Author: admin

لاہور،راولپنڈی،نئی دہلی :کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے والے محمد حفیظ راولپنڈی کی پچ اور 2 دن کے کھیل کے نتائج پر برس پڑے،ساتھ ہی انہوں نے ٹیسٹ مقامات پربنیادی سہولیات کے نہ ہونے،پی سی بی ہیڈ کے بڑے بڑے دعووں کے باوجود عملدرآمد نہ کئے جانے کے ساتھ سابق عہدیداروں اور 20 سال سے بورڈ میں بیٹھے افراد کی اہلیت پر سوالات اٹھائے ہیں۔ پروفیسر نے یہ بھی پوچھا ہے کہ ایک پلیئراگر 2 میچزمیں ناکام ہوجائے تو اس کا پوسٹ مارٹم کیا جانے لگتا ہے،ایک ایڈمنسٹریٹر سالہا سال…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پنڈی ٹیسٹ،آج اور کل بارش میں کتنے وقت کا کھیل ممکن،کسے فائدہ ہونے والا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے اور چوتھے روز زیادہ وقت میں کھیل ہونے کے امکانات موجود ہیں۔سارے معاملہ کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ پی سی بی گرائونڈ خشک کرنے کے جدید نتظامات کیسے کرے گا۔ آسٹریلیا 24 سال بعد،پاکستان کیوں 48 سال پیچھے چلاگیا،پنڈی ٹیسٹ قریب گنوادیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور پیر کو بارش کی پیش گوئی موجود ہے لیکن اتوار کی صبح کی بارش کے بعد دن کے اکثر حصے میں بارش نہ ہونے…

Read More

کرک اگین کا خصوصی تجزیہ آج 5 مارچ 2022 کو پاکستان میں آسٹریلیا نے بھرے اسٹیڈیم،چارج کرائوڈ میں تھکادینے والا دن گزارا۔اس کے باوجود کرائوڈ کے شور اور پیار نے انہیں تروتازہ رکھا۔میچ تیسرے روز میں جانے والا ہے۔اس کی رونقیں اپنی جگہ ہیں۔آج ہی کے روزاٖفغانستان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ جیت کر بڑا اپ سیٹ کیا،اسی طرح آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن انگلش ٹیم آسٹریلیا کے خلاف محض 12 اسکور سے ہاری،یہ سب خبریں اور نتائج اپنی جگہ۔اگلا 6 مارچ کا برصغیر کی کرکٹ کے لئے پاک بھارت…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین تجزیہ یہ تاریخی ٹیسٹ ہے یا 70 اور 80 کی وہ کرکٹ جو بزدلی اور خوف کی بنیاد پر کھیلی جاتی تھی۔راولپنڈی ٹیسٹ تاریخی میچ ہے۔آسٹریلیا جیسی ٹیم 30 ماہ بعد اپنے ملک سے باہر پہلا،پاکستان میں 24 سال بعد کوئی ٹیسٹ کھیل رہی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن کے لئے کم سے کم ہوم  گرائونڈ پر ہرسنگل ٹیسٹ  جیتنا بھی ضروری ہو۔رواں ٹیسٹ کے دونوں روز بارش سے متاثر ہونے کا ڈر ہو تو ایسے میں کھیل کےدوسرے روز بھی ایسی گھٹیا بیٹنگ کی کہیں نظیر نہیں ملتی۔ آپ اندازا کریں کہ دوسرے روز…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے آنجہانی لیجنڈری ماسٹر اسپنر شین وارن کی سابقہ منگیتر بھی سامنے آگئیں ۔ آسٹریلیا کی ماڈل اور اداکارہ 2011 سے 2013تک ان کی منگیتر رہیں۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ایک شیر دل سورج جیسا تھا جو ہمیشہ کے بادلوں کی اوٹ میں گم ہوگیا۔کبھی بھی واپس نہ آنے کے لئے۔ اسی طرح کئی خواتین صحافیوں نے بھی وان کے ساتھ تصاویر شیئر کیں سابق کپتا ن عمران خان نے بھی ٹویٹ کیا۔ وزیراعظم پاکستان نے شین وارن کو دنیا کا ذہین ترین کرکٹر قرار دیا ہے ۔ شین وارن کے قریبی حلقوں نے دعویٰ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی سست بیٹنگ،پنڈی کے ڈھلتے سائے میں اننگ ڈکلیئر،بابر کے خواب بکھر گئے پاکستان نے سلو بلے بازی کے بعد قریب 2 دن کھیل کر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز اختتامی لمحات میں 4 وکٹ پر 476 رنز کے ساتھ بابر اعظم نے اننگ ختم کرنے کا اعلان کیا۔ نتیجہ میں پیٹ کمنز کی امپائر سے بحث۔ ہوئی۔امپائرز نے بابر اعظم کو فاسٹ باؤلز استعمال کرنے سے روک دیا۔ دوسرے روز کی خاص بات اظہر علی کی 185 رنز کی اننگ تھی۔امام نہایت سست روی سے…

Read More

ترنگا،پی سی بی میڈیا ریلیز نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2022 میں پاکستان خواتین کرکٹ اتوار کو بے اوول میں بھارت کے خلاف میچ سے اپنی ورلڈکپ مہم کا آغاز کرے گی۔ ایونٹ کے آغاز سے قبل پاکستان نے وارم اپ میچز میں میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف عمدہ کامیابیاں حاصل کی تھیں۔ دونوں ٹیموں کو شکست دینے کے باعث قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ اس موقع پرپی سی بی ڈیجٹل کے لیے فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بسمہ معروف کا کہنا تھا…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان اوربھارت کل پھرورلڈ کپ میں آمنے سامنے،راولپنڈی سے حسن،فہیم اور حارث کی اہم نیوز۔ایک جانب پاکستان کرکٹ ٹیم راولپنڈی میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیل رہی تو دوسری جانب خواتین کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں ویمنز ورلڈ کپ 2022 کے اہم معرکہ کے لئے صف آرا ہوچکی ہے۔بھارت سے کل مقابلہ ہے۔ ایم سی جی کا سٹینڈ شین وارن سے منسوب،آسٹریلوی وزیر اعظم کامزید نیا اعلان پاکستان اور بھارت کی خواتین ٹیمیں کل ویمنز ورلڈ کپ کا کانٹے دار میچ کھیلیں گی۔میچ کی شام دونوں کپتانوں کا فوٹو سیشن ہوا۔روایتی بیانات جاری ہوئے ہیں۔اس ورلڈ…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image source.Twitter ایم سی جی کا گریٹ سدرن پارک شین وارن کے نام سے منسوب کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا اور وکتوریہ حکومت نے منظوری دے دی ہے۔ شین وارن کب تھائی لینڈ پہنچے،کیا کرنے گئے،موت سے قبل کسے کہا،تم ہمیشہ دیر کرتے ہو، جمعہ کو تھائی لینڈ میں ہارٹ اٹیک سے موت پانے والے شین وارن کے لئے کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ساتھ میں ان کے مداحوں نے خبر سنتے ہی ان کے لگے سٹیچو کے سامنے پھول ودیگر اشیا رکھنی شروع کردی ہیں۔ ادھر آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے بھی بڑا اعلان کردیا…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ شین وارن کے دنیا سے جانے کے بعد سےدنیائے سپورٹس غمزدہ ہے،ابتدائی خبریہ تھی کہ شین وارن کو دل کا دورہ پڑا،تھائی لینڈ میں تھے،جانبر نہ ہوسکے۔باقی خراج تحسین ہے۔پہلی بار سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے تفصیلات بیان کی ہیں کہ وہ وہاں کیا کررہے تھے،آخر میں کیا ہوا۔ شین وارن اپنی موت سے ایک روز قبل ہی 3 ماہ کی چھٹی پر تھائی لینڈ پہنچے تھے،اس سے قبل وہ فاکس سپورٹس کے ساتھ ایشز سیریز پر کام کررہے تھے۔ پشاور واقعہ اور پاکستان کا دورہ،کرکٹ آسٹریلیا کے میڈیا منیجر کا تازہ بیان،شین وارن کے حوالہ سے بڑا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo کرکٹ قوانین کے حوالہ سے آئی سی سی کے معتبر ذیلی ادارے ایم سی سی سی نے بائونسرز کے حوالہ سے بنے قوانین پر اپنا فیصلہ سنادیاپے۔ میلبورن کرکٹ کلب(ٰایم سی سی )نے کہاہے کہ ہم آئی سی سی کو اس وقت کے بنے قوانین میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی درخواست نہیں کررہے ہیں،اس حوالہ سے پہلے سے بنے قوانین واضح ہیں،امپائرزکو مزید ایجوکیٹ کرنے کی ضرورت ہے،وہ اپنے اختیارات کے تحت قانونی فیصلہ کرسکتے ہیں۔ پیٹ کمنز 8 ہتھیار استعمال کرکے بھی فیل،پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام، ایم…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کرکٹ پر 2 بڑے صدمات،پاکستان میں پشاور بم دھماکے کے واقعہ نے دنیائے سپورٹس کو ہلاکر رکھ دیا ہے،پاکستان کرکٹ کا یہ تاریخی روز اس حوالہ سے بھی یاد گار رہے گا کہ شین وارن دنیا سے چلے گئے،اس حوالہ سے بھی اہمیت کا حامل بنے گا کہ آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش بھی نہیں رہے۔ پشاور بم دھماکا تو ایک خاص تناظر میں ہوا ہے،اسے اسی نگاہ سے دیکھا گیا ہے لیکن پاکستان میں کرکٹ آسٹریلیا کے میڈیا منیجرنے تازہ بیان جاری کیا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ پشاور میں ہونے والے…

Read More