عمران عثمانی کا سوال ایشیا کپ تاریخ،15 ایونٹس میں پاکستان بھارت کا فائنل کیوں نہ ہوسکا،کیا اب ہوگا۔ایشیا کپ کا 16 واں ایڈیشن ٹھیک ایک ماہ بعد پاکستان اور سری لنکا میں شروع ہورہا ہے۔30 اگست کو ملتان سے آغاز ہوگا۔17 ستمبر کو سری لنکا میں اس کا کلائمکس ہوگا۔ یہ سچ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے جب یہ ایونٹ شروع کیا تواسکے ساتھ کرکٹ فینز کو پوری امید تھی کہ ہر 2 سال بعد نہ سہی لیکن اکثر ایسے ایونٹ میں انہیں ایک تگڑا فائنل شو دیکھنے کو ملے گا،ایسا نہیں ہوسکا۔سوال ہوگا کہ یہ کیسے ممکن ہے۔…
Author: CricAgain Desk
ڈارون،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستانی شاہینز کی سابق آسٹریلین بائولر سے ملاقات،آج دوسرا ٹی 20 میچ۔سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل کیسپرووچ کی ڈارون میں پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم سے ملاقات۔پاکستان شاہینز چھ ٹیموں کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز میں حصہ لینے کے لیے آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں موجود ہے۔مائیکل کیسپرووچ نے ملاقات میں کھلاڑیوں کو آسٹریلیا آنے پر خوش آمدید کہا اور کھلاڑیوں کو آسٹریلیا میں کھیلنے کے حوالے سے مفید مشورے دیے۔ پاکستان شاہینز کو آسٹریلیا میں جاتے ہی شکست پاکستان شاہینز کو کل ناردرن ٹیریٹری اسٹرائیک کے خلاف اپنے پہلے میچ میں 59…
ڈیلاس،کرک اگین رپورٹ image by Sportzpics راشد خان،نکولس پورن،ڈیوڈ ویزا اورٹم ڈیوڈ جیسے پلیئرز ایک اور ٹی 20 لیگ کےچیمپئن بن گئے۔عماد وسیم وغیرہ ہارگئے۔پہلی امریکی میجر لیگ کرکٹ چیمپئن شپ ممبئی انڈینز نیویارک نے جیت لی ہے۔اس نے فائنل میں سٹل اورکاس کو 7 وکٹ کی بڑی شکست دی۔یہ ون مین شو تھا۔چیمپین ٹیم کے کپتان نکولس پورن کی جارحیت اور غصہ بھری دھواں دھار سنچری نے میلہ لوٹ لیا ہے۔ فائنل میں سٹل اورکاس نے کم رنز نہیں بنائے تھے۔پہلے بلے بازی کی اور 20 اوورز بیٹنگ میں 9 وکٹ پر183 اسکورکئے۔کوئنٹن ڈی کاک نے صرف52 بالز پر…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر،نسیم،نوازناکام،پہلے میچ میں شکست،آج دوسرے معرکہ میں کئی پاکستانی مقابل۔نسیم شاہ کا جنون اور بابر اعظم کارعب کولمبو سٹرائیکرزکے کام نہ آیا،لنکا پریمئر لیگ (ایل پی ایل )2023 کے افتتاحی میچ میں اسے جافنا کنگز نے 21 رنز سے شکست دے دی ہے۔کولمبو میں شروع ہونے والی ایل پی ایل 2023 میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کا پہلا تجربہ ناکام رہا۔ سٹرائیکرز نے ٹاس جیتا۔پہلے بائولنگ کی۔جافنا نے 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 173 اسکور کئے۔توحید ہریڈوئے نے 54 رنزبنائے۔نسیم شاہ کو ایک وکٹ ملی۔محمد نواز وکٹ کا کھاتہ ہی نہ کھول سکے۔جواب میں کولمبو سٹرائیکرزکیلئے…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ لنکا پریمئر لیگ 2023 کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا۔تقریب کے بعد پہلا میچ کولمبو سٹرائیکرز اور جافنا کنگز میں شروع ہوا ۔ٹاس جیت کر بابر اعظم کے کپتان ڈکویلا نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔بابر اعظم الیون کو جیت کیلئے 174 رنز بنانے ہونگے۔ ایل پی ایل 2023 کا پہلا میچ اور پہلا سیشن اس وقت گرما گرم ماحول میں تبدیل ہوگیا،جب نسیم شاہ نے افغانستان کے رحمان اللہ گرباز کو آئوٹ کرنے پر غصہ کا اظہار کردیا۔ ایسا لگتا تھا کہ جیسے کوئی پرانا غصہ ہے گرباز نے نسیم شاہ کو پہلے چھکا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں 7 ویں ٹیم کنفرم،نام فائنل،رقم موصول۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں 7 ویں ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق 7 ویں ٹیم کس شہر اور کس نام سے ہوگی۔یہ بھی فائنل کرلیا گیا ہے اور اس کے لئے پی ایس ایل بورڈ اور پی سی بی کو مقررہ گارنٹی رقم بھی ارسال کردی ہے۔ ایل پی ایل کا آج رنگا رنگ تقریب سےآغاز،بابر اعظم سمیت کئی پاکستانی مقابل اس سے قبل پی ایس ایل 9 میں 2 ٹیموں…
