Author: CricAgain Desk

لاہور 25 اکتوبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن شروع کردی ہے۔ پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 8 فروری سے24 مارچ تک منعقد ہوگا۔ پاکستان کے کرکٹرز کی کیٹگریز کی تجدید کو جلد حتمی شکل دی جائے گی جس کے بعد ٹریڈ اور کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا مرحلہ شروع ہوگا جس کی تکمیل کے بعد پلیئر ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے بارے میں تفصیلات جاری کی جائیں گی۔ ٹریڈ اور کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا…

Read More

عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستان اور دیگر حریف ٹیموں کے امکانات،تمام میچزکا اگر مگر کے ساتھ جائزہ،شیڈول ساتھ۔آج آسٹریلیا نیدرلینڈزکو ہرادے،کل انگلینڈیا سری لنکا میں سے جو جیتےگا،اس کے 4 پوائنٹس ہونگے۔ہم انگلینڈ کا فرض کرلیتے ہیں۔پاکستان جنوبی افریقا کو جمعہ کو ہرائے۔ہفتہ 28 اکتوبر کو اہم میچ ہے۔آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا،اس کی شکست پاکستان کے مفاد میں ہے،کیویزکو بڑا نقصان نہیں ہوگا۔ہم فرض کرتے ہیں کہ کیویز یہ میچ ہارجائیں گے اور کینگروز جیت جائیں گے تو  یہاں تک آسٹریلیا کے 8 پوائنٹس ہونگے۔جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے8 ،8 پوائنٹس رہیں گے اور…

Read More

نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،آسٹریلیا آج نیدرلینڈزکے مقابل،پاکستان کیلئے کیا مفید،امکانات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ میں آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بظاہر ایک عام سا میچ یوں بنتا ہے کہ ایک جانب 5 مرتبہ کا ورلڈچیمپئن آسٹریلیا۔دوسری جانب ایسوسی ایٹ درجہ کی ٹیم نیدرلینڈز۔کوئی مقابلہ نہیں ہے لیکن رواں ورلڈکپ میں ہرروز کچھ بھی کہیں بھی ممکن ہے۔پاکستانی تو آج بھی امکانات میں رکھ کر یہ میچ دیکھیں گے اور آسٹریلیا کی شکست کی دعا کریں گے۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،باہمی،ورلڈکپ ریکارڈ،24 سال سے ناقابل شکست،پریشانی کہاں،فائدہ کہاں…

Read More

عمران عثمانی پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،باہمی،ورلڈکپ ریکارڈ،24 سال سے ناقابل شکست،پریشانی کہاں،فائدہ کہاں۔پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا۔82 ون ڈے میچز۔پاکستان کے حصہ میں صرف 30 فتوحات اور جنوبی افریقا کے نام 51۔صرف ایک میچ بے نتیجہ رہا۔کیا کوئی مقابلہ ہے؟سوچیئے۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا۔ورلڈکپ ریکارڈ۔کل 5 میچز۔پاکستان نے 2 جیتے۔جنوبی افریقا 3 میں کامیاب۔یہاں کس کی برتری ہے؟دیکھئے گا۔ رواں ورلڈکپ 2023جو بھارت میں جاری ہے۔ جنوبی افریقا کے اب تک کے میچز جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 102اسکور سے ہرایا۔428 رنزبنائے۔326 پر اسٹاپ لگادیا۔ جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو134 رنز سے ہرادیا۔311 اسکور بنائے۔کینگروز کو 177 پرشکارکرلیا۔ جنوبی افریقا…

Read More

کرک اگین رپورٹ ہردک پانڈیا انجری لمبی،جنوبی افریقا کے ان فٹ کپتان پاکستان کیخلاف کھیل سکیں گے یا نہیں،اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے ہردک پانڈیا کی انگلینڈ کے خلاف اتوار کے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ان کی انجری سنجیدہ ہے۔تاحال بہتری نہیں ہے۔اس طرح وہ اہم میچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔اس سے قبل وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بھی نہیں کھیل سکے تھے۔ بابر اعظم زاروقطار روئے،ساتھیوں سے شکوہ ،2 گروپ،پاکستان ٹیم زلزلہ میں جنوبی افریقا کے کپتان تیمبا باووما  بھی ان فٹ ہیں۔پاکستان کے خلاف ان کا اگلا میچ جمعہ کو…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،جنوبی افریقا کی آسمان کی جانب پرواز،ٹیبل پر کیویز سے بھی آگے،پاکستانی پہنچ سے دور ہونے لگا۔پروٹیز کی کمان کی سیدھ میں بلندی۔پاکستان کیا ،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی بھی پہنچ سے فی الحال وہ دور چلاگیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو 149 رنز سے شکست دے دی۔اس میچ میں کی متعدد دلچسپ باتیں ہیں۔ پروٹیز کی پہلی 2 وکٹیں 36 پر گریں تو بنگلہ دہش کو امید ہوئی کہو ہ بھی افغانستان کی طرح کچھ نیا کرے لیکن ان فارم بیٹر کوئنٹن ڈی کاک نے ایک بارپھر…

Read More

چنائی ،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ بابر اعظم زاروقطار روئے،ساتھیوں سے شکوہ ،2 گروپ بن گئے،پاکستان کرکٹ ٹیم زلزلہ میں پاکستان کرکٹ کیمپ میں زلزلہ ہےزاروقطار رونے ،ڈانٹ ڈپٹ کی تصدیق شدہ خبریں ہیں۔اس سے پہلے ایک متبادل پلیئر کی تبدیلی کی مشاورت ہوئی ہے لیکن پاکستان سوچ رہا ہے۔دیگر ٹیمیں تیزی کے ساتھ ورک کررہی ہیں۔سری لنکا نے سب سے زیادہ تجربہ کار کھلاڑی اینجلیو میتھیوز کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے حالات بھی خراب ہیں۔اسے اب سابق کپتان میتھیوز کی یاد آگئی ہے۔اس نے زخمی کھلاڑی پتھی رانا…

Read More

چٹوگرام 24 اکتوبر، 2023:پی سی بی میڈیا ریلیز ندا ڈار کی قیادت میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوگی جو چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔27 اور29 اکتوبر کو اگلے دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بھی اسی اسٹیڈیم میں ہونگے جس کے بعد چار، سات اور دس نومبر کو تین ون ڈے انٹرنیشنل ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جو آئی سی سی چیمپئن شپ کا حصہ ہونگے۔ پاکستان اسوقت آئی سی سی کی خواتین ٹی ٹوئنٹی عالمی…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بابر اعظم کی کپتانی لپیٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کے لئے سابق کرکٹرز کی آڑ میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد محدود اوورز فارمیٹ کی قیادتِ نئے کپتان کو سونپی جائے گی اور اسے مشن ٹی 20 ورلڈ کپ کا نام دیا جائے گا،ٹیسٹ کپتانی کیلئے بھی بابر اعظم پر تلوار ہے،انہیں اس سے بھی محروم کیا جاسکتا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی،  ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز عاقب جاوید، محمد یوسف اور انضمام الحق (چیف…

Read More

لاہور 24 اکتوبر، 2023:ء،کرک اگین رپورٹ نوجوان صائم ایوب نے قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے کے بعد دوسری اننگز میں بھی سنچری بناڈالی۔ فائنل میں کراچی وائٹس نے فیصل آباد کے خلاف اپنی پوزیشن بہت مستحکم کرلی ہے۔ میچ کے تیسرے دن اس نے فیصل آباد کو پہلی اننگز میں صرف 124 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 238 رنز بنالیے تھے اس طرح اس کی مجموعی برتری 657 رنز کی ہوگئی ہے۔ فیصل آباد کی ٹیم نے 76 رنز…

Read More

بنگلور ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے آج کے میچ میں جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر رنز کے انبار لگا دیئے ۔بنگلہ دیش کو رنز کا ہدف دیا ۔ ممبئی میں ٹاس جیتا،36 پر 2 وکٹ گنوا کر بھی واپسی کی اور ایک بار پھر کوئنٹن ڈی کاک کی بڑی اننگ سامنے آئی۔ان کے ساتھ کپتان ایڈن مارکرم نے پہلے 60 رنز بنائے۔پھر اس کے بعد ہنرک کلاسین نے 49 بالز پر 90 اسکور کرکے ٹوٹل کو ضرب لگادی۔پروٹیز نے 5 وکٹ پر 382 رنز بنائے۔حسن محمود کی 2 وکٹیں تھیں۔ ڈی…

Read More

لاہور 24 اکتوبر، 2023:ء،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے غنی انسٹی ٹیوٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ویمنز اے نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پوری ٹیم 49.3 اوورز میں 174 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کی ٹیم 45.2 اوورز میں 166 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز اے کی اننگز میں گل…

Read More