| | |

محمد رضوان کی پہلی کائونٹی سنچری

 

کرک اگین رپورٹ

پاکستانی بیٹر محمد رضوان نے کائونٹی کرکٹ کی پہلی سنچری بنادی ہے۔شان مسعود کی کائونٹی ڈربی شائر کے خلاف جاری میچ کے تیسرے روز وہ 130 کی اننگ کھیلنے میں کامیاب ہوگئے۔

رضوان نے 227بالز کا سامنا کیا۔22 چوکے رسید کئے ۔
یہ اننگ ان کے کیریئر کے لئے اہم ہے۔ٹی 20 بلاسٹ میں تو وہ تسلسل سے پرفارم کرتے آرہے ہیں ۔فرسٹ کلاس میچز میں اب تک ہاف سنچری سے اوپر نہیں گئے تھے۔
ڈربی کے 551 رنز کی وجہ سے ان کی ٹیم سسیکس نے انہیں سن ڈائون پوزیشن پر بھیجا۔

رضوان شان مسعود کے مقابل کھڑے ہوگئے،جنگ جاری

انہوں نے شاندار سنچری سے اس کی اہمیت واضح کردی۔ٹیم 337 پر باہر ہوکر 214 رنز کے خسارے میں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *