| | | | |

کولمبو ٹیسٹ،بارش کے دوران حسن علی وسط میدان میں سوگئے،میچ کب شروع ہوسکتا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

کولمبو ٹیسٹ،بارش کے دوران حسن علی وسط میدان میں سوگئے،میچ کب شروع ہوسکتا۔پاکستان اور سری لنکا کےدوسرے ٹیسٹ میچ کے روز بارش کے سبب کھیل رکا ہے اور بارش جاری تھی۔ایسے میں حسن علی نے اپنے فن سے ایک بار پھر سب کو متوجہ کردیا۔

گرائونڈ سٹاف نے پورے میدان کو کورز سے ڈھانپ رکھاتھا۔اس کے بعد ہونے والی بارش میں ہر ایک دائیں بائیں سٹینڈز ،کمروں یا پویلین میں جاچھپا تھا لیکن حسن علی بڑے اطمینان سے برستی بارش کے دوران گرائونڈ کے وسط میں لیٹے ہوئے تھے۔

تھوڑی دیر بعدوہ ایسے کھڑے ہوئے کہ جیسے تازہ بارش ہوئی ہےاور وہ نیند سے ہڑبڑاکراٹھے ہوں۔تیزی سے بھاگتے میدان سے باہر بھاگ رہے تھے۔

ویسٹ انڈیز کومدد مل گئی،اب خود بھی کچھ کرنا ہوگا،ایک سیشن گزرگیا

پاکستان نے دوسرے روز 10 اوورز کے ممکنہ  کھیل میں بنا کسی نقصان کے مزید 33 رنزکا اضافہ کردیا۔یوں 178 رنز 2 وکٹ کا مطلب ہے کہ اسے 12 رنزکی لیڈ حاصل ہے۔عبداللہ شفیق 84 اور بابر اعظم 28 رنزپر پر کھیل رہے ہیں۔

بارش نے بھارت کا نقصان کردیا،ٹیسٹ ڈرا،پاکستان کو فائدہ،اکیلے نمبر ون

کولمبو میں بہت بارش ہو رہی ہے،  کور کو لگنے میں کچھ وقت لگا،  اس لیے زمین پر کافی پانی جمع ہو گیا ہے۔ گرائونڈ کے کنارے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ لہٰذا بارشیں بند ہونے کے بعد بھی زمین کو مناسب طریقے سے خشک ہونے میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *