Author: CricAgain Desk

موہالی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے کیچز ڈراپ،رن آئوٹ چھوڑدیئے،بھارت جیت گیا،پاکستان پہلی پوزیشن سے محروم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دورہ بھارت میں ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا ٹیم کو پہلا جھٹکا لگا ہے۔بھارت نے اپنے صف اول کے کھلاڑیوں کی غیر موجودگی میں آسٹریلیا کو پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں5  وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔3 میچزکی سیریز میں برتری بھی ہے۔ساتھ میں اس نے پاکستان کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم کیا ہے۔ بابر اعظم کو جو ٹائرپسند وہ فکس،جو ناپسند وہ ریزرو میں داخل،سوال پر کپتان کے رنگ اڑگئے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی میں تاخیر،نیا شیڈول۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لئے بھارت روانگی میں تاخیر کی اطلاعات ہیں۔بھارتی ہائی کمیشن کے تاخیری حربے جاری ہیں،تاحال قومی کرکٹ ٹیم  اور ان کے آفیشلز کے وزیرے جاری نہیں کئے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کو نئی دہلی کے ہوم آفس سے کلیئرنس درکار ہے۔ بابر اعظم کو جو ٹائرپسند وہ فکس،جو ناپسند وہ ریزرو میں داخل،سوال پر کپتان کے رنگ اڑگئے پاکستانی ٹیم نے 29 ستمبر کو حیدرآباد دکن میں  نیوزی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ امریکا کے بعد ویسٹ انڈیز کے 7 مقامات ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لئے فائنل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے کہا ہے کہ ہمیں سات کیریبین مقامات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے جو اب تک کے سب سے بڑے  مینز آئی  سی سی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی  کی میزبانی کریں گے، جس میں 20 ٹیمیں مقابلہ کر رہی ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے  کیریبین کے سات مقامات کی تصدیق کی ہے جو 4 سے 30 جون تک آئی سی…

Read More

کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو جو ٹائرپسند وہ فکس،جو ناپسند وہ ریزرو میں داخل،سوال پر کپتان کے رنگ اڑگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پھنس گئے،ایک کمپنی کے برینڈ ایمسڈر بننے کے بعد ان کی پریس کانفرنس تھی۔آئی سئی سی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان،چیف سلیکٹرانضمام الحق کی پریس کانفرنس کے بعد ان کی پریس ٹاک اگر چہ اس موضوع پر نہیں تھے لیکن ایک ہی روز تھی تو متعدد بار ان کو کرکٹ کے سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستانی کپتان نے ہر بار ایک ہی جواب دیا کہ کرکٹ پر یہاں بات نہیں ہوگی،اس کے لئے…

Read More

ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023  سے ایک اور قسط پیش خدمت ہے۔عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی کا پہلا ایڈیشن 1998 میں شائع ہوا تھا۔اب 7 ویں ایڈیشن سے تفصیلات شائع کی جارہی ہے۔ڈیجیٹل اشاعت کے ساتھ سافٹ کاپی پرنٹنگ کے آخری مراحل میں ہے۔ عمران عثمانی آسٹریلیا کا 12 سالہ حکمرانی کا خاتمہ……بھارت دوسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا ورلڈکپ کہانی،کرکٹ کا دسواں عالمی کپ بھارت کے نام،پہلے پاکستان محروم،پھر خود ہی سائیڈلائن۔نئی روایت شروع۔اس ہیڈر میں آپ کے لئے 3 اہم باتیں ہیں۔ان کا مختصر ذکر یہاں ہوگا۔اسے غور سے پڑھ لیں۔ پہلی بات یہ کہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کیلئے آئی سی سی نے انعامی رقم کی تفصیلات جاری کردیں،سب کی پاکٹ میں منی۔آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لئے انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔ونر ٹیم کو 4 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے۔رنر اپ 2 ملین ڈالرز کا حقدار ہوگا۔لیگ کے ہر میچ کی فاتح ٹیم کو بھی انعام ملے گا۔ سیمی فائنل کی ناکام ٹیم کو  8 لاکھ ڈالرز میں گے۔ گروپ میچ کی فاتح ٹیم کو ہر میچ کے چالیس ہزار ڈالرز ملیں گے۔سیمی فائنل نہ کھلنے والی 6 ٹیموں کو ایک ایک لاکھ ڈالرز دیئے جائیں گے۔ کل…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے میچ کا شیڈول اس وقت سامنے آیا ہے جب میزبان سری لنکا 2006 کے بعد پہلی بار عالمی کرکٹ کے مستقبل کے ستاروں کو جزیرے میں خوش آمدید کہنے کی تیاری کر رہا ہے۔ 16 ٹیمیں 13 جنوری سے 4 فروری تک 41 میچوں میں چاندی کے سامان کے لیے مقابلہ کرنے والی ہیں، جن میں گزشتہ ایڈیشن میں 11 بہترین پوزیشن پر آنے والی فل ممبر ٹیمیں اور پانچ ٹیمیں…

