Author: admin

ہاگلے اوول،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ہوگئی ہے،دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاگلے اوو ل میں فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہوگا،کیوی کپتان کین ولیسن اس سیریز کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔ ادھرپاکستان کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کے پاکستان سپر لیگ،اس کی فرنچائز اور پلیئرز سے مسلسل روابط کے انکشافات ہوئے ہیں۔ملتان سلطانز کے شان مسعود  نے کرکٹ پاکستان ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے کہا ہے کہ  مکی آرتھر سے پی ایس ایل 7 کے دوران بھی رابطہ ہے،ان کی پاکستان سپر لیگ،پاکستان کرکٹ…

Read More

گابا،کرک اگین رپورٹ File photo دورہ پاکستان سے قبل ٹیسٹ اسجواڈ میں شامل دوسرا آسٹریلین کھلاڑی زخمی ہوکر میدان سے باہر،اس طرح ان کی بھی پاکستان آمد مشکوک ہوگئی ہے۔آسٹریلیا کرکٹ کا 24 گھنٹے کے اندر فال ڈائون کا سلسلہ جاری ہے۔یہ پاکستان کے حوالہ سے اچھی ہیڈلائنز نہیں ہیں۔یہ کرکٹ کی بریکنگ نیوز دونوں ممالک کی سیریز کےلئے  منفی ہیں۔ بابر اعظم خوشی اور غمی کے درمیان ساکت،آصف علی نے فتح شاداب کے نام کیوں کی آسٹریلیا کے ڈومیسٹک ایونٹ کے ایک روزہ  میچ کے دوران فاسٹ بائولر مایکل نیسر کو  اس وقت میدان بدر ہونا پڑا جب وہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں آج ایک اور اہم میچ شیڈول ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ٹاکرا ہوگا۔کراچی کنگز کے 100 فیصد اخراج کے بعد اب فائنل 4 کی 3 سیٹوں کے لئے 4 ٹیمیں میدان میں ہیں۔ملتان سلطانز  فائنل 4 کے لئے کنفرم ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوزیشن بھی مستحکم ہوگئی ہے،اس کی کامیابی سے لاہور قلندرز کے لئےاب ایک فتح اور ضروری ہوگئی ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ قلندرز اگر اپنے تینوں میچوں میں ناکام ہوگیا تو خطرہ اس کے لئے ہوگا۔ پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم خوشی اور غمی کے درمیان ساکت،آصف علی نے فتح شاداب کے نام کیوں کی۔پی ایس ایل 7 میں فتح کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی جزوی کپتانی کرنے والے آصف علی نے شاداب خان کا شکریہ ادا کردیا،ان کا کہنا تھا کہ وہ زخمی ہوکر جاچکے تھے،پھر آخر میں واپس آئے،بائولنگ کی ذمہ  داری،کپتانی کا چیلنج سب کچھ تھا۔اللہ کے فضل سے کامیاب رہا۔جیت شاداب خان کے نام کرتا ہوں۔ پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست ادھر پی ایس ایل 7 ریس سے باہر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست۔اس لئے بھی کہ یونائیٹڈ کے فیلڈرز نے آدھے درجن کیچز ڈراپ کئے۔پی ایس ایل 7 کے 7 ویں میچ میں جاکر کنگز کی پہلی جیت بھی ممکن نہ ہوسکی۔پی ایس ایل میں واپسی کی امیدیں ختم،چیپٹر کلوز۔بابر اعظم کی وکٹ گرگئی،ٹاپ آردڑ فلاپ ہوگئی۔192 رنزکے بڑے ہدف کا چیلنج سر پر تھا،مسلسل شکستوں کے خوف نے اعصاب چٹخادیئے تھے۔11 ویں اوور میں 80  پر 5 آئوٹ ہوگئے تھے،آخری اوور میں جب فتح 3 رنزکی دوری پر تھی تو عماد وسیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 سے کئی باہر،کئی نئے آگئے،آصف علی کے اوور میں 2 آئوٹ،2 کیچز ڈراپ۔پی ایس ایل 7 میں کئی کھلاڑی آئوٹ،کئی مزید آگئے۔پی سی بی کے مطابق  اسلام آباد ٹیم افغانستان کے رحمان اللہ گرباز سے محروم ہوگئی ہے۔ان کی جگہ  انگلینڈ کے ول جیک باقی ماندہ میچز کے لئے دستیاب ہوئے ہیں لیکن ان کی آمد اور دستیابی کا اعلان بعد میں ہوگا۔ پی ایس ایل 7،جیسن رائے پر جرمانہ ہوگیا،فینز کے لئے اچھی خبر بھی آگئی اسی طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مشکوک بائولنگ ایکشن پر معطل کئے جانے والے محمد حسنین…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے اہم ترین میچ میں  کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم دغا دے گئے۔انہیں شکار کرنے والے بائولر  خود بھی میدان بدری پر مجبور ہوئے،یہ حیرت انگیز ڈرامہ  اس وقت ہوا جب کراچی کنگزکی اننگز کا تیسرا اوور جاری تھا۔ذیشان ضمیر بالز کررہے تھے۔ایسی ہی ایک اٹھتی بال نے بابر اعظم کاکام تمام کردیا،شاٹ پچ بال گولی کی سی رفتار سے اڑی،بابر اعظم کے بیٹ کا کنارہ لیتے وکٹ کیپر اعظم خان کے گلوز میں جاقید ہوئی۔بابر اعظم حیرانگی سے کبھی بال،کبھی وکٹ اور کبھی بائولر کو دیکھنے پر مجبور ہوگئے،الٹے قدموں واپسی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کل 15 فروری سے قذافی اسٹیڈیم میں فل ہائوس بھرنے کی اجازت مل گئی ہے۔اس طرح کرکٹ فینز پر 50 فیصد یا اس سے کم زیادہ کی پابندی بھی ختم ہوگئی ہے۔حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔لاہور کے 6 مختلف مقامات سے خصوصی بس سروس چلے گی،جس سے کرکٹ فینز کو گرائونڈ میں لایا جائے گا۔ویکسینیشن کروانےوالوں کو گرائونڈ آنے کی اجازت ہوگی۔ پی ایس ایل 7،آج کراچی اسلام آباد کے سامنے،کنگز فائنل 4 میں کیسے جاسکتا،جانئے ادھر ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں جرمانہ…

Read More

لاہور، 14 فروری 2022،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اورموجودہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 90 کی دہائی میں کھیلے جانے والے سنسنی خیز مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے ہیں۔ اسٹیو واہ کی بیٹنگ صلاحیتوں سے متاثر اظہر علی پاکستان کے ٹو ڈبلیوز کے آسٹریلوی بیٹرز کو تہس نہس کردینے والے اسپیلز کی یادیں تازہ کررہے ہیں۔ اپنے لڑکپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے اظہر علی کہنا ہے کہ 90 کی دہائی میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں دنیا کی دو مضبوط ترین ٹیمیں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ جاتے جاتے کراچی کنگز اسلام آباد کا کام نہ تمام کردے،بڑے ایونٹس میں اکثر ایسا ہوتا ہے۔پاکستان سپر لیگ 7 میں یہ خطرہ آج موجود رہے گا۔ پی ایس ایل 7 میں آج پیر 14 فروری کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان اہم معرکہ ہوگا۔7 واں میچ  کھیلنے والی کراچی کنگز تاحال اکلوتی فتح کے لئے بھی ترس رہی ہے۔اس کے پاس کوئی ایسا رازتہ نہیں ہے کہ وہ شکستوں کی اس دلدل سے باہر نکلے۔آج وہ اس کی بھرپور کوشش کرے گی۔ کراشچی کنگز اپنے تمام 8 میچز جیت بھی لے تو کیا…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن رپورٹ  Getty Images آسٹریلیا گزشتہ 2 سال میں اپنے ہی ملک میں 2 ٹیسٹ ڈرامائی انداز میں ہار کرکراچی اترا تھا۔ایڈیلیڈ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 1 رن اور سڈنی میں جنوبی افریقا کے خلاف 5 رنزکی ناکامی اسے بھول نہیں رہی تھی کہ ایک اور شکست اس کی ایسی منتظر تھی جو ان دونوں پر بھاری تھی۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،1988 میں کینگروز کا پلٹ کر وار،آخر ناکام آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،ہیلی نے انضمام کا تاریخی سٹمپ چھوڑ کر سیریز گنوادی۔یہ ایک یاد گار سیریز تھی،آسٹریلیا اپنے 7 ویں دورہ پاکستان کے لئے 1994…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل7،شعیب اختر کا سلطانزوقلندرز کے متعلق نیا انکشاف،انضمام کا کنگز کو اہم مشورہ۔پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کی شکست کے چرچے ہیں،ادھر 10 فروری سے 13 فروری کے مختصر عرصہ میں لاہور نے جیسے میچز جیتے ہیں،جہاں اس کے ہوم ایڈوانٹج کی بات ہے،وہاں اسے مطلب کی پچز دیئے جانے کی بحث شروع ہونے لگی ہے۔ بابر،رضوان سمیت سب فخرزمان کے لاٹھی چارج کی زد میں،تاریخ رقم میچ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے پچ کے حوالہ سے مبہم سی بات کی ہے،اسی طرح شاہین آفریدی بھی پچز کے…

Read More