نیویارک،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان نے پاکستان کے کسی بھی بائولر کے متعلق اپنے لبوں سے نام کیوں نہیں نکالا،وجہ جو بتائی ہے،وہ اتنی ناقابل یقین اور عجب ہے کہ ہر ایک نے اسےمسترد کردیا ہے۔معاملہ اصل ایک ہی اور اس کا کھوج کرک اگین نے لگالیا ہے۔ روہت شرما نے ایک غیر ملکی ٹی وی شو میں شرکت کی تو ان سے سوال ہوا کہ انہیں کیریئر کے دوران کون سا پاکستانی بائولر پسند ہے۔اس کا صاف مطلب یہ ہوتا ہےکہ وہکس پاکستانی گیند باز کو خطرناک اور بہترین سمجھتے ہیں۔اس پر روہت شرمانے کہا کہ میں کسی ایک…
Author: CricAgain Desk
لندن،کرک اگین رپورٹ شاہین اور حارث بھی افغانستان سیریزمیں طلب،ہنڈرڈکے 2 میچزسے محروم،ویلش فائر اگلے ہفتے نیوزی لینڈ کے دو فاسٹ باؤلرز، لوکی فرگوسن اور میٹ ہنری مینز ہنڈریڈ میں شامل کررہا ہے کیونکہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف دستیاب نہ ہونگے۔ شاہین اور رؤف نے فائر کے پہلے تین کھیلوں میں بالترتیب پانچ اور تین وکٹیں لے کر ٹورنامنٹ پر اچھا اثر ڈالا ہے۔ پچھلے سال تمام آٹھ گروپ گیمز ہارنے کے بعد، فائر نے نئے کوچ مائیک ہسی کی قیادت میں دوبارہ زندہ ہونے کا لطف اٹھایا، اپنا پہلا گیم سدرن بریو سے دو رنز سے ہار…
کراچی،کرک اگین رپورٹ سکندر بخت کا رضوان کے کریکٹر،ٹیم رول پر بڑا حملہ،قبضہ گروپ کہدیا،مزید سنگین باتیں۔سابق کرکٹر سکندر بخت کا محمد رضوان کے کردار اور ٹیم میں رول پر بڑا حملہ،ان کی پڑھی جانے والی دعائوں کو بالواسطہ بد دعا قرار دے دیا ہے۔ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے تمام حدیں پار کردی ہیں اور رضوان کو پاکستان کرکٹ پر ایک قبضہ گروپ کے روپ میں پیش کیا ہے۔ کرک اگین نیوز تصدیق ،انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر انتہائی تضحیک آمیز انداز میں سکندر بخت نے کہا ہے کہ کبھی زندگی میں رضوان آکر فیلڈنگ کرے گا،کوئی کبھی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب ہوگیاانضمام الحق ایک بار پھر چیف سلیکٹر بن گئے۔پی سی بی اعلامیہ جاری ہوگیا۔کرک اگین نیوز درست رہی کرک اگین نے لکھا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کا فیصلہ کرلیا ہے۔باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ کے اندر پوگا۔پاکستان کرکٹ کی تیکنیکل کمیٹی کے ممبر انضمام الحق کا انتخاب ہوگیا ہے۔نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق ہونگے۔ انضمام الحق 2016 سے 2019 تک3 سالہ دور بطور چیف سلیکٹرگزار چکے ہیں۔ان کے دور میں پاکستان 2017 کی چیمپئنز ٹرافی جیت گیا تھا۔2019 ورلڈکپ سیمی فائنل سے محرومی اور…
میلبرن ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ شیڈول سے قبل آسٹریلیا اسکواڈ کااعلان،لبوشین کو جھٹکا،وارنرکو کھٹکا سٹار مارنس لیبوشین کو ہندوستان میں شیڈول آسٹریلیا کی آئندہ ورلڈ کپ مہم سے باہر رکھا گیا ہے ۔لیگ اسپنر تنویر سنگھا اور مغربی آسٹریلیا کے آل راؤنڈر آرون ہارڈی شو پیس ایونٹ میں ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کے لیے فریم میں آئے ہیں۔ لبوشین کھیل کے سب سے طویل فارمیٹ ٹیسٹ میں دنیا میں نمبر 5 کی درجہ بندی پر ہیں – آسٹریلیا کے ابتدائی 18 رکنی ورلڈ کپ اسکواڈ کی طرف سے یہ چشم کشا حادثہ ہے، جسے پیر کو جنوبی…
لندن ،کرک اگین رپورٹ اوول،22ہزار فینز کے سامنے شاہین شو،دی ہنڈرڈ کی ٹکٹیں پاکستانی پیئر کی وجہ سے سیل آئوٹ۔ ٹام کرن نے اوول انوینسیبلز کے لیے آخری بال پر تھکادینے والی ٹائی چھین لی۔ویلز فائر ٹیم جیتا ہوا میچ جیت نہ سکی۔کرن، جنہوں نے چار چھکے لگائے، کو آخری گیند پر تین رنزکی ضرورت تھی اور ڈیوڈ پینے سامنے تھے ،انکو ڈیپ اسکوائر لیگ میں کھیلا، دوسرے رنز کے لیے جان مارکر فیلڈر کے تھرو کو ہرا دیا ۔ اسکور 138 پراسٹاپ ہوا۔ جارڈن کاکس نے 43 گیندوں پر 51 رن بنائے اس سے پہلے فائر نے مقابلہ…
گلوبل ٹی 20،ناکام کپتان افتخار احمد آپے سے باہر،بوڑھا بولنے پر کیا سخت جواب،کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ چچا افتخار غصہ سے بھر گئے۔گلوبل ٹی 20 لیگ کینیڈا کے فائنل میں جب مونٹریال کو سرے کے خلاف آخری 2 اوورز میں 25 رنزدرکار تھے تو سرے جگوار کے کپتان پاکستانی عمر رسیدہ کرکٹر افتخار احمد اپنا آپ کھو بیٹھے۔انہوں نے آگے بڑھتے ہوئے حریف ٹیم کے بیٹر کو جوابات دیئے اور ہاتھوں سے اشارے اور منہ سے بولتے رہے۔ گلوبل ٹی 20 لیگ،مونٹریال چیمپئن،چچا افتخار کی جادوئی بائولنگ رائیگاں سوشل میڈیا نیوز کے مطابق انہیں بوڑھا بول…
برامپٹن،کرک اگین رپورٹ گلوبل ٹی 20 لیگ،مونٹریال چیمپئن،چچا افتخار کی جادوئی بائولنگ رائیگاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ 2023 کا چیمپئن مونٹریال ٹائیگرز بن گیا۔فائنل میں اس نے سرے کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔چچا افتخار کی جادوئی بائولنگ،کلاسیکل کپتانی بھی کام نہ آئی۔برامپٹن میں کھیلے گئے فائنل میں سرے جگوارز نے پہلے کھیل کر 20 اوورز میں 5 وکٹ پر صرف 130 اسکور بنائے۔جتندر سنگھ نے 56 کئے۔لتن داس 12،کپتان افتخار احمد صرف8 رنزکرسکے،ایان خان نے26 کی اننگ کھیلی۔ عباس آفریدی کو 4 اوورز میں31 رنزکے عوض صرف ایک وکٹ ملی۔ایان…
کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈکپ 2023 پر فخریہ اعلان،بھارت روانگی کا پروانہ، انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی حیثیت اورعزت۔بد سے بدنام برا،سنا ہوگا۔دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔وجہ یہ ہے کہ ہم جہاں ہیں،وہاں مجموعی طور پر ہی ایسا ہے،اس لئے اب اس محاورہ یامقولہ پر کوئی چوکتا نہیں۔شرمندہ بھی نہیں ہوتا۔ حکومت پاکستان نے بڑے فخر سے اعلان کیا ہے کہ ہم اپنی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کیلئے بھارت بیجھنے کی اجازت دے رہے ہیں۔قومی میڈیا جو اب قومی میڈیا رہا ہی نہیں ہے،وہاں بریکنگ نیوز بنادی گئی۔خوش فہم صحافی خواب دکھانے لگے ہیں کہ اس سے کرکٹ ٹیم،جرنلسٹ اورفلاں…
پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ پھر اپ سیٹ،بڑے ہی اپ سیٹ کیلئے ایک اور سٹیج تیار،بھارت ہارگیا۔نیا کمال ہوگیا۔نیا اپ سیٹ ہوگیا۔ویسٹ انڈیزبھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے کی پوزیشن میں آرہی ہے۔ ،کرکٹ بریکنگ نیوز یہہے کہ مسلسل دوسرے ٹی 20 میچ میں 2 وکٹوں سے ہراکر5 میچزکی سیریز میں 0-2 کی سبقت اپنے نام کی ہے۔پرویڈنس میں بھارتی بیٹنگ ایک بار پھر کھل کر حرکت میں نہ آئی۔7 وکٹ پر 152 اسکور تک ہی جاسکی۔تلاک ورما 51 اسکور کے ساتھ نمایاں تھے۔ایشان کشن 27 اور کپتان ہردک پانڈیا 24 تک ہی جاسکے۔عقیل حسین،الزاری جوزف اورروماریو شیفرڈ نے 2،2 وکٹیں…
کابل،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف سیریز،افغانستان اسکواڈ میں نور احمد شامل،مزید کیا۔نور نے نومبر 2022 میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے اپنے ملک کے لیے صرف تین ون ڈے کھیلے ہیں۔ تاہم، وہ فرنچائز ٹی 20 سرکٹ میں سب سے روشن ٹیلنٹ میں سے ایک ہیں۔ اس سال آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کے لیے کھیل کر کافی پذیرائی حاصل کی ہے۔ بائیں ہاتھ کے کلائی اسپنر نے سینئر پرو راشد خان کو بولڈ کرکے ٹورنامنٹ میں 16 وکٹیں حاصل کیں۔نوجوان نور احمد افغانستان کے اسکواڈ میں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے خلاف…
ڈارون ،کرک اگین رپورٹ ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز،فائنل مکمل،پاکستان شاہینز ہاتھ ملتے رہ گئے این ٹی ( ناردن ٹیریٹری ) اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست دیدی۔اس میچ کی خاص بات این ٹی اسٹرائیک کے جیک ووڈ شاندار سنچری تھی جنہوں نے 5 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے صرف 59گیندوں پر101 رنز اسکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔ یاد رہے کہ چھ ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں این ٹی اسٹرائیک نے اپنے تمام چھ میچوں میں کامیابی حاصل کی ۔پاکستان شاہینز نے فائنل سے…