کولمبو،کرک اگین رپورٹ حسن علی بابر اعظم سے 100 ڈالرز کی شرط کیسے جیتے،حیرت انگیز انکشاف۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے جولی آل رائونڈر حسن علی نے بابر اعظم سے 100 ڈالرز شرط جیت لی ہے۔انہوں نے یہ انکشاف اب کیا ہے۔واقعہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران اس وقت پیش آیاتھا جب بارش کے سبب کھیل روک دیا گیا تھا اور حسن علی نے برستی بارش میں پانی میں ڈوبے گرائونڈرز کور پر جاکر ڈائیو لگائی تھی۔حسن علی, بابر اعظم, 100 ڈالرز , شرط , جیتے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ ان دنوں حسن علی کی ایک ویڈیو…
Author: CricAgain Desk
اسلام آباد،ڈھاکا،لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹی 20 کا سنسنی خیز انجام ہوا ہے۔بھارتی ٹیم کو 150 رنزکے تعاقب میں مشکلات رہیں۔آخری اوور میں 10 رنز تھے کہ پہلی بال پر 8 ویں وکٹ گرگئی۔آخری 2 بالز پر 7 رنز رہ گئے تھے۔پھر ایک بال پر 7 رنز رہ گئے اور پھر بھارت ہارگیا۔ویسٹ انڈیز رنز سے جیت گیا۔یہ بڑا اپ سیٹ،ڈرامائی اختتام تھا۔ بھارت 144 رنز کرسکا۔ویسٹ انڈیز 5 رنز سے جیت گیا ورلڈکپ،بھارت روانگی،پاکستان کا ریاستی ڈرامہ،دنیا ہنسنے لگی،تمیم پھر روٹھ گئے۔ایشیا کپ 2023 کیلئے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اپنے کپتان سے محروم ہوگئی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 5ویں ٹیسٹ کے چوتھے دن کے کھیل میں گیند کوتبدیل کرنے کے متنازعہ فیصلے پر آئی سی سی نے وضاحت دی ہے۔ آسٹریلیا کے اوپنر عثمان خواجہ کے ہیلمٹ کو گیند نے جھنجھوڑ دیاتو امپائر نے گیند کو شکل سے باہر سمجھا اور ایم سی کے قوانین کے مطابق، اگر، کھیل کے دوران گیندعام استعمال کے ذریعے کھیلنے کے لیے نااہل ہو جاتی ہے، تو امپائرز اسے ایک ایسی گیند سے بدل دیں گے جس کای حالت اس کے مقابلے میں ہو، جس کی ضرورت سے پہلے پچھلی گیند کو ملی تھی۔…
برامپٹن،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کی پرواز کو بریک،شاہد آفریدی نے شکار کرلیا۔گلوبل ٹی 20 لیگ 2023 میں محمد رضوان پہلی بار گرفت میں آگئے۔ان کو کسی اور نے نہیں بلکہ پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر شاہد آفریدی نے پکڑا۔ کینیڈا کے شہر برامپٹن میں گلوبل ٹی 20 لیگ کے میچ میں محمد رضوان کی ٹیم وینکورنائٹ کا میچ ٹورنٹو سے تھا۔وینکور نائٹ کیلئے محمد رضوان مسلسل 2 ہاف سنچریز بنارکھی تھیں،اب بھی اعتماد سے کھیل کر اسکور27 تک لے گئے تھے لیکن یہاں سابق پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی شاہد آفریدی نے شکار کرلیا۔ان کا کیچ فرحان ملک نے لیا۔شاہد آفریدی…
کارڈف،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کی دی ہنڈرڈ میں کمال بائولنگ،حارث رئوف کی کفایتی گیند بازی۔لیوک ویلز کی نصف سنچری کے بعد پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کی پہلی دو گیندوں پر حاصل کی گئیں دو وکٹیں۔ ویلش کو 2021 کے بعد فتح کے راستے پر گامزن کر دیا۔ بارش کے سبب میچ صرف 40 گیندوں کا رکھا گیا، مانچسٹر اوریجنلز کو ناکامی ہوئی۔فائر کے 94 کے مجموعی اسکور سے9رنز کی کمی سے ہارگئی، جوس بٹلر کے 18 گیندوں پر ناقابل شکست 37 اور ہولڈن کے 18 پر 37 رنز کے باوجودٹیم ہارگئی۔ پی سی بی کا نرالا کارنامہ ،مصباح…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،بھارتی ٹیم 2 اہم کھلاڑیوں سے محروم۔ایشیا کپ 2023 کے لئے بھارتی ٹیم ابھی سے ہی 2 اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی ہے۔ایشیا کپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان اگلے چند گھنٹوں میں ہونا ہے۔کے ایل راہول اور شریاس ایر کو ایشیا کپ 2023 کے لیے منتخب کیے جانے کا امکان نہیں ہے، جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان اس ہفتے متوقع ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے ذرائع نے اشارہ کیا ہے کہ یہ دونوں بلے باز 30 اگست سے 17 ستمبر تک براعظمی چیمپیئن…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دےدی۔مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ، انضمام الحق اور حفیظ بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلی سطحی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ سابق کپتان مصباح الحق کو اس تین رکنی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس میں دو سابق کپتان انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں۔ کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کرکٹ سے متعلق اپنی تجاویز پیش کرے گی جن میں ڈومیسٹک کرکٹ کا ڈھانچہ ۔ پلیئنگ کنڈیشنز۔ قومی سلیکشن کمیٹی کا تقرر۔ قومی…
ڈارون،پیسی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز کی لگاتار تیسری جیت،ہیٹ ٹرک۔پاکستان شاہینز نے اپنی عمدہ کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میلبران اسٹارز کو 43 رنز سے شکست دیدی۔اس میچ کی خاص بات اوپنر شاویز عرفان کی نصف سنچری تھی۔چھ ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان شاہینز کی لگاتار تیسری کامیابی ہے ۔ اس سے قبل وہ اے سی ٹی کامیٹس کو9 وکٹوں سے اور میلبرن رینی گیڈز کو 8 رنز سے شکست دے چکی ہے جبکہ این ٹی اسٹرائیک کے خلاف اسے59 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان شاہینز نے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ3،انگلینڈ کے 19 پوائنٹس کٹ گئے،آسٹریلیا کے بھی 10 کم،بھاری جرمانے۔ایشز انگلینڈ،آسٹریلیا پر بھاری پڑگئی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی پہلی سیریز میں بڑا جھٹکا۔انگلینڈ کے 19 پوائنٹس کٹ گئے۔آسٹریلیا کو بھی 10 پوائنٹس کا خسارہ ہواہے۔ایشز سیریز 2023 کا حساب 2-2 سے برابری پر تمام ہوا تھا۔ آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہانگلینڈ اور آسٹریلیا کو پانچ ٹیسٹ میچوں کی ایشز سیریز، جو 2-2 سے ختم ہوئی، کے دوران ان کی سست اوور ریٹ کی وجہ سے بالترتیب 19 اور 10 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس کا جرمانہ ہے۔سیریز کے اختتام پر…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز نے ڈیوڈ وارنر کا فیصلہ سنادیا،2 میچز کی ٹیسٹ سیریزنقصان قرار۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ڈیوڈ وارنر کے مستقبل کا فیصلہ سنادیا ہے۔اس سال کے شروع میں بھارت اور اس کے بعد اب انگلینڈ میں کینگروز اوپنر کی مسلسل ناکامی کے بعد انہیں ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کا شدید دبائو ہے لیکن لیفٹ ہینڈڈ بیٹر 35 سالہ وارنر پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ وہ ہوم گرائونڈز میں ریٹائرمنٹ لینا چاہیں گے۔اس کے لئے انہوں نے اس سال کے آخر اور اگلے سال کے شروع میں پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز…
پرامپٹن،کرک اگین رپورٹ گلوبل ٹی 20 لیگ،محمد رضوان کا پھر شو،بریتھویٹ کی سر پھاڑنے کی کوشش۔گلوبل ٹی 20 لیگ،محمد رضوان کا پھر جم کر شو،کنگ رضوان ٹائٹل۔پاکستانی کھلاڑی اس وقت مختلف ممالک میں ایکشن میں ہیں۔انگلینڈ میں دی ہنڈرڈ اور ون ڈے کپ کھیل رہے ہیں تو لنکا پریمیئر لیگ میں کپتان بابرا عظم سمیت اہم نام موجود ہیں۔کینیڈاکی گلوبل ٹی 20 لیگ میں محمد رضوان ایکشن میں ہیں۔ سری لنکا سے کینیڈا جاتے ہی انہوں نے ہاف سنچری بنائی تھی،آج رات ایک بار پھر فارم میں تھے۔گلوبل ٹی 20 لیگ،محمد رضوان کا پھر شو،بریتھویٹ کی سر پھاڑنے کی کوشش…
لندن:کرک اگین رپورٹ میجر کرکٹ لیگ سے دی ہنڈرڈ،عماد وسیم مین مزید نکھار،آل رائونڈ پرفارمنس۔امریکا سے برطانیہ۔میجر کرکٹ لیگ سے دی ہنڈرڈ۔بہت کچھ بدلنے کے بعد بھی عماد وسیم پر اثر نہ پڑا۔آل رائونڈ پرفارمنس۔ان کی ٹیم بھی میچ جیت گئی۔ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان سمیت کئی میچز کی تاریخ تبدیل،کرک اگین نیوز سچ،مکمل شیڈول دی ہنڈرڈ میں ٹرینٹ راکٹ نے سدرن بریو کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ٹرینٹ راکٹ نے 8 وکٹ پر 133 اسکوربنائے۔سام ہین نے 63 رنزبنائے۔عماد وسیم نے 26 کی اننگ کھیلی۔کرس جارڈن نے 20 بالز پر 18 رنز دے…