کولمبو،کرک اگین رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ،نسیمشاہ نے کولمبو اور بابر اعظم کی لاج رکھ لی۔نسیم شاہ اینڈ کمپنی نے بابر اعظم کی لاج رکھ لی۔ان کی ٹیم کولمبو سٹرائیکرز کو جیت دلوادی،یہ ایونٹ کے 7 ویں میچ میں محض تیسری جیت تھی۔ اتوار کو کھیلے گئےلنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل ) 2023 کے میچ میں کولمبو نے کینڈی کو رنز سے ہرادیا۔فاتح ٹیم نے 9 وکٹ پر169 اسکور بنائے۔بابرا عظم 11 کرسکے تو پتھم نشانکا نے 51 کی اننگ کھیلی۔ بابر اعظم پھر فلاپ ،2 ڈراموں کے بعد محمد حارث کے ہاتھوں گرفتار جواب میں کینڈی کیلئے کھیلنے والے…
Author: CricAgain Desk
کولمبو،کرک اگین بابر اعظم پھر فلاپ ،2 ڈراموں کے بعد محمد حارث کے ہاتھوں گرفتار بابر اعظم ایک بار پھر ناکام،کولمبو سٹرائیکرز کیلئے کھیلنے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر کے ساتھ اتوار کی اننگ میں متعدد ڈرامے ہوئے۔ ایک ڈرامہ تو یہ تھا کہ وہ رن آؤٹ سے بچے۔محمد حارث کی کوشش فلاپ رہی۔دوسرا یہ ہوا کہ امپائر نے ان کا ایک رن کاٹ لیا۔بیٹ کریز کے اندر تھا لیکن امپائر نے مسترد کردیا۔ حسن علی نے بابراعظم کو نشانہ پر رکھ لیا،تاک کر کامیاب وار،شکست اتفاق دیکھیں کہ انہیں آئوٹ تو متھیوز نے کیا لیکن ان کا کیچ…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا 14 اگست سے ٹریننگ کیمپ ،باہر والے طلب،8 اضافی پلیئرز۔ پاکستان میں کھلاڑیوں کا سری لنکا روانگی سے قبل کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔ کیمپ 14 سے 16 اگست تک چلے گا اور ٹیم 17 اگست کو ہمبنٹوٹا کے لئے روانہ ہوگی۔کیمپ میں عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، سلمان علی آغا اور سعود شکیل شرکت کریں گے۔ حارث رؤف، محمد رضوان، طیب طاہر اور شاہین آفریدی 17 اگست کو روانگی کے لیے 16 اگست کو لاہور پہنچیں گے۔لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والے…
لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،انگلینڈ کا ایک اور کھلاڑی کو یوٹرن لینےپرزور،بین سٹوکس کوفون۔معین علی کے ایک بار یوٹرن کروانے کے بعد انگلینڈ کرکٹ سلیکٹرز اب ایک اور کھلاڑی کو یو ٹرن پر مجبور کررہے ہیں۔ایشز 2023 کیلئے انگلش بورڈ اور ٹیم منیجمنٹ نے آل رائونڈر معین علی کو ٹیسٹ ریٹائرمنٹ واپسلینے پر مجبور کیاتھا اور سیریز 2-2 سے برابر کردی تھی۔ اب انگلینڈ 50 اوورز ورلڈ کپ ٹائٹل کے دفاع کیلئے ایک نئی پلاننگ کرچکا ہے۔ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے بین اسٹوکس کو ماہر بلے باز کے طور پرواپس لانا چاہتا ہے جب کہ تیز گیند…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ بھارت کی واپسی،چوتھے میچ میں کامیابی،سیریز برابر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یی ہے کہ بھارت نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی 20 میچ میں 9 وکٹ کی بڑی شکست دی ہے۔اوپنرز نے 178 رنزکے جواب میں 165 اسکور جوڑ کرکام آسان کردیا۔ شبمن گل ، یشسوی جیسوال نے بھارت کو وہ کام کرنے میں مدد کی جو فلوریڈا کے لاڈرہل میں پچھلے15 ٹی 20 میچز میں کوئی بھی ٹیم نہیں کر پائی تھی – کامیابی کے ساتھ 95 سے زیادہ کے اسکور کا تعاقب۔ گِل اور جیسوال نے ابتدائی وکٹ کے لیے 165 کا اضافہ…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ حسن علی نے بابراعظم کو نشانہ پر رکھ لیا،تاک کر کامیاب وار،شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ حسن علی نے بابر اعظم کو نشانہ پر رکھ لیا۔ایسا نشانہ تاکا کہ بابر اعظم شکار ہوگئے۔یوں ان کی ٹیم کولمبو سٹرائیکرز بھی ہارگئی۔ ہفتہ کی شام کولمبو میں لنکا پریمئر لیگ 2023 ( ایل پی ایل ) میں دمبولا اورا نےکولمبو سٹرائیکرز کو 50 رنزکی مات دے دی۔فاتح سائیڈ نے5 وکٹ پر 166 اسکور بنائے۔بین میکڈرمٹ نے 69 اور ایلکس روز نے 52 رنزبنائے۔نسیم شاہ کو ایک وکٹ کیلئے 4 اوورز میں 38 رنزپڑے۔ بابر اعظم سے…