Read More

موہالی،کرک اگین رپورٹ نوٹ،میچ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کا 38 اوورز میں اسکور 4 وکٹ پر 178 رنز ہے۔اپ ڈیٹ برائے کرک اگین ریڈرز بھارتی دورے پر موجود آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈکپ سے قبل 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج کھیل رہی ہے۔موہالی میں بارش شروع ہوگئی ہے۔یوں میچ روک دیا گیا۔ آسٹریلیا نے کھیل رکنے پر 35 اوورز 4 بالز پر 4 وکٹ کھوکر166 اسکور بنالئے تھے۔ڈیوڈ وارنر 52،مچل مارش 4 اورسٹیون سمتھ کے 41 کے ساتھ لبوشین 39 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔اسپنرز ایوش اور جدیجا نے ایک ایک وکٹ لی۔2 کھلاڑی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شکر الحمد للہ،حسن علی کا پہلا رد عنل لیکن شکر بابر اعظم بھی بنتا،وجہ جانیئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا جنریٹر واپس آگیا،اس بات کا اعلان کسی اور نے نہیں ،خود حسن علی نے کیا ہے۔سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹرْایکس پر انہوں نے جو تصویر شیئر کی،اس پر جنریٹر لکھا ہے۔کمال ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو فیلڈ میں عملی طور پر کسی پرفارمر یا نسیم شاہ جیسے متبادل کی ضرورت نہیں تھی بلکہ جنریٹر کی ضرورت تھی،شاید ان کی بیٹریاں فیل تھیں یا دماغی وجسمانی لائٹ کی اشد ضرورت تھی۔ نسیم شاہ ٹیم اعلان کے بعد سامنے آگئے،ذومعنی بیان،حارث…

Read More

کرک اگین تجزیاتی رپورٹ نسیم شاہ ٹیم اعلان کے بعد سامنے آگئے،ذومعنی بیان،حارث کا اپنا کندھا دینے کی پیشکش،کھچڑی واضح ہوگئی۔پاکستانی ٹیم کے ریزرو پلیئرزمیں شامل محمد حارث نے نسیم شاہ کو اپنا شولڈر دینی کی پیش کش کردی ہے۔کہتے کہ نسیم میرا شولڈر لےلے۔ انہوں نے یہ بات صرف اس تناظر میں کی ہے کہ نسیم شاہ ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہیں۔محمد حارث  ورلڈکپ  ریزرو پلیئرز کا حصہ ہیں۔ پاکستانی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد نسیم شاہ کا ٹوئٹ ذومعنی آیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ   میں بھاری دل کے ساتھ بتارہاہوں کہ میں اس…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایک رات قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی تیکنیکی کمیٹی سے اچانک الگ ہونے والے کرکٹ کمیٹی کے ممبر محمد حفیظ کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ اسکواڈ پر رد عمل آگیا ہے۔قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اعلان کیا ہے کہ کہ ورلڈکپ میں 15 آفیشل اور 3 ریزرو پلیئرز ساتھ جائیں گے۔ ورلڈکپ 23 کیلئے قومی اسکواڈ کے اعلان پر محمد حفیظ کا رد عمل یہ تھا کہ مبارک ہو۔پاکستان کرکٹ کیلئے صرف نیہک خواہشات۔ ورلڈکپ 2023،پاکستان کے اسکواڈ کی رونمائی ہوگئی،حیرت بھی اور عجب بھی ادھر مختلف صحافیوں اور کرکٹرز کا بھی جملوں میں رد…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ حسن علی کس کی خواہش پر آئے،انضمام نے کلیئر کردیا،ایک بات پر حیرت کا اظہار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان کے بعد میڈیا سے بات کی ہے اور کہا ہے کہ حسن علی کو بابر اعظم کی خواہش پر ڈالا گیا ہے۔کپتان کی رائے اہم ہوتی ہے۔ہمارے کھلاڑی اچھے ہیں ،کچھ کی پرفارمنس بہتر ہوگی۔ایسا نہیں ہے کہ کسی کو زبردستی ڈالا گیا۔اگر حسن علی ایک سال سے ون ڈے میچ نہیں کھیلا تو عماد…

Read More