Author: admin

گالے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج۔گالے ٹیسٹ کا پہلا روز اسپنرز کے نام رہا۔میزبان ٹیم پہلے روز پہلی ہی اننگ میں کم اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔جواب میں کینگروز کی 3 وکٹیں ضرور گری ہیں لیکن اسکوربنانے کی امیدیں باقی ہیں۔دن بھر کے  84 اوورز کے کھیل میں 13 وکٹیں گریں۔300 سے زائد اسکور بھی بن گئے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئبن شپ کے سلسہ میں سری لنکا اور آسٹریلیا کی 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔بدھ کو گالے ٹیسٹ میں شروعات تھیں۔سری لنکا ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 59…

Read More

کراچی، 29 جون 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان جاوید میاندادکو پاکستان جونیئر لیگ کا مینٹور جبکہ اسٹار آلراؤنڈرز شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو پی جے ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا مینٹورز مقرر کردیا ہے۔ پی جے ایل کا پہلا ایڈیشن رواں سال اکتوبرمیں کھیلا جائے گا۔ ڈیرن سیمی اکتوبر میں پاکستان آرہے،شعیب اور شاہد آفریدی بھی ساتھ یہ چاروں نامور کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ میں کپتانی کا تجربہ رکھنے کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر چھ انٹرنیشنل ٹورنامنٹس بھی جیت چکے ہیں۔انہوں نے کُل 1559 انٹرنیشنل میچز میں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ میڈیا سے شدید نالاں ہوگئے،میرے میڈیا کے سامنے آنے پر ایسی ہیڈلائنز لگائی جاتی ہیں،آپ اگر ایسا  کریں گے تو کسے شوق ہوگا کہ وہ آپ کے سامنے آئے۔پی سی بی چیئرمین نے کہا ہے کہ میں کراچی کے ساتھ  کیسے غلط کرسکتا ہوں۔1980 کی ڈسکشن کرنے جارہے ہیں۔اس سوال پر کہ کراچی کے فاسٹ بائولرز کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے،رمیز راجہ برہم ہوگئے اور کہا کہ کوئی مثال دیں،تابش کی مثال قائم بتانےپر راجہ کہنے لگے کہ کیا ہوگیا ہے کہ وہ ٹیسٹ میچ کھیلے تو ہیں۔ رمیز راجہ…

Read More

کراچی:کرک اگین رپورٹ ڈیرن سیمی اکتوبر میں پاکستان آرہے،شعیب ملک اور شاہد آفریدی بھی ساتھ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا ایکشن لے لیا ہے۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر19 جونیئر لیگ  کے لئے شاہد آفریدی،ڈیرن سیمی اور شعیب ملک سمیت سپر اسٹارزکی خدمات حاصل کرلی ہیں۔رمیز راجہ 5 ویں روز دوسری پریس کانفرنس کررہے ہیں۔حکومت تبدیل ہوئے اڑھائی ماہ ہوگئے ہیں،میں بطور پی سی بی چیئرمین کام کررہا ہوں،یہ صرف پاکستان ہی میں ہوتا ہے۔اڑھائی ماہ سے اپنی سیٹ پر ہوں۔3 سال کے لئے آیا ہوں تو کیا 3 سال یہ سوال چلیں گے۔ بھارت…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ کرکٹ رائونڈ اپ،وان مشکل میں،جنید خان کے چرچے،سنٹرل کنٹریکٹ تبدیل۔انگلینڈ کے سابق کپتان اور مشہور کمنٹیٹرمائیکل وان ایک بار پھر براڈ کاسٹنگ ادارے سے الگ کردیئے گئے ہیں،انہیں جہاں یارک شائر کائونٹی کے عائد نسل پرستانہ الزامات پر طلبی کے نوٹس کا سامنا ہے،وہاں برطانیہ کے معروف ادارے کے سپورٹ سٹاف سے الجھنے کی نئی مشکل بھی درپیش ہے۔مائیکل وان کرکٹ پر تبصرے کے لئے ادارے سے منسلک تھے۔ اسپنرز بڑھ گئے آسٹریلیا نے آج سے سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے لئے اسپنر مائیکل سویپسن کا انتخاب کرلیا ہے۔اس…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ twitter Image کرکٹ کی نو آموز ٹیم آئرلینڈ نے بھارت کے دانت کھٹے کردیئے۔2 میچزکی ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں اس نے اپنی بیٹنگ اننگ کے دوران بھارتیوں کے ساتنس خشک رکھے۔226 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں  جب 3 اوورز میں 36 رنزکی دوری ہو،پھر ایک وقت ایسا آیا کہ 8 بالز پر 18 اسکور کی ضرورت تھی۔یہاں ناتجربہ کاری آڑے آئی۔ہدف 5 بالز پر 17 رہ گیا جو مشکل ہوگیا۔آخری 3 بالز پر 8 رنز نہایت آسان تھے لیکن آخری گیند پر چھلا مشکل تھا۔بھارت بمشکل 4 رنز سے جیتا۔ قومی کیمپ میں…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا،سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا آج آغاز،پاکستان کی نگاہیں،ٹیبل پوزیشن اہم۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر ہلچل مچانے کے لئے اہم ترین ٹیسٹ سیریز کا آج آغاز ہونے جارہا ہے۔یہ ایسی سیریز ہے کہ جس پر کئی ممالک کی نگاہیں ہیں،ساتھ میں پاکستانی ٹیم کی خصوصی نظر بھی،اس کے فوری بعد اسے سری لنکا میں 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلنی ہے اور وہ بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لئے نہایت اہم ہوگی۔ گالے آسٹریلیا کے لئے ڈرائونا مقام رہا ہے،حال ہی میں اسے ایک روزہ میچز کی سیریز میں شکست نے اس مقام نے اہم…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ قومی کیمپ میں کیا نیا ہوا،آغا بھی کچھ بتاگئے۔قومی کیمپ،سلمان علی آغا نے کیا سیکھا،باقیوں کا احوال۔راولپنڈی میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کمیپ میں وارم اپ ہونے کےساتھ سیکھنے،سکھانے کا عمل جاری ہے،اب ایسی بھی کوئی بات ہوئی نہیں ہے کہ بریکنگ نیوز بنتی،مثبت انداز کی چلتی باتیں قابل ستائش ہیں۔بائولرز اپنی پریکٹس میں لگے ہیں۔بیٹرز میچ جیتنے جیسی پریکٹس  کررہے ہیں۔وارم اپ میچ یا دوستانہ میچ کے رنگ نکھتے ہوئے ہیں۔ نیشنل انڈر 19کپ میں پہلے راؤنڈ میں سنچریز اسکواڈ کا حصہ سلمان علی آغا بھی کوچزکے قریب ہیں۔بیٹنگ کوچ محمد یوسف کے ساتھ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ سٹورٹ براڈ پر جرمانہ،آئی سی سی نے پکڑلیا ڈی میرٹ پوائنٹ جاری۔مقررہ پوائنٹس پر جاتے ہی معطلی ہوگی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں انگلش پیسر نے کیوی ٹیم کی دوسری اننگ کے 89 ویں اوور کے دوران کیوی بیٹر کو بال مارنے کی کوشش کی۔وہ زد میں بھی آگئے۔ آئی سی سی قانون کے مطابق یہ خلاف ورزی تھی ۔مچل آسکور لینے کو بھی دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔اسکور کی کوشش بھی نہیں کی۔ سٹورٹ براڈ نے عین ان کے سامنے ان پر بال دے ماری ۔ امپائرز اور میچ ریفری نے کیس کی سماعت کے بعد رائٹ ہینڈ…

Read More

لاہور، 28 جون 2022ء,پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل انڈر 19 کپ کے پہلے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا بلیوزاور وائٹس، سینٹرل پنجاب بلیوزاور وائٹس، سندھ بلیوز اور وائٹس نے اپنے میچز جیت لیے۔ ایوب پارک گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا بلیوز نے سدرن پنجاب بلیوز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اوپنر آفاق خان نے 118 گیندوں پر 10 چوکوں اور 10 چھکوں کی بدولت 141 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ رانا نوید اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے میچ میں سندھ وائٹس نے اوپنر علی…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستانی بیٹر محمد رضوان نے کائونٹی کرکٹ کی پہلی سنچری بنادی ہے۔شان مسعود کی کائونٹی ڈربی شائر کے خلاف جاری میچ کے تیسرے روز وہ 130 کی اننگ کھیلنے میں کامیاب ہوگئے۔ رضوان نے 227بالز کا سامنا کیا۔22 چوکے رسید کئے ۔ یہ اننگ ان کے کیریئر کے لئے اہم ہے۔ٹی 20 بلاسٹ میں تو وہ تسلسل سے پرفارم کرتے آرہے ہیں ۔فرسٹ کلاس میچز میں اب تک ہاف سنچری سے اوپر نہیں گئے تھے۔ ڈربی کے 551 رنز کی وجہ سے ان کی ٹیم سسیکس نے انہیں سن ڈائون پوزیشن پر بھیجا۔ رضوان شان مسعود…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بوم بوم آفریدی کا جرمانہ کے بعد ردعمل،ڈرائیونگ کو کرکٹ بنانے کا مطالبہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کرکٹ میں بوم بوم کے نام سے مشہور ہیں،کیریئر کے آغاز ہی میں تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرنے والے آل رائونڈر نے اس کے بعد اپنے قریب 20 سالہ کیریئر میں یہی روش رکھی۔ماردھاڑ،چوکے،چھکے ان کی پہچان بن گئے۔ نیوزی لینڈ کا بمپر کرکٹ سیزن،دورہ پاکستان کنفرم کرکٹ چھوڑنے کے بعد بھی وہ ہر فیلڈ میں یہی روش اختیار کئے  ہوئے ہیں۔منگل  صبح موٹروے پولیس نے تیز رفتار کار چلانےپر ان…

Read More