Author: CricAgain Desk

لندن،کرک اگین رپورٹ اوول ٹیسٹ،آسٹریلین اننگز زگ زیگ انداز میں تمام،بڑی برتری نہ ملی،سمتھ رن آئوٹ ڈرامہ۔ایشز 2023 کے اہم ترین میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو بڑی لیڈ سے روک دیا۔اوول میں جاری ایشز 2023 کے 5 ویں،فیصلہ کن اورآخری ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کے ختم ہونے سے تھوڑی دیر قبل مہمان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 295 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔یوں اسے انگلینڈ کے پہلی اننگ 283 پر 12 رنز کی معمولی سبقت ملی۔ایک موقع پرآسٹریلیا 1 وکٹ پر 91 اور 2 وکٹ پر 115 اسکور کرچکا تھا لیکن اگلے 70 رنزمیں اس کی 5 وکٹیں گریں…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کے اگلے روز رضوان اور بابر مختلف ممالک میں ایکشن میں،عامرکی دھلائی،یارک شائر کو بڑاجرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ یارک شائر کائونٹی کو نسل پرستانہ روش پر 4 لاکھ پائونڈز جرمانہ ہواہے۔ساتھ میں اس کے 48 پوائنٹس بھی کاٹے گئے ہیں جو کائونٹی چیمپئن شپ سے نکلیں گے۔یہ سب اس فلم کا ڈراپ سین ہے جو پاکستانی نژاد عظیم رفیق نے اب سے 3 برس قبل انکشاف کرکے عام کیا تھا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز میں ہے ایفرو ٹی 10 میں پاکستانی پیسر محمد عامر کی دھلائی ہوئی ہے۔پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی،وجہ سامنے آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں اپنی فرنچائزکی قیادت کرنے سے انکار کردیا ہےا ور ساتھ میں لیگ کے چند میچزکھیل کر باقی لیگ چھوڑنے کا کہدیا ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ3،پاکستان کیسے فائنل کھیل سکتا کولمبو سٹرائیکرز نے انہیں کپتان بنایا تھا۔بابر اعظم سمیت 7 کھلاڑی ایل پی ایل 2023 کے لئے سری لنکا قیام بڑھاچکے ہیں۔ایسے میں بابر اعظم نے پہلے قیادت چھوڑی،اب لیگ بھی درمیان سے چھوڑیں گے۔ ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ3،پاکستان کیسے فائنل کھیل سکتا۔بابر اعظم کی زیرقیادت ٹیم نے سائیکل کی اپنی پہلی دور سیریز میں سری لنکا کو 2-0 سے شکست دے کر اپنی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  2023-25 ​​مہم کو مثبت انداز میں شروع کیا۔ مہمان ٹیم نے گال میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی اور دوسری اننگز میں اسے ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان اب تک دو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  فائنل میں سے کسی ایک کے لیے بھی کوالیفائی کرنے میں ناکام رہا ہے۔ افتتاحی 2019-21…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کیا کررہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم  نے اپنی شرٹ سری لنکن کرکٹ فینز میں گفٹ کردی۔کولمبو میں ٹیسٹ  فتح اور  سیریز جیتنے کے بعد بابرا عظم نے میدان سے باہر جاتے تیزی سے اپنی شرٹ اتاری اورسٹینڈ میں موجود ایک فین کو دے دی۔سکیورٹی  دیکھنے والے آفیسر نے پاکستانی کپتان کی جانب دیکھا لیکن کچھ نہیں کہا۔اس کے بعد بابر اعظم تیزی سے اوپر پویلین کیجانب دوڑے۔ ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول میں تبدیلی،پاکستان زیادہ متاثر،مزید سنسنی خیز تفصیلات کرکٹ فین بابر اعظم کی شرٹ پاکر بہت خوش تھا۔اس نے  خوشی سے دوڑنا شروع کیا۔ساتھ موجود…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 تیاری،بھارت کا فاتحانہ مگر نہایت کھوکھلا انداز،ویسٹ انڈیز ہارگیا۔ایک روزہ ورلڈکپ 2023 کی تایری کے سلسلہ میں بھارت کا ویسٹ انڈیز میں اعتماد سے عاری آغاز۔یہاں تک کہ ورلڈکپ سے باہر ہونے والی ویسٹ انڈین ٹیم خود اعتماد سے خالی تھی،اس کا نظارہ بھی سامنے آیا لیکن ورلڈکپ میزبان  نے جس انداز میں وکٹیں گنوائیں اور چھوٹے ہدف کے پیچھے آدھی ٹیم آئوٹ کروادی،وہ کوئی معمولی بات نہیں تھی۔ ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول میں تبدیلی،پاکستان زیادہ متاثر،مزید سنسنی خیز تفصیلات ویسٹ انڈیز کے دورے پر موجود بھارتی ٹیم کے خلاف میزبان ٹیم سیریز…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایشز2023،اوول میں انگلینڈ پہلے دن آئوٹ،ڈیوڈ وارنرکا چھیڑخانی کرتے ریویو۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ کیلئے ہوم گرائونڈز میں ایشز بچانا مزید مشکل ہوگیا۔اوول کے5 ویں اور آخری مگر فیصلہ کن ٹیسٹ کے پہلے روز ان کی بیٹنگ لائن فنا ہوگئی اور بائولنگ لائن بھی کوئی بڑا اثر چھوڑنے میں ناکام رہی ہے۔ جمعرات 27 جولائی سے شروع ہونے والے ایشز سیریز 2023 کے 5 ویں ٹیسٹ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ 62 رنزکے اچھے آغاز کے بعد 184 رن تک 3 وکٹ  تک درست جارہا تھا لیکن…

Read More

نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول میں تبدیلی،پاکستان زیادہ متاثر،مزید سنسنی خیز تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 شیڈول کے اعلان کے ٹھیک ایک ماہ بعد پھر سے اس میں بڑی تبدیلیوں کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کردی ہے۔اس طرح صرف پاکستان اور بھارت ہی نہیں بلکہ پاکستان کا ایک میچ اور شیڈول میں تبدیلی کی نذر ہوگا۔ اس کی وجہ سے 2 سے 33 ممالک کے شیڈول میں تبدیلی ہوگی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ نعمان علی کی تاریخی بائولنگ ،پاکستان کولمبو ٹیسٹ جیت گیا نعمان علی مسلسل 7 وکٹیں لے کر پاکستان کیلئے کام آسان کرگئے لیکن خود تاریخ کا حصہ بنتے رہ گئے۔ پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ 222 رنز سے جیت کر 2 میچز کی سیریز اپنے نام کی۔ساتھ میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں 100 فیصد پوائنٹس شرح کے ساتھ اپنی پوزیشن پہلی مستحکم کرلی۔ سری لنکا ٹیم دوسری اننگز میں 69 رنز کے آغاز کے باوجود صرف188 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اینجلیو میتھیوز نے ناقابل شکست 63 رنز بناسکے نعمان علی…

Read More

کولمبو،لندن,برج ٹائون:کرک اگین رپورٹ کولمبو میں سری لنکا کا اچھا آغاز،اج سے اوول ٹیسٹ،آج ہی بھارت کا ون ڈے میچ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کے سلسلہ میں کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز کا پہلا سیشن گزر گیا۔پاکستان کی جانب سے 5 وکٹ پر 576 رنزکے ساتھ اننگ ڈکلیئر کی گئی۔محم رضوان 50 اور سلمان علی آغا 132 پر ناقابل شکست رہے۔پاکستان نے 410 رنزکی بڑی لیڈ لی۔جواب میں سری لنکا نے ابتدائی اوورز اچھے گزارے۔25 اوورز کی بیٹنگ میں 1 وکٹ پر 81 اسکور کئے تھے۔69 رنزکے آغاز کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کے نئے تماشے،عوامی بہائو کے سامنے کون آئےگا،مصباح الحق کیا کرنے پر لگے۔پاکستان کرکٹ کے تماشے کون سا نئے ہیں،جس پر جلا جائے،کڑھاجائے۔یہاں ہر محمکہ اور ہر فیلڈ میں یہی کچھ ہوتا ہے۔المیہ صرف یکطرفہ نہیں،بلکہ 2 طرفہ ہے۔ناکارہ،ناکام قرار دیئے ہوئے کارتوس بڑی شان سے لائے جاتے ہیں۔کارتوس کاکام چونکہ چلنا ہوتا ہے،گویا وہ بھی تیار ہوتا ہے۔ایک شخص کو کتنی بار آزمایا جاسکتا ہے اور کتنی بار لات مار کر باہر نکالا جاسکتا ہے۔مہذب ممالک میں تو شاید ایک بار بھی نہیں۔اخراج کا راستہ بھی باعزت دیا جاتاہے۔واپسی کا توسوال ہی نہیں…

Read More

کرک اگین رپورٹ بدتمیزی پر سری لنکن کرکٹرکی سرزنش،میڈیا کس کے ہاتھ میں،بابر اعظم کی پھر بھی بلے بلے،اہم خبریں۔ڈیوڈ وارنر نے 5 ویں ایشز ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ لینے سےانکار کردیا ہے۔ایشز 2023 اور اس سے قبل سے ان کی فارم خراب  جارہی ہے۔ان پر ریٹائرمنٹ کا دبائو ہے لیکن ٹیم منیجمنٹ انہیں ڈراپ بھی نہیں کررہی ہے،وہ 5 ویں ٹیسٹ پلان کا حصہ ہیں۔اب وہ اگلی ٹیسٹ سیریز ہوم گرائونڈ میں پاکستان کے خلاف کھیلیں گے،اس کے بعد ہی وہ ریٹائرڈ ہونگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسابق کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ عبداللہ شفیق…

Read More