لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں 20 سے 25 ستمبر اور 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جانے والی سات میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹکٹس بدھ کو آن لائن دستیاب ہوں گے Easypaisa/Jazzcash/creditcard/Nift آپشنز کا استعمال کرتے ہوئے ادائیگی کی جا سکتی ہے، جبکہ ہیلپ لائن نمبر 03137786888 ہے۔ کراچی میچوں کے ٹکٹوں کی قیمتیں 1500 روپے سے لے کر 250 روپے تک مقرر کی گئی ہیں۔ پی سی بی نے پہلے ہی اعلان کیا ہے کہ پہلے ٹی…
Author: admin
شارجہ ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ کا ٹاس ہوگیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم آج توجہ کا مرکز ہوگا۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پہلا اور افغانستان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ کھیل رہی ہے۔یہ ایونٹ میں گروپ اے کا میچ ہے۔ افغانستان ٹیم کے خلاف بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا حیران کن فیصلہ کردیا۔شکیب الحسن نے گزشتہ 2میچز کے نتائج کے باوجود یہ اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے لئے اہم میچ ہے۔افغان ٹیم پہلے بائولنگ کرے گی۔
دبئی،کرک اگین،پی سی بی رپورٹ نسیم شاہ،حارث اور دھانی قومی ٹریننگ سے آئوٹ،معاملہ کیا۔قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی اکیڈمی گرائونڈ میں آج پریکٹس کرے گی۔بھارت کے خلاف میچ کھیلنے والے تینوں فاسٹ باؤلرز کو آج آرام دیا گیا ہے فاسٹ بولرز نسیم شاہ، حارث روف اور شاہنواز دھانی پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایشیا کپ،بنگلہ دیش یا افغانستان،آج کون جیتے گا تینوں فاسٹ بائولرز نے اتوار کو بھارت کے خلاف میچ میں حصہ لیا تھا ۔پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ آج نہ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی پریس ریلیز PCB Image/Twitter نیشنل ٹی 20 کپ شروع،سندھ نے جنوبی پنجاب کو 44 رنز سے ہرا دیا۔ساتھ ہی ایک جرمانہ ہوگیا۔ سندھ کے آل راؤنڈر انور علی پر جرمانہ ہوگیا۔انہوں نے امپائر کے فیصلے پر اختلاف ظاہر کر کےلیول 1 جرم کیا،اس پاداش میں ان کی میچ فیس کا 25 فیصد کاٹ لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ نیشنل ٹی 20 کپ کے افتتاحی میچ میں پیش آیا جب انور نے دوسری اننگز کے ساتویں اوور میں اس وقت اختلاف ظاہر کیا جب ان کی ڈلیوری کو وائیڈ اوور ہیڈ سمجھا گیا۔ انور کو پی…
شارجہ ،کرک اگین رپورٹ File Photo.AFP ایشیا کپ 2022 میں آج گروپ اے میں افغانستان اور بنگلہ دیش ایکشن میں ہیں،شارجہ میں ہونے والایہ میچ افغانستان کا پہلے مرحلہ کا آخری میچ ہوگا۔بنگلہ دیشی ٹیم آج سے اپنی کمپین شروع کرے گی،اس کی ابتدائی رپورٹ تو شائع کی جاچکی ہے۔ اہم سوال یہاں یہ ہے کہ یہ میچ کون جیتے گا باہمی ریکارڈ میں افغانستان کو سبقت ہے۔حالیہ کارکردگی میں بہتری ہے۔ساتھ میں سری لنکا کے خلاف پہلے میچ کی جیت کا اعتماد بھی کافی ہے۔ کرک اگین نے ایشیا کپ تاریخ سے مدد لی ہے تو یہ بات سامنے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ مچل مارش اچانک آسٹریلین ٹیم سے آئوٹ،پاکستان کے لئے کیا سبق۔اسے کہتے ہیں،کھلاڑیوں کے معاملہ پر احتیاط۔کرکٹ آسٹریلیا نےآج جو اعلان کردیا،اس میں پی سی بی کے لئے دیکھنے کو اور سیکھنے کو بہت کچھ ہے۔ایسا ہوجائے تو پھر ہمارے پلیئرز اہم ایونٹس کے مواقع پر انجریز کا شکار نہ ہوں۔ آسٹریلیا اسکواڈ میں ردوبدل پر مجبور کیا گیا ۔ مچل مارش زمبابوے کے خلاف کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ سیریز کے بقیہ دو میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ ایشیا کپ 2022،آج بھی پاک،بھارت کی طرح میچ،افغانستان اور بنگلہ دیش میں بڑی جنگ مارش ٹخنے کی معمولی …