ڈارون ( آسٹریلیا ) 30 جولائی، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز Courtesy by NT Cricket پاکستان شاہینز کو آسٹریلیا میں جاتے ہی شکست پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کے خلاف 59 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اس میچ کی خاص بات جیک ووڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس تھی جنہوں نے 24 رنز بنانے کے علاوہ چار وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ڈارون کے گارڈنز اوول میں کھیلے گئے اس میچ میں این ٹی اسٹرائیک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز…
کولمبو،کرک اگگین رپورٹ جاوید میاں داد بھی ایل پی ایل میں،پاک بھارت میچزپراہم تبصرہ،بھارتی صحافی بھی پریشان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد اس وقت سری لنکا میں ہیں اور کینڈی کے مینٹور بنے ہیں۔لنکا پریمیئر لیگ 2023 کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔اس میں جاوید میاں داد کا نام ایک بڑا اضافہ ہے۔ایل پی ایل 2023 کا آغاز آج سے کولمبو میں ہوگا۔ ایل پی ایل کا آج رنگا رنگ تقریب سےآغاز،بابر اعظم سمیت کئی پاکستانی مقابل جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2023 اور ورلڈکپ 2023 کے لئے پاکستان فیورٹ ہیں۔بابر اعظم کی…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایل پی ایل کا آج رنگا رنگ تقریب سےآغاز،بابر اعظم سمیت کئی پاکستانی مقابل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ایل پی ایل کھیلنے سے لنکا پریمیئر لیگ کا گراف بڑھ گیا ہے۔باقی سری لنکا کی ایل پی ایل میڈیا ٹیم اس کا بہترین استعمال کررہی ہے۔پہلی بار اسے عالمی خبروں میں جگہ مل رہی ہے۔اس سے قبل اس کے آغاز پر اتنا شور نہ تھا جتنا اس سال ہے۔ کولمبو میں آج شام افتتاحی تقریب سے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل 2023 )کا آغاز ہوگا۔بابر اعظم…
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ون ڈے میچ میں ہرادیا،کوہلی پانی پلانے پر۔بڑا اپ سیٹ۔کرکٹ ورلڈکپ کیلئے نااہل ہونے والی ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ 2023 کی میزبان،فیورٹ اور ٹاپ ٹیم بھارت کو شکست دے دی ہے۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ ٹرافی ورلڈ ٹور پر اتفاق سے ویسٹ انڈیز کے اسی مرکز برج ٹائون میں موجود تھی،شاید اسے دیکھ کر ویسٹ انڈین پلیئرز نے انگڑائی لی ہو۔ برج ٹائون میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں اس نے مہمان ٹیم بھارت کو بڑی آسانی کے ساتھ 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔بھارتی…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی سی بی انتظامیہ نے سن لی،ٹیم منیجمنٹ کیلئے اہم فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم، کی منیجمنٹ میں کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی۔کوچنگ سٹاف بھی تبدیل نہیں ہوگا۔ایشیا کپ اور ورلڈکپ کو سامنے رکھ کر موجودہ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے فیصلہ کیا تھا کہ کچھ تبدیلیاں ہونگی ۔اس کے لئے چیئرمین پی سی بی اس منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے مبینہ طور پر مصباح الحق کوکرکٹ کمیٹی کا ہیڈ بنادیا۔اس پر کچھ اجلاسوں کی کہانی بھی سنی گئی۔…
اوول،کرک اگین رپورٹ File photo,skysports ٹیسٹ کرکٹ کی بڑی ریٹائرمنٹ،جمی اینڈرسن کی بجائے سٹورٹ براڈ رخصت۔امکان یہ تھا کہ 41 ویں سالگرہ منانے والے انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے لیکن ان سے قبل ان سے چھوٹے ایک اور تجربہ کار پیسر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ لیفٹ ہینڈ پیسر سٹورٹ براڈ کی پرفارمنس تاحال جاندار ہے اور حالیہ ایشز 2023 میں انہوں نے خوب وکٹیں بھی لیں لیکن انہوں نے اعلان کردیا ہے کہ اوول ٹیسٹ کے فوری بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد…