Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے پلیئر آف دی ایئر 2022 کے لئے 4 کھلاڑی شارٹ لسٹ کردیئے ہیں،اس طرح پاکستان کے ایک کھلاڑی ریس میں شامل ہیں۔محمد رضوان کے مقابلہ میں  بھارت کے سوریا کمار یادیو،انگلینڈ کے سام کرن اور زمبابوے کے سکندر رضا شامل ہیں۔ سوریاکمار نے 31 ٹی 20 میچزمیں 1164 رنزبنائے سکندر رضا نے 24 میچز میں25 وکٹ لئے ،735 رنز بنائے سام کرن نے 19 میچزمیں 25 آئوٹ کئے اور67 رنزبنائے محمد رضوان نے25 میچزمیں996 اسکور اپنے نام کئے ہیں۔ آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میں بھی کامیاب ،مچل سٹارک کا مانکڈ رن آئوٹ پر اپنا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز پاکستان کے لئے اچھا شروع نہ ہوا۔بابر اعظم کا ایک ریویو مذاق بنا تو تھوڑی دیر بعد امپائر علیم ڈار کا کین ولیمسن کو آئوٹ قرار دینا ان کےلئے باعث شرمندگی بنا۔کیویز نےکچھوے کی چال رکھی ہے اور پہلا گھنٹہ کامیابی کے ساتھ گزارا ہے۔ میچ کی چوتھی صبح کا پہلا گھنٹہ اس لئے بھی اہم تھا کہ پاکستان کیویز کی برتری کی جانب ہوتی پیش قدمی روکنا چاہتا تھا لیکن کیا ہوا۔پہلے کین ولیمسن کے خلاف پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایسا ریویو لیا جو مزاحیہ کے ساتھ مذاق اڑوانے والا…

Read More

میلبرن ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ہرادیا ہے۔یوں 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری لے لی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دروازے پر ہے ،جنوبی افریقا کو دھچکا لگا ہے۔ ایم سی جی کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے چوتھے روز پروٹیز دوسری اننگ میں صرف 204 اسکور پر آؤٹ ہوئے ۔یوں کینگروز نے اننگ اور 182 رنز کی بڑی جیت رقم کی ہے۔ آسٹریلیا نے ایک ہی اننگ کھیلی تھی۔585 رنز 8 وکٹ پر ڈکلیئر کی تھی۔پروٹیز اس سے پہلے 189 پر ہتھیار پھینک گئے…

Read More

میلبورن ،کرک اگین رپورٹ میلبرن کرکٹ کلب اور وکٹوریہ حکومت نے اس نیوز کی تصدیق کی ہے ،جس کا ذکر کرک اگین نومبر 2022 ورلڈ ٹی 20 کپ فائنل سے قبل کرچکا۔ ایم سی جی کے چیف فاکس نے جمعرات کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ کی کمنٹری کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ہم نے وکٹوریہ حکومت سے کہا ہے کہ وہ اپنے شیڈول میں پاک بھارت ٹیسٹ میچ یا سیریز کی میزبانی کو شامل کرنے کے امکانات رکھے۔ہم نے کرکٹ آسٹریلیا سے بھی بات کی ہے کہ وہ آئی سی سی اور رکن ممالک پر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نجم سیٹھی کی دھمکی آمیز پریس ریلیز کے پرخچے اڑادیئے ہیں،ساتھ میں ان کے خلاف آئی سی سی جانے اور ان کے خلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں راجہ نے کہا ہے کہ  ہمارے سسٹم میں کتنی سکت ہے،اتنی بڑی ٹیموں کے آنے کے بعد علم ہوگا،اس لئے5 دن کی ٹیسٹ کرکٹ کے نتائج سامنے ہیں۔پاکستان کے فینز اس کو آن کرتے ہیں،جائیں سڑک پر جائیں اور میری مقبولیت چیک کریں،لگ پتا جائے گا،ٹی وی پر انٹرویو اس قسم کی نوکری…

