عمران عثمانی پاکستان انگلینڈ سیریز ہے۔17 برس بعد پاکستان میں ہے۔تنازعات اور واقعات کے حوالہ سے کرک اگین کی ایک اور کوشش پیش خدمت ہے۔ یہ بھی انگلینڈ کے اب تک کے آخری ٹیسٹ دورے2005 کاواقعہ ہے،جب فیصل آباد ٹیسٹ مسلسل ہیڈلائنز میں آرہا تھا۔سلنڈردھماکہ،شاہد آفریدی کی پچ کو خراب کرنے کی کوشش،ایک ٹیسٹ اور 2 ون ڈے میچزکی معطلی کی سزا بڑی نیوز تھیں،لیکن اس کے درمیان ایک واقعہ ایسا ہوا،جب اس وقت کے پی سی بی چیئرمین کو آئی سی سی چیئرمین کو فون کرنا پڑا۔شکایت لگانی پڑی۔یہ الگ بات ہے کہ حاصل حصول کچھ نہیں ہوا۔ یہ…
Author: admin
کرک اگین ڈاٹ کام انگلش کرکٹ ٹیم راولپنڈی اور انگلش کرکٹ فینز لاہور میں ہیں۔ کرکٹ ٹیم کے پیچھے منظم فینز کا گروہ ہوتا ہے۔اسے بارمی آرمی کہا جاتا ہے۔فینز نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں وقت گزارا۔ ادھر اداکار سنیل سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ کے ایل راہول اور سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کی شادی ہوگئی ہے۔بھارتی کرکٹر نے آفیشل تصاویر جاری نہیں کی ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو دی ہنڈرڈ کی 400 ملین ڈالرز کی ڈیل بھاگئی ہے۔بورڈ نے اس کے لئے اگلے سال 4 ہفتوں کی ونڈو مختص کردی ہے۔یکم اگست سے…
راولپنڈی ،پی سی بی میڈیا ریلیز انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف براڈ کاسٹر ڈیوڈ گاور، مائیکل ایتھرٹن اور ناصر حسین اس سال دسمبر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی تاریخی ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری و تبصرے کریں گے۔ پاکستان سپر لیگ اور پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ سات میچوں کی سیریز کے دوران پاکستان میں تبصرہ کیا ہے، یہ ایتھرٹن اور حسین کا براڈکاسٹر کے طور پر پاکستان کا دورہ کرنے کا پہلا واقعہ ہوگا۔ ستاروں سے مزین کمنٹری پینل میں پاکستانی آوازیں سابق ٹیسٹ کرکٹرز بازید خان، وقار یونس اور عروج ممتاز…
انگلینڈ کےکپتان بین سٹوکس نے اپنی میچ فیس سیلاب متاثرین کےنام کردی ہے۔انہوں نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 17 سال بعد آنا خوشگوار ہے۔یہاں سب کچھ ٹھیک ہے۔کرکٹ واپسی پر خوشی ہے۔میں اس پوری سیریز کی میچ فیس پاکستان کے فنڈرز میں منتقل کردوں گا۔ پاکستان اور انگلش ٹیموں نے راولپنڈی میں پریکٹس کی۔انگلش ہیڈکوچ برینڈن میک کولم نے میڈیا سے باتیں کی اور خوشی کا اظہارکیا ہے۔ آسٹریلیا کے کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھی زگ زیگ چل رہے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا سے طویل جنگ کے بعد تاحیات کپتانی پابندی کا قانون بدلوانے میں کامیاب ہونے کے بعد محدود اوورز…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایک ہی روز نیشنل کرکٹ ٹیم کے 3 اراکین کی شادی،یہ نیشنل کھلاڑی پاکستان کے نہیں بلکہ سری لنکا کے ہیں۔کولمبو میں تینوں کی شادیاں الگ الگ مقامات پر ہوئی ہیں۔ انگلینڈ کی پاکستان میں آخری سیریز،پچ ٹمپرنگ پر راتوں رات شاہد آفریدی کیلئے بڑی سزا چارتھ اسالنکا،کسن راجیتھا اورپاتھم نسانکا کی یہ شادیاں ہیں۔ایک اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ تینوں کرکٹرزافغانستان کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں سری لنکن ٹیم کا حصہ ہیں،جس کا ایک میچ گزشتہ رات ہی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ایک اور حیران کن بات یہ ہے کہ تینوں…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ اندھیرے میں افطاری کے بعدکراچی میں جیت،امپائر سٹیو بکنر نے وعدہ پوراکیا،ناصر حسین کا انکشاف۔پاکستانی ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 34 میچز سے مسلسل ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹا۔آخری لمحات میں 15 بالز کا کھیل باقی تھا،جب ٹیم ہاری،ایک جانب رات کے گہرے ہوتے اندھیرے تھے تو دوسری جانب پاکستانیوں کے لئے مایوسی کا اندھیرا۔شاید پوراپاکستان ڈوب گیا۔ انگلینڈ کی پاکستان میں آخری سیریز،پچ ٹمپرنگ پر راتوں رات شاہد آفریدی کیلئے بڑی سزا پاکستان انگلینڈ تاریخی ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل میں شامل سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے بھی کچھ کہدیا ہے۔یہ 22 سال…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں کیسے جیتنا ہے،انگلش ہیڈکوچ کی خفیہ پلاننگ سامنے آگئی۔انگلینڈکرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ برینڈن میک کولم کہتے ہیں کہ پاکستان میں کیسے کھیلنا اور جیتنا ہے،اس کی تیاری کرلی گئی ہے۔پلاننگ بھی ہے اور حکمت عملی بھی،بس اب یہ دیکھنا ہے کہ ہم نے جیتنا کیسے ہے۔اس کے لئے پلیئرزکوبتادیا گیا ہے کہ کس کا کیا رول ہے اور کس انداز میں آگے بڑھنا ہے۔ انگلینڈ کی پاکستان میں آخری سیریز،پچ ٹمپرنگ پر راتوں رات شاہد آفریدی کیلئے بڑی سزا نیوزی لینڈ کے سابق کامیاب کپتان کولم نے جب سے چارج سنبھالا ہے،انگلش ٹیم 7 میں…
عمران عثمانی Getty Images پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ سیریز سرپر ہے۔یہ اس لئے بھی کہ تاریخی سیریز ہے۔17 برس بعد پاکستان میں یہ سیریز ہے،اس حوالہ سے متعدد جہتوں سےجائزہ لیاجاسکتا ہے۔کرک اگین نے یہاں متعددحوالوں سے تاریخی طورپر پاکستان انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا جائزہ لیا ہے۔تلخ واقعات کا ذکر بھی ہوچکا ہے۔ایک واقعہ ایسا ہے کہ جس کا الگ ذکر ضروری تھا۔ کرکٹ فکسنگ،سپاٹ فکسنگ،بال ٹیمپرنگ،ناقص امپائرنگ،گالم گلوچ،ڈیپوٹیشن ،دھکاکےتک کے واقعات کے ساتھ ایک واقعہ پچ ٹمپرنگ کا بھی ہے۔اتفاق سے یہ واقعہ انگلینڈ کے آخری دورہ پاکستان کا ہے۔2005 میں فیصل آباد ٹیسٹ 3 بڑے واقعات کی وجہ…
عمران عثمانی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 17 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز ہونے جارہی ہے۔یہ اسلئے بھی اہم ہے کہ سال کے شروع میں آسٹریلیا کی ٹیم آئی تھی۔سال کے آخر میں دوسری بڑی ٹیم یہاں ایکشن میں ہوگی۔کرک اگین نے سابقہ سیریز،میچز اور دیگر ریکارڈز کے ساتھ تنازعات،واقعات پر مفصل رپورٹیں شائع کی ہیں۔یہ سلسلہ جاری ہے۔اسی سلسلہ میں ایک الگ سے مضمون سابقہ و آخری دورہ پاکستان کے حوالہ سے پیش خدمت ہے۔ پاکستان نے 2005 کے اس انگلینڈ کے آخری دورے کو مہمانوں کے لئے کڑوا کردیا تھا،جب ایشز جیت کر یہاں آنے والے ہارگئے۔وہ…
پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Getty Images سری لنکا خودکار انداز میں ورلڈکپ 2023 میں جانے سے ایک قدم اور دور ہوگیا۔افغانستان دروازے پر پہنچ گیا ہے،اب اس کی براہ راست شرکت یقینی ہوگئی ہے۔ایسا کیا ہوا ہے۔ پالی کیلے میں کھیلاگیا میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔اس کے بعد سری لنکا کو صرف 5 پوائنٹس ملے ہیں،اس سے اس کی مہم دم توڑتی نظر آرہی ہے جب کہ افغانستان مزید 5 پوائنٹس کے ساتھ اپنا کھاتہ 115 تک پہنچاچکا ہے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم پہلے میچ کے برعکس دوسرے ون ڈے میچ…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی غیر ملک میں مداحوں کے درمیان حیرت کا شکار ہوگئے،جب انہوں نے سوال کیا کہ کون سا کرکٹر پسند ہے یا کسے جانتے ہو۔جواب میں بھارتی پلیئرز کا سن کر وہ بے اختیار بول اٹھے کہ پاکستانی کوئی نہیں؟یہ سب تھائی لینڈ کے ایک ریستوران میں ہوا ۔ انہوں نے مداحوں سے جب یہ کہا کہ پاکستانی کوئی بھی نہیں تو جواب میں ان کو کہا گیا کہ آپ ہیں نا۔ بوم بوم آفریدی دھونی اور کوہلی کا سن کر پہلے حیرت میں آئے اور پھر…
عمران عثمانی بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ہملٹن میں ساراد بارش رہی۔میچ کو 29 اوورز فی اننگ تک محدود کرکے کوشش کی گئی۔بھارتی ٹیم نے 12 اوورز5 بالز تک ایک وکٹ پر 89 رنزبنائے تھے کہ پھر تیز بارش ہوگئی،امپائرز نے باہمی مشاورت کے بعد کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔یوں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں اب کیوی ٹیم کو 0-1 کی ناقابل شکست برتری ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی دونوں ٹیموں کو 5،5 پوائنٹس ملے ہیں۔تازہ ترین صورتحال کے مطابق پاکستان نے ورلڈکپ 2023 کا ٹکٹ براہ راست حاصل کرلیا…