کولمبو ،کرک اگین وسیم اکرم پھٹ پڑے،پی سی بی سے عام معافی کا مطالبہ ،رد عمل میں تاخیر کی وجہ بتادی راشد لطیف کے بولنے اور کرکٹ فینز کی شدید تنقید کے بعد سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی اپنے کپتان عمران خان کے حق میں بول اٹھے۔پی سی بی پر شدید تنقید۔متنازعہ ویڈیو کی ڈیلیٹ کا مطالبہ ،ساتھ میں عام معافی مانگنے کا کہدیا۔ وسیم اکرم نے اپنے رد عمل میں تاخیر کی وجہ بھی بیان کی۔کہتے ہیں کہ سری لنکا کے لئے طویل سفر اور ہے درپے فلائیٹ کی وجہ سے میں دیکھ نہیں سکا کہ پی…
Author: CricAgain Desk
لاہور 16 اگست، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ میں 74 خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں ان 74کرکٹرز کو گیارہ ماہ کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس دیے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہ اقدام اس بات کا عکاس ہے کہ وہ ملک میں خواتین کرکٹ کی ترقی اور فروغ کو کس قدر اہمیت دیتا ہے اور اس سے اس بات کا بخوبی اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف خواتین کرکٹ کی…
کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 شیڈول،ٹائمنگ اور اہم تفصیلات۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے آغاز میں صرف 50 روز رہ گئے ہیں۔آئی سی سی نے 50 روزہ فاصلے کی مناسبت سے ورلڈکپ ٹرافی کی تصویر شیئر کی ہے جو تاج محل کے سامنے رکھی گئی ہے۔کرک اگین نے اسی مناسبت سے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا اپ ڈیٹ شیڈول ایک بار پھر شائع کیا ہے۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا شیڈول،وقت ساتھ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ 5 اکتوبر کو پہلا میچ کھیلیں گے۔یہ احمد آباد میں ہوگا۔ دوپہر 1 بجے اکتوبر 6 کو پاکستان نیدرلینڈز سے حیدر…
لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،انگلینڈ اسکواڈ میں خفیہ اور نیا ہتھیار شامل،آپ بھی جان لیں۔انگلینڈ اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ میں سرے کے فاسٹ بائولر گس اٹکنسن کا انتخاب کرلیا ہے۔ 25 سالہ اٹکنسن کو بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی دو طرفہ سیریز کے لیے منتخب کیا جائے گا اور منگل کی رات سلیکٹرز نے انہیں بتایا کہ وہ اس سال کے آخر میں بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ٹورنگ پارٹی میں بھی شامل ہوں گے۔ یوٹرن کنفرم،بین سٹوکس ورلڈکپ سے قبل ہی ون ڈے سیریزکیلئے آمادہ،اسکواڈزفائنل مانچسٹر اوریجنلز کے خلاف اوول انوینسیبلز کے لیے کھیلتے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر وہاب ریاض انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ سے ایک پیسر ریٹائر ہوگئے ہیں۔نگراں سیٹ اپ کا حصہ بنے رائٹ ہینڈ پیسر نے آج 16 اگست 2023 کو انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرآباد کہدیا ہے.وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ایک ناقابل یقین سفر کے بعد، میں نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی، میری فیملی، کوچز، مینٹرز، ٹیم کے ساتھیوں، مداحوں اور ہر اس شخص کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔اب فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔ پی سی بی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی متنازعہ ویڈیو،سابق کرکٹرزمیں سے پہلا رد عمل آگیا۔پاکستان کےسابق کپتان راشد لطیف نے پی سی بی کی ڈاکومنٹری کو ہدف تنقیدبناہی لیا۔کرکٹرزقبیلے سے پہلی آواز بلند ہوگئی ہے۔سابق وکٹ کیپر راشد لطیف کہتے ہیں کہ یہ پاکستان کرکٹ کو مسخ کرنے کی کوشش ہے۔ڈیلیٹ کرنے کی کوشش ہے۔تاریخ کو مسخ کرنا کرائم ہے۔ الجزیرہ پر بھی پی سی بی ہدف تنقید،کرکٹ ویڈیو میں بھٹو فیملی پر زور یہ تبصرہ انہوں نے پی سی بی کی اس ویڈیو پر کیا ہے جس میں پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کو نظر انداز کیا گیا،جان بوجھ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ الجزیرہ پر بھی پی سی بی ہدف تنقید،کرکٹ ویڈیو میں بھٹو فیملی پر زور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے ایک متنازعہ ویڈیو چلائے جانے کے چرچے ہمسایہ ملک سے ہوتے ہوئے پوری دنیا میں ہوگئے ہیں۔ہندوستان ٹائمز اور بی بی سی کے بعد الجزیرہ نے بھی اسے ہدف تنقید بنایا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو سیاست زدہ قرار دیا ہے۔ شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش پی سی بی نے اپنے پلیٹ فارم سے گزشتہ روز ملککے 76 ویں…
لندن،کرک اگین رپورٹ یوٹرن کنفرم،بین سٹوکس ورلڈکپ سے قبل ہی ون ڈے سیریزکیلئے آمادہ،اسکواڈزفائنل۔یوٹرن ثابت۔تصدیق ہوگئی۔بین سٹوکسورلڈکپ سےقبل ہی ایک روزہ کرکٹ میں واپس آگئے۔ایک سیریز کیلئے 15 رکنی دستے میں شامل ہیں۔ورلڈ کپ کے دفاع کے لیے بین اسٹوکس کی انگلینڈ ون ڈے ٹیم میں واپسی کی تصدیق ہو گئی ہے۔32 سالہ اسٹوکس ستمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل ہونے کے لیے ریٹائرمنٹ واپس لے کر ایکشن میں آئیں گے۔ انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا بڑا یوٹرن،بین سٹوکس ورلڈکپ کیلئے دستیاب،ریٹائرمنٹ واپس اس پارٹی کا بڑا حصہ اکتوبر اور…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم پینٹربن گئے،پھر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پینٹنگ۔سری لنکا میں ایل پی ایل 2023 کے دوران وہ پینٹر بن گئے۔اس دوران انہوں نے سوالات کے دلچسپ جوابات بھی دیئے ہیں۔ ایل پی ایل 2023 میں کولمبو سٹرائیکرز کیلئے کھیلنے والے بابر اعظم نے آج اپنے 8 ویں مگر آخری میچ میں شرکت کی۔اب وہ مزید ایل پی ایل میچزنہ کھیلیں گے اور سری لنکا مین اپنی ٹیم کی تکمیل کا انتظار کریں گے۔قومی ٹیم کے کچھ پلیئرز پہلے سے ہی سری لنکا…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سمیت پوری ٹیم 74 پر ڈھیر،بڑی شکست،نسیم شاہ انجرڈ۔بابر اعظم نہیں،ان سمیت پوری ٹیم صرف 74 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل ) 2023 کے میچ میں کولمبو سٹرائیکرز کی نمائدگی کرنے والے بابر اعظم 2 اوورز کھیل گئے لیکن اس کے آدھےمطلب 2 بالز پر صرف 6 رن بناسکے۔پوری ٹیم16 ویں اوور میں 74 کے قلیل اسکور پر باہر تھی۔گالے ٹائٹنزکے تبریزشمسی نے 20 رنزدے کر 4 آئوٹ کئے۔ جواب میں گالے نے ہدف9 ویں اوور میں 2 وکٹ پر پورا کرلیا۔نسیم شاہ بال نہ کرسکے۔نسیم شاہ کو کندھے…
لاہور ،ہرارے،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی شادی کس سے ہورہی، تاریخی 4 روزہ ٹیسٹ کسےملاملا گیا پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی شادی سیٹ ہو گئی ہے۔ورلڈکپ 2023 کے فوری بعد دورہ آسٹریلیا سے قبل ان کی شادی ہوگی اور یہ شادی کس سے ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی شادی ان کی خالہ کی بیٹی سے ہوگی۔ ادھر کرکٹ کی بڑی نیوز یہ ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم 2003 کے بعد پہلی بار دو طرفہ سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرنے والی ہے۔ دونوں ٹیمیں 28 سے 31 مئی 2025…
لاہور،کرک اگین رپورٹ شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش۔شیم آن پی سی بی۔سوشل میڈیا کی ٹاپ ویب سائٹ ٹوئٹر کا یہ ٹاپ ٹرینڈ ہے۔یہ اس لئے ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی ہے،جسے یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا درجہ دیا ہے۔کرکٹ کے ممتاز حلقوں اور تجزیہ نگاروں نے اس ویڈیو کو مسترد کردیا ہے،اس میں پاکستان کے کپتان اورورلڈکپ 1992 چیمپئن ٹیم کے کمانڈر عمران خان کی فوٹیج شامل نہیں ہے۔اس میں ذرا برابر بھی بحث نہیں ہے کہ …