Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک اور بڑا فیصلہ،سب کو ساتھ لے کرچلنے کا دعویٰ کرنے والے نجم سیٹھی نے24 گھنٹوں میں پی سی بی کے تمام ڈیپارٹمنٹس کو بے اختیار کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں کام کرنے والے متعدد ڈیپارٹمنٹس کے ہیڈز کو بے اختیار کردیاگیا ہے۔ساتھ ہی حکم میں کہا گیا ہے کہ تمام فیصلے نجم سیٹھی خود کریں گے۔ڈیپارٹمنٹس ہیڈ کا کوئی بھی فیصلہ موثر نہیں ہوگا۔دوسرے الفاظ میں انہیں سافٹ سگنل کے ساتھ پیسی بی سے آئوٹ کردیا گیا ہے۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو پہلا بڑا دھچکا،ثنا میر کاانکار،شاہد آفریدی کی عدم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی بنائی گئی نئی منیجمنٹ کمیٹی کو پہلا بڑا دھچکا۔اس کی 14 رکنی کمیٹی میں شامل ثنا میر نے کام سے انکار کردیا ہے۔شاہد آفریدی کے حوالہ سے بھی کچھ ایسی ہی اطلاعات ہیں۔یوں 14 رکنی کمیٹی میں شامل2 بڑے نام کرکٹرز سائیڈ لائن ہورہے ہیں،اس کے بعد اس کا مینڈٹ قطعی مشکوک ہوگیا ہے۔ ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ٹوئٹ کیا ہے کہ مجھے بڑا فخر ہے کہ مجھے اس قابل جانا گیا ہے کہ میرے ہاتھ میں کرکٹ بورڈ کا کچھ حصہ ہو،مجھے پاکستان سمیت دنیا بھر سے مبارکباد…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاک انگلینڈ سیریز قریب سے دیکھی،فوٹیجز ساتھ لائے ہیں،کیوی ہیڈکوچ کا انکشاف۔انگلینڈ نے نئے کپتان اور کوچ کے انداز م،یں اپنی کرکٹ کھیلی ہے اور ہم نے اسے قریب سے دیکھاہے۔بے شک وہ0-3 سے جیتے ہیں لیکن میچز پھر بھی مقابلہ کے رہے۔ہم نے اسے دیکھا ہے اور ساتھ مین ہمارے پاس فوٹیجز بھی ہیں،اس لئے پاکستان کو آسان ہدف ہزگز نہیں لیں گے۔ فضل حق فاروقی کو بگ بیش سے نکال دیا گیا،معاہدہ ختم،پاکستان کا نیا اسکواڈ،دیگر اہم خبریں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ گیری سٹیڈ کہتے ہیں کہ ہم اپنا انداز لیں گے۔پاکستان کو…

Read More

لاہور،کراچی،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ اسلام آباد دھماکہ کے بعد کیوی کرکٹ حکام کا رابطہ،پی سی بی میں کرسمس تقریب۔نیوزی لینڈ کےئ دورہ پاکستان 2022 کے درمیان پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس تقریب،پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دیگر اسٹاف کے ساتھ بورڈ میں موجود مسیحی ملازمین کے ساتھ یہ تقریب  منائی ہے۔ ادھر اسلام آباد خود کش دھماکے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ،نیوزی لینڈ سکیورٹی آفیسرز اور پاکستانی لا ایجنسیز حکام میں رابطہ ہوا ہے۔فی الھال صورتحال کو مانیٹر کئے جانے پر اتفاق ہوا ہے۔ادھر کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی مزید…

