Author: CricAgain Desk

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Image by AFP, Getty Images پاکستان پہلے ہی روز بہتر پوزیشن پر،بڑی برتری کی بنیاد تیار۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے خاتمہ پر ایک اچھے اسکور کی بنیاد رکھ دی تھی۔عبد اللہ شفیق 74 پر کھیل رہے ہیں۔ساتھ میں بابر اعظم 8 کے ساتھ ہیں۔پاکستان نے 2 وکٹ پر 145 اسکور بنالئے تھے۔امام الحق6 کرسکے لیکن شان مسعود نے تیز بیٹنگ کی اور 47 بالز پر 51 اسکور بناکر آئوٹ ہوئے۔پاکستان کو ابھی مزید 21 اسکور پورےکرنے ہیں۔ پاکستان نے سری لنکا کو ڈھیر کردیا،ابرار کے وار سری لنکا ٹیم اس…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سری لنکا کو 166 رنز پر ڈھیر کردیا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز ہے۔2 میچز کی سیریز کا آخری ٹیسٹ ہے۔ کولمبو میں میزبان ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پھنس گئی۔پہلی 4 وکٹیں 36 پر گرنے کے بعد کام مشکل ہوا۔دھنن جایا ڈی سلوا نے ففٹی بناکر مزاحمت کی۔ایک موقع پر وہ اسکور کو 121 تک لے گئے لیکن یہاں ڈینش چندی مل کو 36 کے انفرادی سکور پر نسیم شاہ نے آئوٹ کردیا۔یہاں سے پاکستان کو بیک ملا۔دھنن جایا ڈی سلوا 57 رنز بناکر ابرار…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو ٹیسٹ،سری لنکاکی 4 وکٹیں اڑگئیں،وارننگ،گیند کی چیکنگ،ڈرامے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریزمیں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار آغاز۔ابتدائی 3 وکٹیں جلد اڑادیں۔کولمبو میں آج شروع ہونے والے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا۔نئی پچ اور سوئنگ کنڈیشنز میں شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے فل اٹیک کیا۔ پاکستان بمقابلہ سری لنکا،دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے،موسم،پچ اور ٹیم اپ ڈیٹ پہلا کھلاڑی نشان مدوشاکا  رن آئوٹ ہوا۔انہیں شان مسعود نے 4 کے انفرادی اسکور پر رن آئوٹ کیا۔23 کے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 فائنل جیتنے والی پاکستانی اے ٹیم کا ٹیم ہوٹل میں استقبال پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیا۔ کولمبو میں بھارتی اے ٹیم کو شکست دینے والی حارث الیون کیلئے بابر اعظم الیون نے محبتوں کے پھول نچھاور کردینے۔شاندار استقبال ہوا پاکستان ٹیسٹ ٹیم شاہینز کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئی،ذکا اشرف بھی نہال مٹھائی کھائی گئی۔کھلائی گئی۔گلے ملے اور مبارکباد کا طویل سلسلہ تھا۔ پاکستان نے اتوار کو بھارت سے کو ہراکر ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کا ٹائٹل جیتا۔اپنے اعزاز کا کامیابی

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ سری لنکا،دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے،موسم،پچ اور ٹیم اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کولمبو میں 24 جولائی 2023 سےدوسرا ٹیسٹ شروع ہوگا۔دورہ سری لنکا میں 2015 کے بعد پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کا مشن ہوگا لیکن اسی تاریخ کو گزشتہ سال سری لنکا کے گال میں جو ٹیسٹ میچ کھیلا گیا تھا۔پاکستان ہارا تھا۔سیریز بھی جیت نہ سکا تھا اور اس کے بعد اگلے 12 ماہ تک ٹیسٹ جیت نہ سکا۔میچ کے تمام روز بارش کی پیش گوئی ہے لیکن اتنی نہیں کہ ہم مایوس ہوں کہ میچ ڈرا ہوجائے…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ایشز2023 بچالی،انگلینڈکومایوسی،بھارت اورویسٹ انڈیزمیچ میں بھی بارش۔آسٹریلیا نے ایشز بچالی،اب 2001 کے بعد انگلش سرزمین پر پہلی بار ایشز جیتنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔اگلے ہفتہ اوول کے 5 ویں اور فیصلہ کن معرکہ میں جانے سے قبل اسے 1-2 کی برتری ہوگی۔فتح یا ڈرا میچ اسے ایشز چیمپئن بنادے گا۔انگلینڈ کے پاس سیریز جیتنے نہیں،بچانے کا واحد راستہ فتح اور صرف فتح ہوگا۔ اولڈ ٹریفرڈ مانچسٹر میں اتوار کو سنگل بال کا کھیل بھی ممکن نہ ہوسکا۔بارش کے سبب سارا دن ایسے ہی گزرگیا۔ہفتہ کو کھیل کے چوتھے روز بھی صرف 30 اوورز ہی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیسٹ ٹیم شاہینز کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئی،ذکا اشرف بھی نہال پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے پر مبارک بادپاکستان شاہینز نے فائنل میں انڈیا اے کو کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کردیا۔ ذکا اشرف۔تمام کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ نوجوان کھلاڑی پاکستان کرکٹ کا مستقبل ہیں۔ امید ہے یہ جیت مستقبل کے لیے ٹیم کو مزید حوصلہ فراہم کرے گیپاکستان شاہینز کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔ نوجوان کرکٹرز کو آگے بڑھنے…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان فاتح،بھارت کو شکست۔ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 پاکستان نے جیت لیا۔روایتی حریف بھارت کو 128 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔کرک اگین پیش گوئی سچ۔زیادہ اسکور کرنے اور جیتنے کا دعویٰ کرک اگین پہلے ہی کر چکا تھا۔ پاکستان بمقابلہ بھارت،آج فائنل،بڑی توجہ حاصل،چیمپئن کی پیش گوئی کولمبو میں بھارتی ٹیم 353 رنز کے بڑے تعاقب میں بری طرح دبائو میں آئی اور جم کر مقابلہ نہ کرسکی۔کپتان یش دھول 39 رنز بناسکے۔ابھیشک شرما 61 رنز کے ساتھ اوپر رہے۔بھارتی ٹیم نے 132 سے 194 رنز تک جاتے 6 وکٹیں گنوائیں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل،پاکستان نے بھارت کو رنزکے سیلاب میں ڈبودیا،بڑا ہدف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ ایمرجنگ 2023 فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو جیت کیلئے 353 رنزکاہدف دیا ہے۔ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 فائنل کی تاریخ میں پاکستان نے اپنا ہی بنایا گیا مجموعی اسکور بہتر کیا۔اس سے قبل  2019 میں بنگلہ دیش کے خلاف 301 رنزبنائے تھے۔اب کی بار 352 اسکور بنائے۔ پاکستان بمقابلہ بھارت،آج فائنل،بڑی توجہ حاصل،چیمپئن کی پیش گوئی آج کولمبو میں بھارت کے خلاف پہلے کھیل کر مقررہ 50 اوورز میں وکٹوں پر   اسکور بنائے۔ایک موقع…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان انڈر19 ٹیم سلیکشن بھی متنازعہ،عذیرممتازسمیت کئی نظرانداز جنید ضیا ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشن  پی سی بی لاہور کے نام ایک کھلا خط منظر عام پر آگیا ہے۔اس میں انہیں مخاطب کرکے لکھا گیا ہے کہ انٹر ڈسڑکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے ملتان ڈسڑکٹ کی اعلان کردہ بیس رکنی ٹیم میں آپ کی ہدایات کے برعکس کھلاڑیوں کی شمولیت قابل افسوس ہے۔ملتان ڈسڑکٹ کی ٹیم میں پاکستان انڈر 19کے رکن عذیرممتاز جنہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں حصہ لیا اور پہلی جونیئر لیگ کرکٹ ایونٹ میں گوجرانوالہ ٹائنٹس کی قیادت کی ان کو…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بد تمیزی اور حرکات اور بڑھ گئیں۔اب بھارتی کپتان پر کو بھاری جرمانہ،بڑی سزا۔ْکرکٹ میدان میں بھارتی کھلاڑیوں کی بدتمیزی کا سلسلہ دراز ہورہا ہے۔سینیئر ٹیم میں کپتان روہت شرما آئوٹ ہونے پر بیٹ پھینکتے دکھائی دیئے لیکن خاموشی رہی۔ایمرجنگ ایشیا کپ سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کے کھلاڑی سومیا سرکار کی وکٹ پر اکثریتی پلیئرز نے برا رد عمل دیا اور معاملہ غلط اشاروں اور غلط جملوں تک گیا۔خاموشی تھی۔ویمنز کرکٹ میں بھارتی کپتان نے ہفتہ کو بنگلہ دیش میں میچ کے دوران سٹمپ توڑدی۔امپائر سے تکرار کیا۔تقریب میں تنقید کی۔،اس پر ایکشن ہوا ہے اور…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت،آج فائنل،بڑی توجہ حاصل،چیمپئن کی پیش گوئی۔پاکستان بمقابلہ بھارت،کہیں بھی کسی بھی لیول پر مقابل ہوں تو ہرایک کی توجہ ہوتی ہے۔معاملہ سینئر ٹیموں کا اگرچہ نہیں ہے لیکن دونوں سائیڈز پر متعدد ایسے نام ہیں جو انٹرنشنل کرکٹ میں اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں انڈیا اے اور پاکستان اے کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ 23 جولائی 2023 کو دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ اس کھیل کا مقام کولمبو کا آر پریماداسا اسٹیڈیم ہوگا۔بھارت اے نے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اے کو…

Read More