Author: admin

گیانا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک کرکٹر کی شادی ہوگئی۔تصاویر پہلی بار منظر عام پر آگئی ہیں۔ویسٹ انڈین آل رائونڈر کیمپیو پاول  شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ گزشتہ ہفتہ ان کی شادی گیانا میں ہوگئی ہے،انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر شیئرکردیں۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انہیں مبارکباد دی ہے۔ شان مسعود اور مکی آرتھر آمنے سامنے،پاکستانی اوپنر دغادے گئے کیمیو پاول ویسٹ انڈیز کے ممتاز آل رائونڈر ہیں۔ٹیم میں شامل ہوتے ہیں۔ان کے لئے یہ معاملہ اہم رہا ہے۔ادھر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی ساتھی کرکٹر کو مبارکباد دے دی…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائر کا آغاز کل 20 اگست ،جمعہ سے ہوگا۔یہ 15 ویں ایشیا کپ کے ایک قسم کی شروعات ہیں۔کوالیفائر اسلئے اہم ہے کہ یہاں سے ایک ٹیم  ایشیا کپ کے مین رائونڈ میں داخل ہوگی،اتفاق سے اسے ایک تگڑے گروپ کا سامنا ہوگا،جہاں پاکستان اور بھارت اس کا استقبال کریں گے۔ عمان میں شیڈول 5 روزہ ایونٹ میں 4 ٹیمیں شریک ہیں۔ان میں متحدہ عرب مارات،ہانگ کانگ،سنگاپور اور کویٹ شامل ہیں۔2018 کے آخری ایشیا کپ کے اسی رائونڈ سے ہانگ کانگ نے کوالیفائی کیا تھا۔ ہفتہ 20 اگست 2022 کو پہلا میچ …

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ شان مسعود اور مکی آرتھر آمنے سامنے،پاکستانی اوپنر دغادے گئے۔انگلینڈ میں شان مسعود اور ان کی کائونٹی ہیڈکوچ مکی آرتھر کے راستے ڈرامائی انداز میں جدا ہوگئے ہیں۔اس سال شان مسعود کو ڈربی شائر کائونٹی کے لئے معاہدہ کرانے میں اہم کردار اداکرنے والے مکی آرتھر بھئ بے بس ہوگئے۔شان مسعود نے اپنی کائونٹی کی جانب سے اگلے سیزن کی پیشکش اور معاہدہ کو ٹھکرادیا ہے،ایسے وقت میں کہ جب وہ پاکستانی ٹیم میں مستقل جگہ بنانہیں پارہے ہیں۔گزشتہ 9 ماہ سے سلیکٹ ہوتے ہیں۔پھر بنچز پر بٹھا کر باہر کردیئے جاتے ہیں۔حال ہی میں سری لنکا…

Read More

عمران عثمانی کی الگ الگ کاوشوں کا مجموعہ اییشا کپ اب تک 14 بار کھیلا جاچکا ہے۔سری لنکا واحد ٹیم ہے جس نے تمام ٹیموں سے زائد 13 بار اس میں شرکت کی۔پاکستان اور بھارت 12،12 مرتبہ یہ ایشیائی میلہ کھیل چکے ہیں۔اس کی شروعات 1984 سے ہوئی تھیں،آخری بار 2018 میں یہ کھیلا گیا تھا۔بھارت سب سے زیادہ 7 بار یہ ٹرافی جیت چکا ہے۔حیران کن طور پردوسرا نمبرسری لنکا  کا ہے،اس نے 5 مرتبہ ایشین چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔پاکستان صرف 2 بار ہی خطے کا چیمپئن بنا ہے۔بنگلہ دیش سمیت کسی ایشیائی ٹیم کو یہ…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2022 اور ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے لئے بھارت کی خدمات حاصل کی ہیں۔یوں بنگلہ دیش بھارتی مدد سے یہ ایونٹس جیتنے کی کوشش کرے گا۔ ڈھاکا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق طویل وقت تک آسٹریلوی مردوں کے اسسٹنٹ کوچ رہنے والے  سریدھرن سری رام بنگلہ دیش کے کوچ بن گئے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنے ملک  میں کوچنگ کیریئر آگے بڑھایا اور کینگروز کے لئے اپنی ملازمت قربان کردی تھی۔  ایشیا کپ 27ا گست سے یو اے ای میں شروع ہوگا۔پاکستان اور بھارت کا روایتی مقابلہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ پوائنٹس ٹیبل پر تیزی آگئی ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ مقابلہ آخری مراحل میں ہے۔بھارت تو بے فکر ہے،اس لئے کہ میزبان ہونے کے ناطے اسے پہلے ہی ورلڈکپ 2023 کا ٹکٹ کٹواچکے ہیں۔اس کے باوجود اسے میچز تو کھیلنے ہی ہیں۔اس کی ایک سیریز زمبابوے میں جاری ہے۔پہلا میچ جیت لیا ہے۔اس کے پوائنٹس89 ہوگئے ہیں۔7 ویں پوزیشن ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم آخری سیریز کھیل رہی ہے۔اس نے کیویز کے خلاف آج ہی پہلا میچ جیتا ہے۔یہ اپ سیٹ ہے۔اس کے پوائنٹس 90 ہوگئے ہیں،چھٹی پوزیشن ہوگئی ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیم…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ لارڈز ٹیسٹ میں بیک فٹ پر چلاگیا ہے۔اس طرح آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی سیریز کا یہ پہلا میچ پاکستان سمیت بھارت اور دیگر ٹیموں پر بھاری پڑرہا ہے۔3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم کے ہاتھوں سے تاحال نکل گیا ہے۔ جمعرات کو کھیلے گئے دوسرے روز کے کھیل کے خاتمہ پر جنوبی افریقا نے 7 وکٹ پر289 اسکور بنالئے ہیں۔اس طرح اسے 124 رنزکی سبقت ہوگئی ہے۔3 وکٹیں باقی ہیں۔سیرل  اروی 73 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ان کے علاوہ کوئی ففٹی بھی نہ کرسکا لیکن اتنا اسکور اس لئے بن…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ عجب اتفاق ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کے درمیان بابر اعظم کو لے کر دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔اب دلچسپ بات یہ ہے کہ جب مکی آرتھر کو بطور ہیڈ کوچ ان کے عہیدے سے سبکدوش کیا گیا تھا،اس وقت وسیم خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے ساتھ مل کر چیف ایگزیکٹو پی سی بی کا چارج سنبھال لیا تھا۔ ایشیا کپ میں سمارٹ ٹیکنالوجیز،اوول ٹیسٹ،پاک،بھارت ون ڈے کی اپ ڈیٹ نیدرلینڈزکے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جیت  کےبعد آئی سی…

Read More

روٹردیم ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی مسلسل دوسری ہاف سنچری،نیدرلینڈز کے خلاف بدقسمتی سے وہ پھر سنچری نہ کرسکے۔پاکستانی اوپنر نہیں،اس بار دونوں اوپنرز 11 کے مجموعہ پر پویلین لوٹے۔99 کے ٹوٹل پر پاکستان بابر اعظم کو گنوا چکا تھا۔ہدف چونکہ 187 کا تھا،اس لئے محسوس نہیں ہوا۔رضوان اور کیریئر کا دوسرا ون ڈے کھیلنے والےآغا سلمان نے حالات خراب نہ ہونے دیئے ۔ روٹردیم میں پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف مسلسل دوسرا ون ڈے میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرلی ہے۔یوں تیسرا میچ سیریز سے ہٹ کر اہم ہے،پاکستان ورلڈ کپ سپر لیگ ٹیبل…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ بھارت نے زمبابوے کو ہرادیا۔میزبان ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں مسلسل 13 ویں ون ڈے شکست ہے۔ یوں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت 10 وکٹ سے فتحیاب ہوا۔بائولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی کرنٹ دکھاکر ایشیا کپ کے لئے اپنے بلند ترین عزائم واضح کئے ہیں۔ ہرارے میں میزبان ٹیم 40 اوورز 3 بالز پر صرف 189 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کپتان رجز چکابوا 35 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر بنے۔110 پر 8 وکٹ کھونے کے بعد ریڈ ایونز کے 34 اور رچرڈز کے 33 رنز سے سپورٹ ملی۔6 ماہ…

Read More

دبئی،لندن،ہرارے:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کے لئے  سخت حفاظتی انتظامات۔پولیس نے کمس کس لی۔دبئی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سمارٹ تیکنالوجیز کا استعمال کیا جائے گا۔ ایشیا کپ 27 اگست سے شروع ہوگا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں  شیڈول میچوں کے لیے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ دبئی پولیس میں آپریشنز امور کے قائم مقام اسسٹنٹ کمانڈر بریگیڈیئر راشد خلیفہ الفلاسی نے کہا کہ میچوں کو محفوظ بنانے کے لیے سمارٹ ٹیکنالوجیز کا استعمال کیا جائے گا۔یوں جوئے ودیگر منفی سرگرمیوں کا توڑ ہوسکے گا۔ محمد حفیظ اور فیملی کہاں گھوم رہے ادھر لارڈز میں انگلش ٹیم پہلے ٹیسٹ…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران مستری وکٹ پر آگیا،ہتھوڑے کی باش کردی،ساتھ میں کلر فل پینٹ شروع کردیا،کندھے پر کائی ایسے اٹھائی تھی کہ جیسے ابھی حکم، ہوگا تو وہ کہیں بھی جاپڑے گی۔ نیدرلینڈز کی اننگ میں جس وقت میزبان ٹیم کے 6 کھلاڑی آئوٹ تھے اور 30 اوورز سے زائد کا کیل ہوچکا تھا کہ کھیل رک گیا،ایک دیسی ٹائپ کی ٹرالی میدان میں داخل ہوئی،چشمہ پہنے دلچسپ شخصیت نے دوڑ لگائی،کائی اٹھائی،وکٹ  پر بائولنگ اینڈ کے ساتھ  ٹھکائی شروع کی،پھر اس سے کام نہیں ہوا تو ہتھوڑے  برسانا شروع…

Read More