کولمبو،کرک اگین رپورٹ ڈبل سنچری کے بعد سنچری،پاکستان کی بیٹنگ جاری،دن ختم،بڑی برتری،اگلے 2 روز کا موسم کیسا۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں بڑی برتری لے لی لیکن تیسرا روز ختم ہونے تک اننگ ڈکلیئر نہیں کی۔یوں میچ کے 2 روز اب باقی ہیں۔ پاکستان نے بدھ کو کھیل کے خاتمہ پر 5 وکٹ پر 563 اسکور بنالئے تھے۔وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جگہ لینے والے محمد رضوان 61 بالز پر 37 اور سلمان علی آغا 148 بالز پر 132 اسکور پر ناقابل شکست تھے۔اس سے قبل عبداللہ شفیق ڈبل سنچری 201 اسکور بناکر گئے۔سرفراز احمد…
Author: CricAgain Desk
کولمبو،کرک اگین رپورٹ عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری ،تاریخ رقم،حنیف محمد،میاں داد کے ساتھ جڑگئے پاکستان کے عبد اللہ شفیق کی کیریئرکی پہلی ڈبل سنچری سری لنکا کے خلاف کسی بھی پاکستانی کی مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری۔پہلے میچ میں سعود شکیل نے ڈبل سنچری کی تھی۔ عبداللہ شفیق نے 322 بالز پر ڈبل سنچری اسکور کردی۔انہوں نے 19 چوکے لگائے۔4 چھکے لگائے۔ پاکستان نے آخری اطلاعات تک 4 وکٹ پر 444 رنز بنالئے تھے۔278 رنز کی سبقت ہے۔ آغا سلمان نے بھی ففٹی مکمل کرلی تھی۔ سرفراز کے سر پر چوٹ،اننگ ختم،ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ عبداللہ شفیق…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرک اگین ڈاٹ کام نیوز کی فوری تصدیق۔سرفراز احمد کولمبو ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ان۔کی جگہ محمد رضوان نے لے لی ہے۔ساتھ میں پاکستان ٹیم منیجمنٹ کی پالیسی بھی کلیئر ہوئی ہے کہ وہ آج سری لنکا کے خلاف اپنی دوسری اننگ کھیل کے آخری سیشن میں ڈکلیئر کر سکتا ہے۔ سرفراز کی جگہ رضوان کو کنکشن کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سنگھالی سپورٹس کلب میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان کو کنکشن متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ سرفراز کے سر پر چوٹ،اننگ ختم،ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو کولمبو کے ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ٹیم منیجمنٹ ان کا سکین کروائے گی۔اس کی رپورٹ کی روشنی میں سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میں ان کے متبادل کا فیصلہ کیا جائے گا۔ کولمبو میں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز جب وہ بیٹنگ کیلئے آئے تو ان کے ہیلمٹ پر بال لگی۔وہ 22 بالز پر ناقابل شکست 14 رنز کے ساتھ ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے ہیں۔ دائیں ہاتھ کے کھلاڑی، جو 14 رنز بنا کر ناٹ…
احمد آباد،دبئی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کی تاریخ تبدیلی،پورا ایونٹ متاثر،آئی سی سی میدان میں۔ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی بی سی سی آئی نے ابھی تک ہائی وولٹیج میچ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کی ٹکٹ فروخت کا کام شروع نہیں کیا۔اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی ہے کہ میچوں کے ٹکٹ کب فروخت ہوں گے، شائقین اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے پہلے ہی احمد آباد میں پروازیں اور ہوٹل بک کر لیے ہیں، ایسے میں بھارت سے ہی یہ خبریں کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ رحمتوں کے بعد نعمت،شاہین عمران خان بننے کو بے تاب،سابق کپتان نے کرکٹ کو آج کیوں یاد کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ فواد عالم کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ اللہ پاک نے رحمتوں کے بعد نعمت سے بھی نوازا ہے۔دعائوں کا طلبگار ہوں۔اس کا عنوان کچھ یوں تھاکہ اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے اپنے 25 جولائی کےخطاب میں کہا ہے کہ کرکٹ کی دنیا میں کبھی میچ فکسنگ میں میرا نام نہیں آیا۔200…