سینٹ جانز ووڈ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں ریڈکارڈ،کھلاڑی میدان سے باہر،مزید سخت سزائیں،اطلاق 17 اگست سے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ کرکٹ میں بڑی سزائیں۔ریڈ کارڈ،گرائونڈ سے اخراج اور اس سے بڑھ کر بھی سزائیں فائنل ہوگئی ہیں۔اطلاق کااعلان بھی کردیا گیا ہے۔ کیریبین پریمیئر لیگ 2023 مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں سلو اوور ریٹ ٹیموں کے لیے سخت سزاؤں کا اعلان کردیا گیا ہے، یہاں تک کہ 20ویں اوور کے آغاز میں فیلڈنگ سائیڈ شیڈول سے پیچھے ہونے کی صورت میں کسی کھلاڑی کو ہٹانے کا ریڈ کارڈ جیسا نظام بھی نافذ کر دیا گیاہے۔…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سے پہلی ملاقات کا انکشاف،دنیا کا بہترین بیٹرہے،ویرات کوہلی کااعتراف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارت اور پاکستان 2 ستمبر کو ایشیا کپ کے گروپ مرحلے کےمیچ میں کینڈی میں ایک دوسرے سے مدمقابل ہونگے۔ ان کے سپر 4 مرحلے میں کم از کم ایک بار پھر کھیلنے کا امکان ہے، اور 14 اکتوبر کو ورلڈ کپ کا میچ بھی کھیلنا ہے۔ابھی سے جوش مچ رہا ہے اور باتیں شروع ہیں۔ ایشیا کپ ہسٹری،تاریخ،15 ٹائٹلز،بھارت آگے،سری لنکا پیچھے،پاکستان کہاں،مکمل جائزہ سرحد پار سے پاکستانی کپتان بابر اعظم کیلئےسندیسہ آیا ہے اور بھیجا بھی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سلیکشن کمیٹی پر تنقید،شاہ نواز دھانی کو وارننگ جاری۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مبینہ طور پر فاسٹ بائولر شاہنواز دھانی کو سوشل میڈیا پر سلیکشن کمیٹی پر تنقید کرنے پر زبانی وارننگ جاری کی ہے۔دہانی نے افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز اور 2023 ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں کمی نہیں کی ہے۔ پی سی بی اور شاہ نواز دھانی آمنے سامنے،لیگل ایکشن شروع لیجنڈری بلے باز انضمام الحق حال ہی میں دوسری مدت کے لیے چیف سلیکٹر کے طور پر واپس آئے ہیں۔دھانی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہیں…
کرک اگین ایشیا کپ تاریخ،ہسٹری،ریکارڈز کے عنوان سے تمام 15 ایشیا کپ ٹائٹلز پرنگاہ دوڑا رہا ہے،اس سلسلہ کچھ کڑیاں شائع کی جاچکی ہیں،ایک مفصل رپورٹ یہاں ہے۔یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ عمران عثمانی کی کاوش ایشیا کپ ہسٹری،تاریخ،15 ٹائٹلز،بھارت آگے،سری لنکا پیچھے،پاکستان کہاں،مکمل جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ اییشا کپ اب تک 15 بار کھیلا جاچکا ہے۔سری لنکا واحد ٹیم ہے جس نے تمام ٹیموں سے زائد 14 بار اس میں شرکت کی۔پاکستان اور بھارت 13،13مرتبہ یہ ایشیائی میلہ کھیل چکے ہیں۔اس کی شروعات 1984 سے ہوئی تھیں،آخری بار 2022 میں یہ کھیلا گیا تھا۔بھارت سب…
کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،کمنٹری پینل میں بڑے نام۔میڈیا رپورٹ کےمطابق ایشیا کپ 2023 کیلئے کمنٹری پینل فائنل ہوگیا ہے۔روی شاستری، سنجے منجریکر، گوتم گمبھیر، عرفان پٹھان، دیپ داس گپتا، اطہر علی خان، رسل آرنلڈ، سکاٹ اسٹائرس،رمیز راجہ، وسیم اکرم، وقار یونس اور بازید خان مبینہ طور پر کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے بنگلہ دیش کپتان کا اعلان بھارتی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی بھی ویسے ہوگی،جیسے باقی ٹیموں کی۔سب ٹیموں کی طرح پاکستانی ٹیم کیلئے بھی یکساں سکیورٹی ہوگی،ہمارے لئے یہ ٹیم باقیوں سے زیادہ اہم…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان ٹیم منیجمنٹ کا اعلان اے سی سی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی مردوں کی ٹیم کے معاون عملے کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان مینز ٹیم اے سی سی ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ پلیئر سپورٹ پرسنل: ریحان الحق (ٹیم منیجر)، مکی آرتھر (ڈائریکٹر – پاکستان مینز ٹیم)، گرانٹ بریڈ برن (ہیڈ کوچ)، اینڈریو پوٹک (بیٹنگ کوچ)، مورنے مورکل (بولنگ کوچ)، آفتاب خان (فیلڈنگ کوچ) )، عبدالرحمن (اسسٹنٹ کوچ)، ڈاکٹر سہیل سلیم (ٹیم ڈاکٹر)، ڈریکس سائمن (سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ)، کلف ڈیکن (فزیو تھراپسٹ)،…