی تک نہیں،ٹاپ اسکورر پاکستانی نژاد مگر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ رواں سال کے آخری ٹیسٹ میچز بھی ختم ہوگئے ہیں،اب دنیا بھر میں اگلے سال کے شروع میں ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز ہوگا۔سال 2023 ٹیسٹ کرکٹ کے حوالہ سے بابر اعظم کیلئے مایوس کن رہا۔جب یہ سال شروع ہوا تھا تو وہ کپتان تھے اور انگلینڈ ،نیوزی لینڈ سے تاریخی ہوم سیریز کھیل رہے تھے لیکن جب یہ سال ختم ہوا،وہ کپتان بھی نہ رہے اور ساتھ میں گزشتہ سال کی طرح ٹاپ اسکورر بھی نہ بن سکے۔…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ حفیظ کے تیکنالوجی کو لعنت اور اپنے کھیلنے کو بہتر قرار دینے پر پیٹ کمنز کا رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پیٹ کمنز نے پاکستانی ڈائریکٹر محمد حفیظ کے اس دعوے کہ ہم آسٹریلیا سے اچھا کھیلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ایک جواب دیا ہے۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز یہ سن کر حیران رہ گئے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پاکستان کی بہتر ٹیم تھی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان کہاں سے کہاں تک گرگیا یہ پاکستان کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا اندازہ ہے، جنہوں نے ایم سی جی…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان کہاں سے کہاں تک گرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ 2023-25 کے سرکل کی جاری ٹیسٹ سیریز پاکستان ہار گیا ہے۔آسٹریلیا میں قدم رکھنے سے قبل پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر تھا لیکن پے درپے 2 شکسوں کے بعد پاکستان اب 5 ویں نمبر پر چلا گیا ہے۔ محمد رضوان کا متنازعہ ترین آئوٹ،دنیا بھر کا میڈیا چیخ اٹھا،وکٹ کیپر نے غصہ میں امپائر کو کیا سنائیں آسٹریلیا جو سیریز سے قبل چھٹے نمبر پر تھا،اب دوسری پوزیشن پر ہے۔بھارت کی…