| | | | |

عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری ،تاریخ رقم،حنیف محمد،میاں داد کے ساتھ جڑگئے

 

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری ،تاریخ رقم،حنیف محمد،میاں داد کے ساتھ جڑگئے

پاکستان کے عبد اللہ شفیق کی کیریئرکی پہلی ڈبل سنچری

سری لنکا کے خلاف کسی بھی پاکستانی کی مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری۔پہلے میچ میں سعود شکیل نے ڈبل سنچری کی تھی۔

عبداللہ شفیق نے 322 بالز پر ڈبل سنچری اسکور کردی۔انہوں نے 19 چوکے لگائے۔4 چھکے لگائے۔

پاکستان نے آخری اطلاعات تک 4 وکٹ پر 444 رنز بنالئے تھے۔278 رنز کی سبقت ہے۔

آغا سلمان نے بھی ففٹی مکمل کرلی تھی۔

سرفراز کے سر پر چوٹ،اننگ ختم،ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ

عبداللہ شفیق کم عمری میں ڈبل سنچری کرنے والے تیسرے پاکستان کے کھلاڑی ہیں۔حنیف محمد اور جاوید میانداد تیسرے کھلاڑی ہیں۔انہوں نے 23 سال کی عمری میں 26 ویں اننگ میں یہ کارنامہ سر انجام دیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *