ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ بھارت کا پلٹ کر وار۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بچوں سے بد تر ہوگئی۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 200 رنزکی بھاری شکست سے دوچار کردیا۔سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔دوسرے ایک روزہ میچ کی شکست کا بسلہ چکادیا۔ساتھ میں درست جواب بھی دیا۔ بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ون ڈے میچ میں ہرادیا،کوہلی پانی پلانے پر ٹینیڈاڈ میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں میزبان ٹیم کو 352 رنزکے بڑے ہدف کا سامنا تھا۔اننگ کا آغاز تباہ کن تھا۔50 اسکور پر6 وکٹ گرچکے تھے۔اس کے…
Author: CricAgain Desk
کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان سمیت کئی میچز کی تاریخ تبدیل،کرک اگین نیوز سچ،مکمل شیڈول۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 شیڈول میں تبدیلی ہوگئی ہے۔آفیشل اعلان باقی ہے۔اس طرح رسمی خانہ پری اگلے چند گھنٹوں میں ہوگی۔انٹرنیشنل اور قومی میڈیا جس وقت یہ خبریں چلا رہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان ہے تو ایسے میں کرک اگین نے یہ بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز دی تھی کہ صرف ایک میچ نہیں،کم سے کم 5 میچز کے شیڈول میں تبدیلی ہوگی۔ ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول میں تبدیلی،پاکستان زیادہ متاثر،مزید سنسنی خیز…
ڈارون ( آسٹریلیا ) یکم اگست، کرک اگین رپورٹ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان شاہینز کی بڑی ٹیم کیخلاف جیت۔پاکستان شاہینز نے بولرز کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے میلبرن رینی گیڈز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں صرف 8 رنز سے شکست دیدی۔93رنز کے کم اسکور پر آؤٹ ہونے کے باوجود پاکستانی بولرز نے زبردست بولنگ کرتے ہوئے میلبرن رینی گیڈز کو 85 رنز پر آؤٹ کردیا۔یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی دوسری جیت ہے۔اس سے قبل اس نے اے سی ٹی کامیٹس کو9 وکٹوں سے ہرایا تھا جبکہ این ٹی اسٹرائیک کے خلاف اسے59 رنز…
لاپور،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف مصباح کو آئی سی سی بھیجنے پر تیار،جے شاہ اور ایشیا کپ پر اہم باتیں پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف مصباح الحق کو آئی سی سی میٹنگز میں بھیجنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے انہوں نے ایک میڈیا گروپ ایکسپریس نیوز سے بات کی ہے۔ ذکا اشرف کہتے ہیں کہ کوچز کے مستقبل کا فیصلہ کرکٹ کمیٹی کرے گی۔مصباح الحق اس کے ہیڈ ہونگے۔ایک سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ کے شاہ نے ایشیا کپ افتتاحی تقریب کیلئے پاکستان آنے اور میں ورلڈ کپ میچز دیکھنے کیلئے بھارت جانے پر متفق…
کرک اگین رپورٹ بھارت کا آج مشکل ون ڈے،ایل پی ایل کے 2 میچز،براڈ اور اہلیہ،ورلڈکپ شیڈول۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے تبدیل شدہ شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے۔پاکستان کے میچز سمیت 5 کے قریب مقابلوں کی تاریخ میں ترمیم وتبدیلی کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز ان فٹ ہوگئے ہیں۔وہ 3 ہفتوں کیلئے کلائی کی چوٹ کے علاج کیلئے کرکٹ سرگرمیوں سے دور ہورہے ہیں لیکن ان کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک ہے۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کافیصلہ کن میچ آج شام کھیلاجائے…
لندن،کرک اگین رپورٹ معین علی پھر ریٹائر،بین سٹوکس کا اب میسج آیا تو ڈیلیٹ کردوں گا،دھمکی۔معین علی نے اب باضابطہ طور پر دوسری بار ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے اس سے دو سال قبل بھی وہ ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔ایشز کے فائنل تک اسٹارکرکٹر نے انگلینڈ کے لئے 68 میچز کھیلے اور 3094 رنز بنانے کے بعد سنسنی خیز ٹیسٹ کیریئر کااختتام کیا۔سرے میں ایک جذباتی انجام تھا۔ اپنے ساتھی ریٹائر سٹورٹ براڈ کے ساتھ شامل ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا،کیونکہ جوڑی نے کھیل کے اختتام پر ایک دوسرے کو بازوؤں کے ساتھ میدان چھوڑ دیا۔ایشز…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایل پی ایل 2023،بابر اور نسیم شاہ ہیرو،کولمبو کی جیت،سرفراز کی ٹیم ہارگئی۔ایل پی ایل 2023 کے دوسرے میچ میں کولمبو سٹرائیکرز کی واپسی۔پاکستانی کپتان بابر اعظم اورپیسر نسیم شاہ ہیرو رہے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے تیسرے اور ٹیم کے دوسرے میچ میں کولمبو سٹرائیکرز نے کینڈی کو 27 رنز سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 157 اسکور بنائے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے لیگ کی پہلی ہاف سنچری بنالی،انہوں نے 52 بالز پر 59 رنزبنائے۔1 چھکا،4 چوکے تھے۔حریف ٹیم کے محمد حسنین نے 2 وکٹیں لیں۔ پاکستان کی ایک اور…
لندن:کرک اگین رپورٹ اوول میں ایشز 2023 کا ڈرامائی،سنسنی خیز اختتام،ٹیسٹ کرکٹ جیت گئی۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی بڑی،معتبر ترین اور تاریخی ایشز سیریز 2023 کا سنسنی خیز اختتام۔اوول لندن نے پوری دنیا کے کرکٹ چاہنے والوں کو اپنے حصار میں لئے رکھا۔5 ویں اور آخری ٹیسٹ کا 5 واں اور آخری روز جس پر 5 میچزسیریز کا انحصار تھا۔ڈرامائی رہا۔سنسنی خیز رہا۔پرجوش رہا۔امیدو ناامیدی میں رہا۔انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دے کر 5 میچزکی سیریز 2-2 سے برابر کرلی۔یوں آسٹریلیا کی بڑی ناکامی ہوئی ہے۔براڈ کو فتح کا تحفہ ملا۔ آخری ٹیسٹ کھیلنے والے سٹورٹ براڈ…
کولمو،کابل:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ایکا ور سیریز سری لنکا میں،افغانستان کیخلاف ون ڈے شیڈول کا اعلان۔ایک اور پاکستانی سیریز کا میزبان سری لنکا۔ایشیا کپ کی تاری کو ایک اور موقع۔افغانستان نے سری لنکا کو اپنا گھر بنالیا ہے۔اب پاکستان کے خلاف اس کی ہوم سیریز سری لنکا میں ہوگی۔شیڈول کا اعلان ہوگیاہے۔ ہاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے۔یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے۔پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں…
نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ جسپریت بمرا بھارتی ٹیم کے کپتان مقرر،راشد خان دی ہنڈرڈ سے باہر۔بھارتی کرکٹ ٹیم سے 15 ماہ سے باہر جسپریت بمرا اچانک بھارتی ہی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر کردیئے گئے ہیں۔بھارتی سلیکشن کمیٹی نے اس کا اعلان کردیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ میں اس وقت روہت شرما،ہردک پانڈیا بھی کپتانی کررہے ہیں۔درمیان میں کئی اور تجربے بھی کئے گئے تھے۔ مکمل طور پر فٹ جسپریت بمراہ آخر کار ہندوستانی اسکواڈ میں واپس آ گئے ہیں – بطور کپتان – اگست میں آئرلینڈ میں ہونے والے T20I کے لیے۔ ہندوستان کے تیز گیند بازی کے ذخیرے کو ایک…
لندن ،کرک اگین رپورٹ آئوٹ ناٹ آئوٹ کیوں قرار،تاریخ کی بڑی بحث شروع،گیند تبدیلی پر لڑائی ایشز 2023 کے ڈرامے عروج پر ہیں۔سٹیون سمتھ کا کیچ ناٹ آؤٹ قرار دیا گیا۔بین سٹوکس کی پوری ٹیم خوشی مناتے غم میں چلی گئی ہے۔آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ کو خواب رہا۔اب بارش کے سبب کھیل رہا ہے۔میچ کسی کے ہاتھ میں ہے اور کسی کے ہاتھ میں نہیں۔ اوول میں ایشز 2023 فیصلہ کن مرحلہ میں ہے۔آسٹریلیا نے 3 وکٹ پر 238 رنز بنالئے تھے۔فتح کیلئے مزید 146 رنز درکار ہیں ۔انگلینڈ کو ابھی 7 وکٹیں لینی ہیں ۔ بارش سے…
ڈارون ( آسٹریلیا ) 31 جولائی، ،پی سی بی میڈیا ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کامیٹس کے خلاف میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔اس سے قبل اتوار کے روز ناردن ٹیریٹری اسٹرائیک نے پاکستان شاہینز کو59 رنز سے ہرادیا تھا۔ڈارون کے ڈی ایکس سی ایرینا میں کھیلے گئے پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر اے سی کامیٹس کو پہلے بیٹنگ دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔ پاکستان شاہینز کی عمدہ بولنگ اور فیلڈنگ کی وجہ سے کامیٹس کے بیٹرز بڑا اسکور…