لاہور،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹر تقرری سے قبل ورلڈکپ،ایشیاکپ کیلئے 25 رکنی اسکواڈزسیٹ،اکثر کا انکار۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو تاحال اہم عہدوں کے لئے موزوں امیدوار نہیں مل رہے ہیں۔خالی سیٹوں میں چیف سلیکٹر جیسا اہم عہدہ بھی شامل ہے۔جس نے اگست میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز،اس کے بعد ایشیا کپ اور پھرورلڈکپ 2023 کیلئے اسکواڈز کا انتخاب کرنا ہے۔آپ سوچ سکتے ہیں کہ وقت کم ہے۔میگا ایونٹس کیلئے چیف سلیکٹر کا شروع سے ہی اپنی سیٹ پر ہونا چاہئے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین کے مشیر خاص یا کرکٹ…
ڈھاکا ،دبئی،کرک اگین رپورٹ غرور کا سر مجبور ،نیچا ہو ہی گیا۔بہت بڑے واقعہ کے 5 دن بعد آئی سی سی کو اپنی عزت بچانے کے لئے اقدام اٹھانا پڑا۔ورنہ راشد لطیف یا سرفراز احمد جیسے اس سے کہیں ہلکے واقعات پر 24 سے 48 گھنٹے میں سزائیں دی گئی تھیں۔ بھارتی کپتان ہرمن پریت کور ایشین گیمز کے پہلے دو میچوں سے باہر ہونے کردیاگیاجب انہیں آئی سی سی کی جانب سے بنگلہ دیش سیریز کے آخری ون ڈے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔ ہرمن پریت نے سٹمپ توڑ کر…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو ٹیسٹ،بارش کے دوران حسن علی وسط میدان میں سوگئے،میچ کب شروع ہوسکتا۔پاکستان اور سری لنکا کےدوسرے ٹیسٹ میچ کے روز بارش کے سبب کھیل رکا ہے اور بارش جاری تھی۔ایسے میں حسن علی نے اپنے فن سے ایک بار پھر سب کو متوجہ کردیا۔ گرائونڈ سٹاف نے پورے میدان کو کورز سے ڈھانپ رکھاتھا۔اس کے بعد ہونے والی بارش میں ہر ایک دائیں بائیں سٹینڈز ،کمروں یا پویلین میں جاچھپا تھا لیکن حسن علی بڑے اطمینان سے برستی بارش کے دوران گرائونڈ کے وسط میں لیٹے ہوئے تھے۔ تھوڑی دیر بعدوہ ایسے کھڑے ہوئے کہ جیسے…
پورٹ آف اسپین ،کرک اگین رپورٹ بارش نے بھارت کا نقصان کردیا،ٹیسٹ ڈرا،پاکستان کو فائدہ،اکیلے نمبر ون کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کو پوری مدد مل گئی۔بارش نے بھارت سے فتح چھین لی۔2 میچز کی بھارت ،ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز بھارت کی ٹیم نے اگر چہ 0۔1 سے جیت لی،لیکن بڑا نقصان ہوا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں یہ میچ ڈرا ہونے سے اس کی 100 فیصد پوائنٹس شرح بھی بد تر ہوگئی ہے۔100 فیصد سے پھسل کر 66۔67فیصد پر چلا گیا ہے۔پاکستان نے تاحال ایک…
پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کومدد مل گئی،اب خود بھی کچھ کرنا ہوگا،ایک سیشن گزرگیا۔بارش نے ویسٹ انڈیز کیلئے کافی آسانی کردی ہے،اب ایک شکست سے بچائوکیلئے اسے بھ ہمت دکھانی ہوگی۔ہورٹ آف سپن میں جاری دوسرے وآخری ٹیسٹ کے آخری روز بھارت کو جیت کیلئے 8 وکٹیں درکار ہیں۔ویسٹ انڈیز کو 365 رنزکے بڑے ہد ف کی تکمیل کیلئے مزید 289 اسکور بنانے ہیں۔76 رنز2 وکٹ سے اننگ شروع نہ ہوسکی۔بارش اور خراب آئوٹ فیلڈ نے پہلے سیزن کاکھیل لپیٹ دیا ہے۔ اب دوسرا اور تیسرا سیشن ہوگا۔اس کے لئے 64 اوورز مختص کئے گئے ہیں۔مقامی وقت…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ مصباح اور ذکا اشرف کی ملاقات ،ایک پیشکش مسترد،ایک عہدہ قبول پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف اور سابق کپتان وہیڈ کوچ مصباح الحق کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔دونوں میں لمبی بات ہوئی ہے۔مصباح نے چیئرمین پی سی بی کی ایک پیشکش مسترد کردی۔دوسری قبول کرلی ہے۔یوں مصباح پھر ریڈار پر ہیں۔ معروف صحافی قادر خواجہ نے رپورٹ کیا ہے کہ سابق کپتان مصباح الحق اور مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی کے سربراہ ذکاء اشرف کی پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات ہوئی۔ ذکاء اشرف نے مصباح الحق کو کرکٹ…