ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے بنگلہ دیش کپتان کا اعلان۔کرکٹ کی یہ بھی تازہ ترین خبر ہے کہ شکیب الحسن نے بنگلہ دیش کے لیے ایک نازک وقت میں ذمہ داری سنبھالی ہے، ایشیا کپ کے بعد ستمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز ہوگی، اس کے بعد کہ وہ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ہندوستان جائیں گے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر شکیب الحسن کو کپتان مقرر کردیا۔ایشیا کپ 2023 اور ورلڈکپ 2023 کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ایشیا کپ2023، ٹکٹوں کی فروخت…
Author: CricAgain Desk
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس،تفصیلات جاری۔کرکٹ کی ایک اور تازہ ترین نیوز یہ ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 2023-24 کے ڈومیسٹک سیزن میں کھیل کے معیار میں اضافے اور مقابلے کی فضا پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ آمدنی کے مواقعوں میں اضافے کے پیش نظر آٹھ ڈپارٹمنٹس اور آٹھ ریجنز کی ٹیمیں علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس میں حصہ لیں گی۔اس اقدام کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ریجنز اور ڈپارٹمنٹس یکساں مواقع میں کھیلتے ہوئے بہترین دستیاب ٹیلنٹ کو استعمال میں لاسکیں۔ ڈومیسٹک سیزن…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز کرکٹ بریکنگ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ2023، ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ آگئی۔اے سی سی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پاکستان مرحلے کے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی۔ٹکٹ کیلئے آپ نیچے دیئے گئے لنک پر جاسکتے ہیں۔ pcb.bookme.pk ان ٹکٹوں کی قیمتیں اس سوچ کے تحت مناسب رکھی گئی ہیں کہ پاکستان پندرہ سال کے عرصے کے بعد ایشیا کپ کی میزبانی کررہا ہے تاکہ شائقین آسانی سے پاکستانی اور ایشین اسٹارز کو قریب سے دیکھ سکیں۔ ورلڈکپ 2023 تبدیل شدہ شیڈول جاری،9 میچز…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ روہت شرما نے بڑی کمزوری بتادی،ورلڈکپ میں خطرہ،بابر اعظم کا نیارول،قومی کرکٹرزمیں شرط،جوڑے کی انجانے کی تصاویر۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے نیوزی لینڈ کے سپر اسٹار بیٹر کین ولیمسن بہت جذباتی ہیں۔کہتے ہیں کہ ابھی تک مکمل فٹ تو نہیں ہوسکا لیکن جتنی بہتری ہے،اس سے امید ہے کہ میں کھیلنے کے قابل ہونگا۔کین ولیمسن نے پریکٹس تو کب کی شروع کردی ہے لیکن فٹنس مسائل موجود ہیں۔یہ طےہے کہ وہ کیوی اسکواڈ کا حصہ بن کر بھارت جائیں گے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت…
لاہور ۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے جمعہ کے روز 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جو آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں حصہ لے گا۔جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر آرہی ہے اور اس کےخلاف سیریز کے تمام میچز یکم سے 14 ستمبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔جنوبی افریقہ کے خلاف اس دو طرفہ سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل ہونگے۔ ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور شاہ نواز دھانی آمنے سامنے،لیگل ایکشن شروع۔پاکستانی گیند باز شاہنواز دھانی کی جانب سے سوشل میڈیا پر دیئے جانے والے بیان پر پی سی بی مینجمنٹ شدید ناراض ہے ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی کا شاہنواز دھانی کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ اس معاملے پر کل فیصلہ کرے گا ۔پی سی بی کے مطابق کسی کھلاڑی کو اختیار حاصل نہیں کہ وہ صحافیوں اور سلیکشن کمیٹی پر بلاوجہ تنقید کرے۔ شاہ نواز دھانی نے اپنے ڈراپ کئے جانے پر…
دبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 تبدیل شدہ شیڈول جاری،9 میچز الٹ پلٹ،پاکستان،بنگلہ دیش،انگلینڈزیادہ متاثر ۔آئندہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں 9 میچوں کی تاریخیں یا وقت تبدیل ہوگیا، آئی سی سی نے بالآخر تصدیق کر دی ہے، جس میں احمد آباد میں بھارت پاکستان میچ بھی شامل ہے، جیسا کہ پہلے رپورٹ کیا تھا کہ یہ اب 14 اکتوبر کو ہوگا۔ ایشیا کپ اور افغانستان ون ڈے سیریز, پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان پاکستان، بنگلہ دیش اور انگلینڈ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، تینوں فریقوںکے تاریخ کے لحاظ سے تین میچز بدلے گئے ہیں (اور انگلینڈ کے…
لاہور 9 اگست، 2023،کرک اگین ،پی سی بی میڈیا ریلیز شان مسعود ڈراپ ہوگئے ہیں۔یوں مکی آرتھر کی متھ ختم ہوئی،پریس کانفرنس مین چیف سلیکٹر انضمام الحق سخت سوالات کے جواب دیتے وقت شان مسعود کے اخراج،ان کی جگہ لئے جانے والا پلیئر اور سعود شکیل وغیرہ کی سلیکشن کو کوئی بہتر جواب نہیں دے پائے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اے سی سی ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔سعود شکیل کو افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے اٹھارہ رکنی اسکواڈ میں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،ایک غیرملکی ٹیم سب سے پہلے پاکستان میں،پاکستانی اسکواڈ فائنل۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کیلئے کون سی غیر ملکی ٹیم سب سے پہلے پاکستان پہنچے گی،اس کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ویسے تو بھارت کو چھوڑ کرتمام ٹیموں نے پاکستان آناہے لیکن ایک ٹیم سب سے پہلے اور کافی دن قبل آرہی ہے۔ ایشیاکپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ملتان میں ہوگا،جب پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگی۔نیپالی ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے پریکٹس کیلئے جلد آنے کی درخواست کی تھی جو منظور کرلی گئی ہے۔ ایشیا کپ 2023،سری لنکا…
پرویڈنس،کرک اگین رپورٹ بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز،مارو یامرجائو میچ میں کیا ہوا،تیسرے مقابلے کا احوال۔دو میچز میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم 5 میچزکی ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں ڈو آر ڈائی کے ساتھ اتری تھی۔شکست کا مطلب ہوتا،سیریز گئی،فتح کا مطلب کہ واپسی باقی۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارت نے واپسی کرلی ہے۔تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیزکو بڑی آسانی کے ساتھ7 وکٹ سے ہرادیا۔اہم بات یہ تھی کہ اس میچ کا ہدف گزشتہ میچز سے بڑا تھا،جہاں بھارت پہلے ناکام تھا۔ پاکستانی بائولرکانام لیا تو،روہت شرما کی…
ڈارون ( آسٹریلیا ) 8 اگست، 2023 پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 323 رنز بنائے جس میں اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں قابل ذکر تھیں ۔جواب میں پاپوا نیوگنی کی ٹیم 22 اوورز میں صرف 99 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فیصل اکرم نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان شاہینز کے اوپنرز اذان اویس اور شامل حسین نے اپنی ٹیم کو86…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف سرفراز نواز کو دیکھ کر صدمہ میں،پنشن بحال،سابقہ منیجمنٹ پر الزام۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سانق فاسٹ بائولر سرفراز نواز کی روکی ہوئی پنشن بحال کردی ہے۔چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے ساتھ ان کی بنائی گئی کرکٹ کمیٹی نے یہ کوشش کی،ملاقات میں ماضی کے ریورس سوئنگ کے بانی سرفراز نواز بھی موجود تھے۔ کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق اور رکن محمد حفیظ نے یہ کوششیں کیں۔اس موقع پر سرفراز نواز نے ملاقات کی اور خوشی کا اظہارکیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز…