کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ افغانستان ،میچز،ٹریننگ کے اوقات ،ملتان واپسی شیڈول پاکستان ٹیم کا افغانستان کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کا شیڈول اور پاکستان ٹیم کا وہاں کا شیڈول اور واپس پاکستان آمد کا پروگرام بھی جاری ہوگیا ہے۔پاکستان بمقابلہ افغانستان کی ون ڈے سیریز کے میچز کی تاریخ اور وقت ساتھ ہے۔کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی ہے۔ 18 اگست – آرام 19 اگست – ہمبنٹوٹا میں 1300 سے 1600 تک ٹریننگ۔ 20 اگست – ہمبنٹوٹا میں 1700 سے 2000 تک ٹریننگب گست – ہمبنٹوٹا میں 1500 سے 1800 تک ٹریننگ۔ 22 اگست -…
Author: CricAgain Desk
لاہور، 17 اگست 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین امریکا کی پی سی بی میں انٹری،ذکا اشرف نے آنکھیں بچھادیں۔کرک اگین تجزیہ کے مطابق بادی النظر میں یہ انٹری معمولات میں نہیں ہیں۔ پی سی بی کی تازہ ترین کرکٹ نیوز کے مطابق امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی ان کی دو سالہ مدت سفارت ختم ہو رہی ہے۔ ملاقات خوشگوار…
لاہور 17 اگست، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔اس چھ روزہ کورس میں تیس افراد شرکت کریں گے جن میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ جن چھ انٹرنیشنل کرکٹرز نے اس کورس کے لیے خود کو رجسٹر کرایا ہے ان میں ایمن انور (8 ون ڈے انٹرنیشنل، 37 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل)، عمران بٹ ( 6 ٹیسٹ ) جویریہ خان ( 112 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔ 116 ون ڈے انٹرنیشنل ) ۔ جویریہ رؤف 4 ون ڈے 13 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل )…
عمران عثمانی دوسرا ایشیا کپ 1986،بھارت غائب،پاکستان پھر بھی فائنل ہارا،عمران خان کپتان تھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ بیان ہے ایشیا کپ تاریخ کا۔ایشیا کپ ہسٹری کاا ور ایشیا کپ ریکارڈز کا۔ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا۔ایشیا کپ کا دوسرا ایڈیشن 1986 میں کھیلا گیا۔سری لنکا میں شیڈول یہ ایونٹ30 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان تھا۔بھارت اس میں شریک نہیں ہوا، اس لئے کہ اس کے سری لنکا کے ساتھ سیاسی مسائل چل رہے تھے۔بنگلہ دیش کو ایسوسی ایٹ ٹیم کے طور پر ڈیبیو کرنے کا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کی 12 گھنٹوں میں ایک اور ویڈیو،اس بار کیا نیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 12 گھنٹے سے بھی کم وقت کے دوران دوسری ویڈیو شیئرکردی ہے۔دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔14 اگست سے آج 17 اگست کے دوران یہ تیسری ویڈیو ہے۔یوم آزادی پر جاری ہونے والی ویڈیو متنازعہ ہوگئی تھی۔ورلڈکپ 1992 کپتان عمران خان شامل نہ تھے۔نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر پڑنے والی بڑی تنقید کے بعد پی سی بی نے گزشتہ رات وہ ویڈیو ڈیلیٹ کردی۔اس کی جگہ نئی ویڈیو جاری ہوئی۔اس میں عمران خان کی 5…
کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ عمران خان کیلئے بولنے والے وسیم اکرم نئی ویڈیو سے آئوٹ،شاہد آفریدی اب بولنے آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی ویڈیو جاری ہوتے ہی سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا ہے لیکن یاد رہے کہ 14 اگست سے 17 اگست کی رات تک شاہد آفریدی،انضمام الحق،مشتاق احمد اور وقار یونس کے ساتھ رمیز راجہ جیسے نامور نام خاموش تھے۔ بدنامی کے بعد پی سی بی کی نئی ویڈیو،عمران خان ہسٹری میں واپس،مضحکہ خیز موقف ساتھ یوم آزادی پر پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کےیادگار لمحات…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بدنامی کے بعد پی سی بی کی نئی ویڈیو،عمران خان ہسٹری میں واپس،مضحکہ خیز موقف ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کرکٹ فینز کی جانب سے بننے والی درگت اور انٹرنیشنل میڈیا پر ہونے والی جگ ہنسائی کے بعد پیچھے ہٹ گیا۔14 اگست 2023 کی پاکستان کرکٹ سفر کی ویڈیو ڈیلیٹ کردی ہےاور اس کی جگہ نئی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے،اس میں سابق کپتان اور ورلڈکپ فاتح عمران خان کو دکھاگیا ہے۔ساتھ میں ٹی 20 ورلڈکپ 2009 کا بھی احاطہ ہوا ہے۔ایک روز قبل سابق کپتان وسیم اکرم…
عمران عثمانی پاکستان کی انگلینڈ میں پہلی،نہ بھولنے والی ٹیسٹ کامیابی،پی سی بی نے فراموش کیا۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آج کا دن،انٹرنیشنل کرکٹ میں آج کا دن۔17 اگست پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں پہلا ٹیسٹ جیت لیا ،یہ کوئی معمولی بات نہیں تھی لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2023 میں اسے کم تر اور حقیر بنادیا۔یوم آزادی 14 اگست 2023 کے حوالہ سے جو پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی ویڈیو جاری کی،اس میں جہاں بنیادی تنازعات ہیں،وہاں ایک یہ بھی کمی ہے کہ اس ٹیسٹ کا ذکر نہیں کیا گیا جو یہاں آج ذکر کیا جارہا ہے۔ پاکستان…
کرک اگین خصوصی رپورٹ کرکٹکی تازہ ترین خبریں۔تاریخ کا پہلا ایشیا کپ،ایونٹ میں پہلا پاک بھارت ٹاکرا،کون بنا چیمپئن۔بھارت پہلے ایشیا کپ کا چیمپئن۔پاکستان بھارت کو محدود اسکور پر روک کربھی ہارگیا۔ ایشیا کپ کی تاریخ کے حوالہ سے کرک اگین کی کوشش پیش خدمت ہے۔یہاں سے ہم ہر ایشیا کپ کے ایڈیشن کا الگ سے ذکر کریں گے اور اس کے چیدہ چیدہ نکات بھی بیان کریں گے۔جیسا کہ گزشتہ آرٹیکل میں ذکر کیا جاچکا ہے،پہلا ایشیا کپ 1984 میں شارجہ میں ہوا تھا۔اتفاق سے یہ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا ڈیبیو میچ بھی تھا،یہاں تاریخ کا پہلا ایک روزہ…
عمران عثمانی ایشیا کپ ریکارڈز،واقعات،17 بالز کااوور،ویرات کوہلی کا ایک اعزاز۔ایشیا کپ2023 کا فارمیٹ ون ڈے کا ہے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اس ایونٹ کےون ڈے فارمیٹ میں اپنے 50 میچزمکمل کریں گے۔سری لنکا کی ففٹی مکمل ہوگئی۔بھارت 49 میچز اور پاکستان 45 میچز کھیل چکا ہے۔ ایشیا کپ 50 اوورز فارمیٹ کے ریکارڈز ایشیا کپ تاریخ کا بڑا مجموعہ پاکستان نے 2010 میں دمبولا میں افغانستان کے خلاف7 وکٹ پر 385 رنزکے ساتھ بنایا تھا،جو اب بھی ریکارڈ ہے۔جے سوریا اور سنگا کارا 1000 سے زائد اسکور کرچکے ہیں۔ویرات کوہلی 613 اور روہت شرما 745 اسکور کے ساتھ داخل…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے نامور کرکٹر 4 جرائم کے مرتکب۔ویسٹ انڈیز کے سابق کھلاڑی مارلون سیموئلز کو ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے انسداد بدعنوانی کوڈ کے تحت ایک آزاد انسداد بدعنوانی ٹریبونل کی جانب سے کی گئی سماعت کے بعد چار جرائم کا مجرم پایا گیا ہے۔ سیموئلز، جن پر ستمبر 2021 میں آئی سی سی الزام عائد کیا گیا تھا، ٹریبونل کے سامنے سماعت کے اپنے حق کا استعمال کرنے کے بعد مجرم پایا گیا ہے۔ ٹربیونل اب ہر فریق کی گذارشات پر غور کرے گا فیصلہ وقت پر ہو گا۔ وسیم اکرم پھٹ پڑے،پی…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے اور بین سٹوکس کی واپسی ہوگئی ہے۔کرک اگین پہلے ہی نیوز بریک کرچکا۔ انگلینڈ کے مینز سلیکٹر لیوک رائٹ نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ کے ساتھ ہماری سیریز کے لیے ہمارا ون ڈے اسکواڈ وہی گروپ ہے جسے ہم مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے چننا چاہتے ہیں۔ اس موسم گرما میں نیوزی لینڈ کے ساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے دو 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے،…