Author: admin

عمران عثمانی  ایشیا کپ تاریخ،1997میںرمیز راجہ بھی بطور کپتان ناکام،بھارت کی بادشاہت تمام۔چھٹے ایشیا کپ 1997 کا وقت آگیا تھا۔1984 سے شروع سفر میں پاکستان تاحال ایشین کیپ سے محروم تھا۔تمام بڑے کپتان ناکام چلے آرہے تھے۔پاکستانی کرکٹ تاریخ کا یہ گولڈن عشرہ اپنے اختتام کی جانب تھا۔ہر ایک پاکستان کے چیمپئن بننے کی آرزو کرتا تھا۔اس بار ایونٹ کا میزبان سری لنکا تھا۔11 سال بعد اسے دوسری بار میزبانی ملی تھی۔1986 کے دوسرے ایشیا کپ کا وہ میزبان بھی تھا،ساتھ میں پہلی بار چیمپئن بھی بناتھا۔دوسری اہم باتیہ تھی کہ اس بار بھارت نے بھی سری لنکا کی اڑان…

Read More

لاہور،برمنگھم،کرک اگین رپورٹ برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے  نیزہ بازی جسےجویلین تھرو کہتے ہیں،نے گولڈ میڈل جت لیا۔اتوار اور پیر کی درمیانی  انہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا،اس دوران انہوں نے ریکارڈ تھرو کیا۔اہم بات یہ ہے کہ اس فتح پر پورا پاکستان جھوم اٹھا۔ ویسٹ انڈیز کو 5 ویں ٹی 20 میں شکست،بھارت پھر فاتح پاکستان نے یہ دوسرا گولڈ میڈل جیتا ہے،برمنگھم کان ویلتھ گیمز میں اس کے مجموعی تمغوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ آدھی رات کو جہاں صدرمملکت سے لے کر ہر اہم شخصیت نے مبارکباد دی،وہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ سنسنی خیزی،ڈرامائی موڑ،مردوں سے بڑھ کر خواتین کی یادگار کرکٹ،میگا فائنل،گولڈ میڈل کی جنگ،بل کھاتی صورتحال۔کرکٹ نے کامن ویلتھ گیمز کا حسن بڑھادیا،سپر فائنل نے چار چاند لگادیئے۔سنسنی خیز جنگ میں  آخر کار    نے کامیابی سمیٹی۔آسٹریلیا ٹیم نے آخری 35 بالز پر میچ میں واہسی کی،بھارتی خواتین آخر میں نبض کنٹرول کر کے جنگ لڑتی رہیں۔آخری اوور میں 2 وکٹیں کھوکر مطلوبہ 11 رنز نہ لے سکیں،آسٹریلیا جو کہ 50 اوورز،ٹی 20 کا ورلڈ چیمپئن ہے،اس نے کامن ویلتھ گیمز فائنل بھی 9 رنز سے جیت لیا۔بھارتی ٹیم سلور میڈل کی حقدار رہی۔ کامن ویلتھ گیمز…

Read More

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز پر ایک اور قہر،بھارت نے 5 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بھی جیت لیا۔اپنے ملک سے باہر امریکا میں جاکر بھی ویسٹ انڈین ٹیم قسمت نہ بدل سکی،بھارت کے خلاف سیریز کا 5 واں ٹی 20 میچ بھی ہارگئی۔بھارت نے اپنے اصل کپتان ویرات کوہلی کے کھیلے بغیر ہی بڑی فتح رقم کرلی۔ویسٹ انڈین ٹیم  88 رنز سے ہارگئی ہے۔ بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی۔7 وکٹ پر 188 اسکور بنائے۔سری یاس ایئر نے سب سے بڑی 64 رنزکی اننگ کھیلی۔اوڈین سمتھ نے 33 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں ویسٹ انڈین ٹیم…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ نئی کمال ہوگئی،کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کووڈ ٹیسٹ مثبت پلیئر کرکٹ میچ کھیل گئی ہیں،ایسا آئی سی سی کی منظوری کے ساتھ ہوا،معاملہ میں طویل بحث نے ٹاس میں ضرور تاخیر کی ہے لیکن میچ وقت پر شروع ہوا۔ایک بات واضح ہوئی ہے کہ طاقتور ممالک کے لئےقوانین اور ہوجاتے ہیں،بحث ومباحثہ چلتا ہے،پھر من مانی ہوتی ہے۔کووڈ-19 کے آنے،اس کے پروٹوکولز طے کئےجانے کے بعدایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کورونا میں مبتلا کرکٹر نے میچ کھیلا۔2 درجن سے زائد کھلاڑیوں اور آفیشلز کو دائو پرلگایا ہے۔ یہ واقعہ برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ سیالکوٹ میں 1986 میں آنکھ کھولنے والے سکندر رضا 36 سال کی عمر میں نئی اٹھان لے رہے ہیں لیکن یہ سب پاکستان کے لئے نہیں،بلکہ اس ملک کے لئے جدھر سے وہ اب تک متعدد ٹیسٹ میچز کے ساتھ 116 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں۔ ان کی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے زمبابوے نے بنگلہ دیش کو مسلسل دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کرلی ہے۔ ہرارے میں سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹ سے ہرادیا۔اس بار بھی مہمان ٹیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم کا پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچ ایک بار پھر ملتوی ہوگیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچز اب 10 اور 11 اگست کو کھیلے جائیں گے۔یہ دونوں میچز ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ قومی اسکواڈ اب کل دوپہر 2 سے 6:30 بجے تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے گا۔ نو اگست کو کیمپ میں کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں ہوگی۔ قومی اسکواڈ 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب لاہور سے روٹرڈیم روانہ ہوگا

