میلبرن،کرک اگین رپورٹ images by Tazwin Sports website محمد عامر اور کامران اکمل کا آسٹریلین عدالت میں کیس لگ گیا،7اگست کو سماعت۔آسٹریلیا کی کرکٹ بیٹ کمپنی کو اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے پروموشنل مواد کو غیر مجاز تصاویر استعمال کرنے کے بعد قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔ پاکستان کے دو سابق کرکٹرز میلبورن کے جنوب مشرق میں ایک کمیونٹی ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ میںشریک ہوئے، تو انہوں نے مقابلے کے بیٹ اسپانسر کےخلاف عدالت جانے کا سوچا بھی نہ تھا۔ کامران اکمل اور محمد عامر، جو دونوں پاکستان کے لیے مشترکہ 415 میچز کھیلنے کے بعد بین…
Author: CricAgain Desk
کولمو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ،بڑے نام باہر۔ایشیا کپ 2023 کیلئے سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ کا اعلان ہونے والا ہے۔انتخاب ہوگیا ہے۔30 اگست 2023 سے ملتان سے شروع ہونے والا ایشیا کپ 17 ستمبر 2023 کو کھیلا جائے گا۔بلے باز کوسل جینتھ پریرا کی دو سال سے زائد عرصے کے بعد ون ڈے ٹیم میں واپسی کا امکان ہے ۔ سلیکٹرز نے مبینہ طور پر 15 رکنی ایشیا کپ اسکواڈ کے لیے بلے باز کو نامزد کیا ہے۔ اینجلو میتھیوز اور چمیکا کرونارتنے جیسے بڑے کھلاڑی جگہ بنانےمیں ناکام رہے ہیں۔ ورلڈکپ ،ایک اور بھارتی…
برامپٹن،کرک اگین رپورٹ گلوبل ٹی 20 لیگ،رضوان کی ٹیم قسمت سے مارکھاگئی،فائل سے باہر،عباس آفریدی کی ہیٹ ٹرک۔محمد رضوان کی ٹیم وینکور نائٹس گلوبل ٹی 20 لیگ فائنل سے باہر ہوگئی ہے۔کوالیفائر 1 میں ناکامی کے بعد اسے کوالیفائر 2 میں بھی شکست ہوگئی ہے۔اس طرح اسے فائنل نہ ملا۔اتوار کو ایک پاکستانی گیند باز کی ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں نے کام کردکھایا۔اس سب کے باوجود یہ ٹیم پھربھی جیت جاتی۔ایسے میں ہیٹ ٹرک پرپانی پھرجاتا لیکن قسمت اور بدقسمتی نے فرق ڈالا۔ ورلڈکپ سے ذرا پہلے،کرکٹ چیمپئن کپتان عمران خان کو جیل،نااہل ،گرفتار برامپٹن میں شیڈول میچ میں…
کولکتہ،دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ ،ایک اور بھارتی نااہلی،پاکستان کا اور میچ متاثر،شیڈول تبدیل ایک اور میچ کا شیڈول فائق پر،ایک بار پھر پاکستان ہدف۔بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ خود بھارت کیلئے شرمساری بڑھارہا ہے۔ایک بار پھر پاکستان کے ایک بڑے میچ کی تاریخ میں تبدیلی کی سفارش آگئی ہے۔یوں مجموعی طور پر اصل شیڈول کے حساب سے یہ پاکستان کا تیسرا میچ تبدیلی کی نذر ہوگا۔ پاکستان کا اصل میں انگلینڈ کا مقابلہ 12 نومبر کو ایڈن گارڈنز میں شیڈول ہے۔بنگال کی کرکٹ ایسوسی ایشن (سی اے بی) نے بی س سی آئی سے درخواست…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان گرفتار،زمان پارک سے پولیس پکڑکر لے گئی۔5 سال کیلئے نااہل قرار لاہور پولیس حرکت میں،زمان پارک گھیر لیا۔انٹرنیشنل میڈیا کے داخلے بند،عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچ چکی ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ سے ذرا پہلے،ورلڈکپ چیمپئن کپتان عمران خان کو جیل کی سزا۔توشہ خانہ کیس میں جج دلاور نے عمران خان کو ضابطہ فوجداری کے تحت سزا سنادی ہے۔ کرکٹ کے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مرتکب قرار دیتےئ ہوئے سزا سنائی گئی ہے۔انہیں 3 سال جیل ہوئی…
لندن:کرک اگین رپورٹ روڈ سیفٹی ورلڈ ٹی 20 لیگ،بھارت کے ساتھ پاکستان پہلی بار شامل،کون ہوگا ایکشن میں ۔روڈ سیفٹی ورلڈ سیریزٹی 20 لیگ جس میں سابق بین الاقوامی ستارے شامل ہیں، پہلی بار پاکستان کی ٹیم کھیل رہی ہے،اس پر بھارت کو اثر ہے یا یوں کہہ لیں کہ اس کو بھارت نے ہی شروع کرکھا ہے، تیسرا سیزن اس سال ستمبر میں کھیلا جائے گا۔ یہ لیگ اب تک بھارت میں کھیلی جا چکی ہے لیکن آنے والا سیزن انگلینڈ میں منعقد ہوگا۔تیسرے سیزن کی تاریخوں کو ابھی حتمی شکل دی جا رہی ہے اور معلوم ہوا ہے…
سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ سٹورٹ براڈ شاہین اور حارث کو دیکھنے کس روپ میں،الفاظ اور اظہار دی ہنڈرڈ میں پاکستان کی پیسر جوڑی توجہ کا مرکز بنی ہے۔شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف نے سائوتھمپٹن میں سدرن بریو کے خلاف اچھی گیند بازی کی۔ٹیم کو 8 وکٹ پر 147 اسکور تک محدود کیا۔ویلز فائر کی نمائندگی کرتے ہوئے شاہین نے 20 بالز 16 رنز دیئے۔ایک وکٹ لی۔حارث رئوف نے 20 بالز پر 27 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔100 بالز اننگ میں سے 40 بالز پر صرف 43 رنز دینے والی پیئر جوڑی باقی 60 بالز پر 100 سے زائد…
کرک اگین خصوصی رپورٹ افغانستان سیریز،پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ،اہم مشاورت۔پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے افغانستان کے خلاف سری لنکا میں شیڈول 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے مکس ٹیم بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے،اس میں کئی ٹاپ پلیئرز شامل نہیں ہونگے ۔یہ ایک قسم کی ٹیسٹ سیریز ہوگی جو ایشیا کپ اور ورلڈکپ 2023 کیلئے بیک اپ پلان کی تیاری میں شامل کی جاسکے گی۔ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب،پہلا امتحان سر پر کرک اگین ذرائع کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم یہ سیریز کھیلیں گے۔وہ پہلے ہی سری لنکا میں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب،پہلا امتحان سر پر۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کا فیصلہ کرلیا ہے۔باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ کے اندر پوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ کی تیکنیکل کمیٹی کے ممبر انضمام الحق کا انتخاب ہوگیا ہے۔نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق ہونگے۔ حسن علی بابر اعظم سے 100 ڈالرز کی شرط کیسے جیتے،حیرت انگیز انکشاف انضمام الحق 2016 سے 2019 تک3 سالہ دور بطور چیف سلیکٹرگزار چکے ہیں۔ان کے دور میں پاکستان 2017 کی چیمپئنز ٹرافی جیت گیا تھا۔2019 ورلڈکپ سیمی فائنل سے محرومی اور پیسی بی کی ٹاپ لیڈرشپ تبدیلی نے…
ووسٹر،کرک اگین رپورٹ اظہر علی کی فتح گر اننگ،رحمان اللہ گرباز بھی اپنی ٹیم کو جتواگئے۔انگلینڈ کے ون ڈے کپ میچ میں ووسٹرشائر نے گلیمورگن کو 4 وکٹ سے شکست دی۔اس میں پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر اظہرعلی کا اہم کردار رہا۔ گلیمورگن ٹیم 41 ویں اوور میں 199 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔بین کیلا وے نے 82 رنزکی اننگ کھیلی۔ جواب میں اوپننگ پوزیشن پر کھیلنے والے اظہر علی نے 104 بالز پر 78 اسکور کئے۔ٹیم نے 42 ویں اوور میں ہدف 6 وکٹ پر مکمل کیا اور میچ 4 وکٹ سے جیت لیا۔ قومی کرکٹرزکی سالانہ فیس کروڑوں روپے۔کھلاڑیوں کے…
ڈارون ( آسٹریلیا ) 4 اگست،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست۔ علی اسفند کی چار وکٹیں، شاویز کی نصف سنچری۔پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نے پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔میچ کی خاص بات لیفٹ آرم اسپنر علی اسفند کی 4 وکٹیں اور شاویز عرفان کی نصف سنچری تھی۔پاکستان شاہینز کی پانچ میچوں میں یہ لگاتار چوتھی کامیابی ہے۔اس سے قبل اس نے اے سی ٹی…
لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹرزکی سالانہ فیس کروڑوں روپے۔کھلاڑیوں کے 2 مطالبے مسترد،خواتین کرکٹ ورکشاپ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زبردست اضافہ کردیا ہے۔کرکٹرز کیلئے غیر ملکی لیگز میں بھی پابندی کی ایک شرط ہے۔ساتھ میں 2 مطالبات بھی مسترد کردیئے گئے ہیں۔ ڈیلی ایکسپریس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم،رضوان اور شاہین جیسے سینئرز کو ماہانہ 45 لاکھ روپے تک کی پیشکش کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ میچ کی فیس الگ سے ہوگی۔اے کیٹگری کرکٹر کو سال میں صرف ایک این اوسی کی پیشکش کی گئی ہے۔دیگر کیٹگریز میں بھی اضافہ ہوگا۔…