Read More

کرک اگین رپورٹ بڑا واقعہ،بڑی بریکنگ نیوز۔کرکٹ آسٹریلیا کا ایکشن،افغانستان کا ابھرتا،معروف کرکٹر فضل حق فاروقی کو بگ بیش سے نکال دیا گیا۔ٹیم نے معاہدہ ختم کردیا،وجہ وہ رویہ بتایا گیا ہے جس کا کبھی کبھار افغان کھلاڑی پاکستان کے خلاف کھل کر اظہار کرتے ہیں۔تفصیلات سے قبل چند دیگر نیوز دیکھتے ہیں۔ کمیٹی،کمیٹی،پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کل کئی کمیٹیاں بنائے گی،مکی آرتھر اور لینگر بھی پلان کا حصہ ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 5 ویں ٹی 20 میچ میں صرف 43 رنز پرڈھیر ہوگئی۔یوں انگلینڈ نے یہ میچ 8 وکٹ سے اپنےنام کرکے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ملکی  سیاست کی طرح ملکی کرکٹ میں بھی رات کو فیصلے۔پی سی بی کے چیئرمین کو ہٹانے،پی سی بی آئین 2019 معطل کرنے اور 14 رکنی کمیٹی بنانے کے فیصلے 24 گھنٹے قبل گزشتہ رات میں ہوئے تھے اور اب جب کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہے۔گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو  ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔اسی طرح پی سی بی کی 16 گھنٹے کی منیجمنٹ کیمٹی نے آتے ہی پہلی رات میں بڑے فیصلے کئے ہیں۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔یوں نیوزی لینڈ کے خلاف…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی اپنے پہلے اجلاس میں متعدد کرکٹ کمیٹیاں بنائے گی،اس کے لئے کئی سابق کرکٹرز سے رابطے ہوئے ہیں،ان میں مصباح الحق اور وقار یونس بھی شامل ہیں۔نجم سیٹھی اپنے سابقہ دور کے مطابق ایک کرکٹ کمیٹی بھی بنانا چاہتے ہیں جن میں ملک کے ممتاز ہیرو شامل ہونگے،ان کی وجہ سے پی سی بی کے فیصلوں کو شیلٹر ملے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غیر ملکی کوچز لائے جائیں گے،ان کے لئے نجم سیٹھی دور کے ہیڈکوچ  مکی آرتھر،آسٹریلیا کے سابق ہیڈکوچ جیسٹن لینگر بھی شامل ہیں۔ شعیب اور انضمام بھی…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ وژڈن نے سال 2022 کی بہترین ٹیم کا اعلان کیا ہے،ان میں  پاکستان کے 3 کھلاڑی شامل کئے ہیں۔کسی اور ملک کے 3 کھلاڑی شامل نہیں ہوسکے۔پاکستان کے جن 3 پلیئرز کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے،ان میں محمد رضوان،شاداب خان اور حارث رئوف شامل ہیں۔یہ سب اس لئےکہ ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستانی پلیئرز نے سال بھر کارکردگی دکھائی ہے۔ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈکپ فائنلز کھیلے ہیں۔جوس بٹلر کو کپتان بنایا گیا ہے۔15 میچزمیں 462 اسکور ہیں۔محمد رضوان کے 25 میچزمیں 996 اسکور ہیں۔سوریا کماریادیو کے 31 میچزمیں1164 اسکور بنائے ۔نیوزی لینڈ کے…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ شعیب اختر اور انضمام الحق بھی پی سی بی میں،روٹ ملک کی بجائے لیگ میں،آصف علی کے چھکے رائیگاں پاکستان کرکٹ میں تبدیلیاں ہیں،سلیکٹرز کے لئے انضمام الحق کی واپسی کی بات ہورہی ہے۔ساتھ میں شعیب اختر کو بھی شامل کیا جائے گا ،اس کے لئے شاہد آفریدی جو کہ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا حصہ ہیں،وہ رول پلے کریں گے ۔ جوئے روٹ نے اپنے ملک کی نمائندگی چھوڑ کر ٹی 20 لیگ کو فوقیت دے دی ہے۔اگلے ماہ انگلینڈ نے جنوبی افریقا میں ون ڈے سیریز کے لیے جانا ہے۔سابق کپتان نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی میں تبدیلی کے ساتھ ہی پاکستان کے ٹیسٹ کپتان کی تبدیلی کی کنفرمیشن ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی میں بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے برطرف کئے جانے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے اور وہ اگلے سال جولائی سے ٹیسٹ کپتان نہیں ہونگے۔محدود اوورز فارمیٹ کی کپتانی جاری رکھیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اگلے ٹیسٹ کپتان محمد رضوان یا شان مسعود میں سے کوئی ایک ہونگے۔ پی سی بی بدل چکا۔رمیز راجہ چلے گئے ہیں۔نجم سیٹھی آگئے ہیں۔نیوزی لینڈ سیریز کے اسکواڈ کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین نجم سیٹھی قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئے ہیں،جہاں ڈرے اور سہمے سٹاف نے ان کا استقبال کیا۔ان کے ساتھ راولپنڈی کرکٹ ایسوسی ایشن کی غیر اہم شخصیت شکیل شیخ بھی ساتھ تھے۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے نئے ہیڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پشاور میں کرکٹ میچزکروائیں گے۔انہوں نے پریس کانفرنس کی اور کہا ہے کہ 4 سال بعد آیا ہوںکام کروں گا۔الیکشن کب ہونگے،کون جیتے گا،کون ہارے گا،کچھ نہیں کہا جاسکتا۔میں یہاں کب تک ہوں،اس کے بارے میں کوئی ضمانت نہیں۔کارکردگی اہم ہے۔نجم  سیٹھی کہتے ہیں کہ…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ کراچی میں کیوی ٹیم،لاہور میں نئے کرکٹ حکام پہنچ گئے،نجم سیٹھی کا کرکٹ رجیم چینج فتح کا دعوی۔رکن منیجمنٹ کمیٹی شفقت رانا قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں،اس کا مطلب ہے کہ حکومتی کمیٹی نے پی سی بی اقتدار پر قبضہ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ادھر رمیزراجہ کی جانب سے مکمل خاموشی ہے۔نئے نامزد چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے رمیز راجہ کی قیادت میں چلنے والی کرکٹ رجیم حکمرانی کو ختم کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کا 9واں دورہ پاکستان، گرین کیپس غالب،بلیک کیپس کا بھی کارنامہ لاہور میں یہ حالات ہیں اور کراچی میں…

Read More