| | | | | | |

بابر اعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی،وجہ سامنے آگئی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی،وجہ سامنے آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں اپنی فرنچائزکی قیادت کرنے سے انکار کردیا ہےا ور ساتھ میں لیگ کے چند میچزکھیل کر باقی لیگ چھوڑنے کا کہدیا ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ3،پاکستان کیسے فائنل کھیل سکتا

کولمبو سٹرائیکرز نے انہیں کپتان بنایا تھا۔بابر اعظم سمیت 7 کھلاڑی ایل پی ایل 2023 کے لئے سری لنکا قیام بڑھاچکے ہیں۔ایسے میں بابر اعظم نے پہلے قیادت چھوڑی،اب لیگ بھی درمیان سے چھوڑیں گے۔

ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول میں تبدیلی،پاکستان زیادہ متاثر،مزید سنسنی خیز تفصیلات

ذرائع کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اپنی فرنچائز سے کہا ہے کہ وہ مکمل لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے باعث جلد اپنے ملک روانہ ہوجائیں گے۔ایسی کنڈیشن میں کپتان اسے ہونا چاہئے جو پوری لیگ کھیلے،تاکہ اپنی ٹیم کیلئے آخر تک بہتر پلان کرسکے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *