Author: CricAgain Desk

لاہور کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں سیاست،بھارت کو درس دینے والا پی سی بی جھوٹاثابت،دشمن ملک سے بڑاگھنائونا عمل۔پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ پر کرکٹ میں سیاسی مداخلت کا الزام لگاتے لگاتے جھوٹا ثابت ہوگیا۔خود ہی کرکٹ کو سیاست میں گھسیٹ لایا ہے۔اس حوالہ سے کرک اگین نے ابھی تھوڑی دیر قبل ایک نیوز بریک کی ہے،اسی کو لے کر سوشل میڈیا پر پی سی بی کو وٹ لگائی جارہی ہے۔ ٹوئٹر کے ایک صارف نے تو کمال ہی کردیا ہے۔لکھتے ہیں کہ پی سی بی کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہ ملانے کا ایک بڑا وکیل ہونے کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کی سفاکیت،پاکستان کی کرکٹ ہسٹری سے عمران خان کو نکال دیا،فینز برہم۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ مسخ کرڈالی۔ہسٹری،پاکستان نہیں بلکہ تاریخ کے کامیاب کپتان عمران خان کو نکال دیا۔موجودہ پی سی بی رجیم نے یوم آزادی پر ایک ویڈیو جاری کی ہے،اس میں پاکستان کرکٹ کی ابتداسے 2023 تک کی فوٹیج،اہم کامیابیاں اور تاریخ ساز پرفارمنسز دکھائی گئی ہیں لیکن ان میں عمران خان کہیں نہیں۔ انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا بڑا یوٹرن،بین سٹوکس ورلڈکپ کیلئے دستیاب،ریٹائرمنٹ واپس عظیم آل رائونڈر عمران خان نے 1983 سے 1992 تک پاکستان کی قیادت کی،ان…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ یوٹرن۔دنیائے کرکٹ کے لیجنڈری ممتاز کرکٹر،صدی کے عظیم کپتان عمران خان کو پاکستان جیسے ممالک کی سیاست میں یو ٹرن خان کے نام سے بدنام کیا جاتارہا ہے۔عمران خان کا موقف ہمیشہ یہ رہا ہے کہ مقصد کے حصول کیلئے اور منزل تک رسائی کیلئے یوٹرن لینا ضروری ہوتا ہے،اس لئے کہ انسان نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹے،مقصد اپنت عزائم کی تکمیل ہو۔ انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا بڑا یوٹرن،بین سٹوکس ورلڈکپ کیلئے دستیاب،ریٹائرمنٹ واپس۔اب انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان،ممتاز آل رائونڈر اور 2019 ورلڈکپ کے ہیرو بین سٹوکس نے انگلش کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 کے میچزکی مرحلہ وار ٹکٹوں کی فروخت کا نیا شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ورلڈ کپ کے میزبان اور گورننگ باڈیز، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت کے میچز کے ٹکٹوں کو قابل رسائی بنانے سے پہلے غیر ہندوستانی میچز کے ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نقطہ نظر، اس لئے ہے کہ  اگر تمام گیمز کے آن لائن  ٹکٹ بیک وقت کھولے جائیں تو ٹکٹنگ ویب سائٹ کریش ہو سکتی ہے۔ یہ ایک تجربی کی وجہ سے ہے۔ 2019 میں انگلینڈ میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کو بام عروج دینے والا کہاں،ہیڈ کوارٹر میں نیا جہاں گزشتہ صدی کے کامیاب کپتان اور پاکستان کرکٹ کو عروج کی منزل تک پہنچانے والا کپتان جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ایسے میں پاکستان کرکٹ ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم اور اس کے مکین بھی ویسا ہی منظر پیش کررہے ہیں،جیسا کہ ریاست چلانے والے ادارے اور اس کے مکین ۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور قومی خواتین ٹیم کی ممبران پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مسٹر کے ساتھ ذکا اشرف آج ملے ہیں۔پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کاپرو آئی پی ایل لیگ سے بڑا معاہدہ۔ پاکستانی پیسر شاہین آفریدی کا آئی پی ایل کے نیچے ہونے والی ٹی 20 لیگ سے معاہدہ ،یہ  انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے نام یا آئی ایل ٹی 20 کے عنوان سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جاتی ہے۔دوسرے سیزن کے لیے شاہین کا ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ ہواہے،  اگلے سال جنوری میں ہونے والی لیگ میں کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن جائیں گے۔ انہوں نے تین سال کے کنٹریکٹ پر سائن کردیئے ہیں۔ آفریدی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں ڈیزرٹ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع،شاہین کا ذومعنی آزادی میسج۔ایل سی اے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا ہے۔قومی کرکٹرز پریکٹس میں ہیں۔یہ 16 اگست تک ٹریننگ رہے گی،اس کے بعد ٹیم افغانستان کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریزکیلئے سری لنا روانہ ہوجائے گی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب پاکستان کے سابق کرکٹر وقار یونس نے کہا ہے کہ ہماراجھنڈا محض ہوا سے نہیں اڑتا ہے،بلکہ اسے اڑانے کیلئے ایک سپاہی ہوتا ہےجو جان دینے تک اسے تھامتا ہے۔انہوں نے یوم آزادی پر 14 اگست 2023…