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے۔دوسرے روز بھی کھلاڑی اپنی پریکٹس کررہے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق پلیئرز اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ایکسرسائز کے ساتھ کرکٹ پریکٹس بھی کررہے ہیں۔ گرین کیپس نے 12 اگست کو نیدر لینڈ روانہ ہونا ہے جہاں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز ہوگی۔

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا برونز میڈل جیت لیا ہے۔24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں میزبان انگلش خواتین ٹیم کو دوسرا بڑا دھچکا لگا۔اس سے قبل اسے سیمی فائنل میں بھارت سے اپ سیٹ شکست ہوگئی تھی۔ اتوار کو ایج باسٹن میں انگلش بیٹنگ لائن ناکام ہوئی اور 9 وکٹ پر صرف 110 رنزہی بناسکی،کپتان سیویر 27 رنزکے ساتھ ٹاپ اسکورر بنیں۔ جواب میں کیوی ٹیم نے ہدف  صرف 12 ویں اوور میں 2 وکٹ پر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔اس طرح اس نے خواتین کے پہلے کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ میں انگلش ٹیم تیسری پوزیشن کے میچ کے لئے بھی مشکل میں ہے۔ ایج باسٹن میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلی اننگ کی حد تک جکڑا ہے۔ اتوار کو کانسی کے میڈل کی جنگ میں انگلش ٹیم پہلے کھیل کر9 وکٹ پر صرف 110 اسکور بناسکی۔ اننگ کا آغاز تباہ کن تھا۔63 پر 6 وکٹ گنوانے کے بعد اس کے پاس کوئی ٹھوس مواد نہ رہا۔کپتان نیٹ ویئر 27 اور ایمی جونز 26 رنز کرکے نمایاں رہیں۔ہیلی جانسن 23 رنز کے عوض 3 وکٹیں لے گئیں۔ انگلش اننگ 20 اوورز بعد…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر کا آپریشن ہوگیا ہے۔راولپنڈی ایکسپریس دونوں گھٹوں کے کامیاب آپریشن کے بعد حساس  روم میں داخل ہیں۔میلبورن میں گزشتہ روز ان کا آپریشن ہوا ہے۔اس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں،ان میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ کتنی تکلیف میں ہونگے۔ ایک روز قبل ماضی کے اسپیڈ اسٹار پیسر نے کہا تھا کہ 8 گھنٹے کا آپریشن ہوگا،آج انہوں نے بتایا ہے کہ یہ آپریشن 5 سے 6 گھنٹے جاری رہا۔دونوں گھٹنے سرجری کی لپیٹ میں آئے۔ساتھ میں انہوں نے کہا ہے کہ…

Read More

عمران عثمانی جیسا کہ گزشتہ رپورٹ میں ذکر کیا جاچکا ہے کہ 1993 میں پاکستان میں ہونے والا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا تھا،اس کے بعد تاریخ کا 5 واں ایشیا کپ اس کے 2 سال بعد 1995 میں شارجہ میں ہوا۔یہاں کسی کو کوئی مسئلہ تھا،نہ جھگڑا۔چنانچہ چاروں ممالک پاکستان،بھارت،سری لنکا اور بنگلہ دیش یکجا ہوئے۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر معین خان کررہے تھے۔بھارتی کپتان محمد اظہر الدین تھے۔ارجنا رانا ٹنگا سری لنکا اور اکرم خان بنگلہ دیش کے سپہ سالار تھے۔5واں ایشیا کپ 5 سے 14ا پریل کے درمیان شارجہ میں…

Read More