Read More

لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ عبوری قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میچوں کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے، جو یہاں 9، 11 اور 13 جنوری کو نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جائیں گے۔سلیکٹرز پاکستان کپ کے اختتام کے بعد اور دوسرے ٹیسٹ کے دوران 16 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کریں گے، جو یہاں 2 سے 6 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ کین ولیمسن سے پھر 2 سال بعد سنچری بنوالی گئی،کیویز نے حساب چکتا کردیا،برتری کی جانب مارچ اوپنر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ اننگ کے آدھے اوورز جب میں کروں گا،40 سے45 اوورز میرے ذمہ ہونگے تو مارتو پھر مجھے ہی پڑے گی،رنز بھی مجھے پڑیں گے،کسی اور کوپڑنے سے تو رہے۔یہ باتیں پاکستانی اسپنر نعمان علی نے بدھ کو کیں۔ کراچی میں بلیک کیپس کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پرپریس کانفرنس میں نعمان عل کہتے ہیں کہ سب کو یہ نظر آئے گاکہ مجھے 100 سے اوپر اسکور پڑرہے ہیں،یہ نہیں دیکھنا کہ اننگ کے ہاف اوورز کون کررہاہے۔انہوں نے یہ چبھتا ہوا جواب ایک سوال کے جواب میں دیا۔ کین ولیمسن سے پھر 2…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن سے پھر 2 سال بعد سنچری بنوالی گئی،کیویز نے حساب چکتا کردیا،برتری کی جانب مارچ۔کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی پیسرز،اسپنرزکا جنازہ نکل گیا،کیویز نے پڑکر ایسا دبو چاکہ 3 روز کا حساب پورا کردیا ہے۔ادھر سابق کیوی کپتان کین ولیسمن نے ایسی سنچری جڑی کہ اپنی 2 سالہ محرومی بھول گئے۔پاکستان سے کٹا حساب پھر سے جوڑ دیا،وہ بھی سنچری کے ساتھ۔ کین ولیمسن نے آخری بار پاکستان کے خلاف 2021کے شروع میں آخری سنچری بنائی تھی اور وہ ڈبل سنچری 238 رنزکے ساتھ تھی،88 ٹیسٹ کھیلنے والے رائٹ ہینڈ بیٹر نے 25 ویں سنچری اسکور…

Read More

لاہور، کرک اگین ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور ایک ٹی وی انٹرویو میں دئیے گئے بیانات اور استعمال کی گئی زبان پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی سمجھتا ہے کہ سابق چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے دئیے گئے ان بیانات کا مقصد موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔ پی سی بی اپنے چیئرمین اور ادارے کی ساکھ کے دفاع اور تحفظ کے لیے قانونی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کراچی ٹیسٹ کی کپتانی واپس لے لی۔نیوزی لینڈ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں نیشنل بنک ایرینا میں کپتانی کامیوزیکل کھیل رہا۔بابر پہلے سیشن میں نہ آئے تو ان کی جگہ متبادل رضوان آگئے اور کپتانی شروع کردی۔نتیجہ میں ریفری اور امپائرز کی مداخلت ہوئی،قوانین بتائے گئے اور متبادل کی کپتانی کا قانون نہ ہونے پر وکٹ کیپرسرفراز احمد کپتان بن گئے۔ پاکستانی میڈیا کا بہت بڑا حصہ بھی میوزیکل چیئر ہے اور اپنی پسند کے فیصلوں کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ویسے سرفراز احمد کو اپنی واپسی کا احسان مند…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم عملی طور پر ٹیسٹ کپتان نہ رہے،سرفرازاحمد کا پہلا بڑا فیصلہ بحث بن گیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کپتانی کون کررہا ہے۔سرفراز احمد یا بابر اعظم۔ایک بات طے ہے کہ پی سی بی نے فئوچرٹور پلان سیٹ کررکھا ہے۔بابر اعظم سے ایک فارمیٹ کی کپتانی واپس ہوگی لیکن ابھی بہرحال بابر اعظم ٹیسٹ کپتان ہیں۔  بدھ کو جب بابر اعظم فلو کی وجہ سے نہ آئے تو رضوان نے متبادل فیلڈر کے طور پر کپتانی کی،ان کو ریفری اور امپائرز نے منع کردیا۔قانون بتایا گیا کہ متبادل کو کپتانی کا حق نہیں۔نتیجہ میں…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ایم سی جی میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ ٹیسٹ کا تیسرا روز ہے۔ڈرامے بڑھتے جارہے ہیں۔ہر روز غیر متوقع بات ہے۔پاکستان جیسی ٹیم کے لئے کیا اتنی ہی بے ہوش ہونے کو کافی نہیں ہوگاکہ ابھی 3 روز مکمل نہیں ہوئے،ایک سیشن باقی ہے۔2 اننگز مکمل ہوچکی ہیں اور ایک اننگ 600 کے قریب اسکور کرگئی۔یہی نہیں 2 کھلاڑی ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے،ایک کیمران مین معطل ہوگیا،ایک کرکٹر میچ سے باہر کردیا گیا ہے۔کوئی بعید نہیں کہ دن کے باقی ماندہ ایک سیشن جتنے اوورز میں پروٹیزکی دوسری اننگ بھی سمٹ جائے اور میچ آج ہی ختم ہوجائے۔ میلبرن…

Read More