Read More

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ بھارت کو ٹی 20 سیریز ہرانے والے پاول کیا دکھارہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے گزشتہ رات امریکا میں بھارت کے خلاف فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 8 وکٹ کی جیت کے ساتھ 5 میچزکی سیریز 2-3 سے اپنے نام کی تھی،یہ فتح نہایت اہمیت کی حامل ہے۔2 ماہ سے ویسٹانڈین کرکٹ ٹیم بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ورلڈکپ سے باہر ہے۔ ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیزجیت گیا ایسے میں  برینڈن کنگ کے ساتھ سنچری شراکت بنانے والے رومین پاول نے ایک انکشاف کیا ہے۔اہم ترین موقع پر 47 رنزکی اننگ کھیلنے والے…

Read More

گربناک،کرک اگین رپورٹ میچ کے دوران امپائر سے نسلی زیادتی،فرد جرم۔اسکاٹ لینڈ کے سابق آف اسپنر ماجد حق کو مبینہ نسلی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ہفتہ کو گریناک کرکٹ کلب میں ایک میچ  میں امپائرنگ کر رہے تھے، ان کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے بھانڈا پھوڑڈالا ہے۔ عامر انور حق اور قاسم شیخ کی جوڑی نے گزشتہ سال  دعویٰ کیا تھا کہ کرکٹ سکاٹ لینڈ ادارتی طور پر نسل پرست ہے اور ساتھ ہی “مقصد کے لیے نااہل ہے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے اصرار کیا کہ وہ اس ہفتے کے آخر میں ہونے والے رویے کی…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی۔ ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیزجیت گیا چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی جناب ذکاء اشرف نے پرچم کشائی کی۔ انہوں نے اس موقع پر ایک پودا بھی لگایا اور کیک کاٹا۔ ذکا اشرف نے اس موقع پر پی سی بی کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔

Read More

عمران عثمانی دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے 13 اگست سے 14 اگست شروع ہونے تک جو کچھ کیا،سوشل میڈیاپر سامنے ہے۔ہرملک میں پاکستان کے ساتھ پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان عمران خان کانام ہے۔پاکستان بھر میں سخت پابندیوں اور خوف کے باوجود 13 اگست کے روز اور 13 اور 14 اگست 2023 کی درمیانی شب چھوٹے،بڑے شہروں میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر آئے اور 76 ویں یوم آزادی کے ساتھ اپنے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں نعرے بازی کی،تاحل اگر کہیں سے آواز نہیں آئی تو وہ عمران خان کا بنیادی حلقہ کرکٹ…

Read More

لائوڈرہل۔کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیز کی فتح ،ورلڈکپ سے صرف  قریب 50 روز قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا۔فارمیٹ بھلے کوئی ہو،۔ویسٹ انڈیز سے ایک سیریز کی  شکست بڑا الارم ہے۔ایسی ٹیم جو ورلڈکپ سے بھی باہر ہے،اس نے امریکا جیسے ملک میں بھارت کو دھول چٹادی ہے۔ لائوڈر ہل میں بھارت نے 5 میچز کی سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں پہلے بیٹنگ کی اور اسکی ٹیم 9 وکٹ پر165 اسکورکرسکی۔سوریا کمار یادیو نے سب سے زیادہ 61 کئے،باقی سب ناکام ہوگئے۔روماریو شیفرڈ نے 4 اوورز میں 31 رنزکے عوض 4 وکٹیں…

Read More