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے میچ میں دونوں ٹیموں کو امپائرز نے اختتامی اوورز میں وہ کچھ کرنے کو کیوں کہا جو پہلے کبھی نہیں ہوتا تھا۔بھارت کو آخری 2 اوورز میں مجبور کیا گیا کہ وہ اضافی فیلڈر کے ساتھ 5 فیلڈرز سرکل میں کھڑا کرے۔نتیجہ میں پاکستانی بیٹرز نے 11 بالز پر 23 رنز بنالئے۔ اسی طرح پاکستانی کپتان بابر اعظم کو یہی کچھ اننگ کے آخری3 اوورز میں کرنے پر مجبور کیا گیا۔ٹیم ایک اضافی فیلڈر سرکل میں رکھنے پر مجبور کی گئی۔نتیجہ میں بھارتی بیٹرز نے 18 باقی بچ جانے والی بالز میں سے…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا یہ میچ جو آج ہونا ہے،یہ اپنے شیڈول کے وقت اتنا اہم نہیں تھا لیکن اب شاید اس کی اہمیت بھی ان 2 ممالک کے لئے جو کھیلیں گے،اتنی ہے جتنی گزشتہ اتوار کو پاکستان اور بھارت کے مقابلے کی تھی،جب ایک دنیا اس کی لپیٹ میں تھی۔ ایشیا کپ 2022 میں آج 30 اگست منگل کوگروپ بی میں افغانستان اور بنگلہ دیش میں میچ ہوگا۔اصل میں یہ جنگ ہوگی۔اب سے کچھ عرصہ قبل تک ان ٹیموں کے میچزکو یکطرفہ کہا جاسکتا تھا اور وہ ہوتے بھی تھے لیکن اب حالات بدل…
لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق سابق وزیر اعظم،سابق کرکٹ کپتان عمران خان کی سیلاب زدگان کی مدد کے لئے عمران خان ٹیلی تھون مہم میں شامل ہوگئے۔پیر کی رات مہم نشریات کے دوران انضمام الحق نے کال کی اور کہا ہے کہ عمران خان کےساتھ شروع سے شامل ہیں ۔ان کو شروع سے جانتا ہوں۔یہ کراچی اسٹوڈیو سے اس مہم میں شامل ہوئے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہم شروع سے عمران خان کے ساتھ ہیں۔یہ ہمیں لے کر چلتے ہیں۔جن کے گھر پانی نہیں آیا،ان کا بھی امتحان ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان…
دبئی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انضمام الحق کا شاہین کی انجری پرخوفناک خدشہ،پاک بھارت میچ پر فینز کو فیصلے کا مشورہ۔پاکستان اور بھارت کے میچ پر انضمام الحق نے تبصرہ کیا ہے کہ کیا دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا یا دونوں نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا،فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوِں۔پاکستان کے سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وکٹ میں ایسی کوئی بات نہیں تھی،بائولرز نے اچھا پرفارم کیا لیکن پاکستان نے کم اسکور کیا۔انضمام الحق نے شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے پریشان کن خدشہ ظاہر کیا ہے۔ انضمام الحق نے بھی…
دبئی ،لندن:کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز شاہین آفریدی کی انجری نہایت تشویشناک ،لندن روانہ،معاملہ سنگین ہوگیا ہے۔ریکوری میں وقت لگ سکتا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی لندن میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے. چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق فاسٹ باؤلر کے گھٹنے کو بلاتعطل اسپیشلسٹ کیئر کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے لندن میں ورلڈ کلاس سہولیات دستیاب ہیں، لہٰذا فاسٹ باؤلر کی بہتری کے لئے انہیں لندن بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیکل ڈیپارٹمنٹ اس حوالے سے روزانہ فیڈ بیک لیا کرے گا. وہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف پورے میچ اور خاص کر 19 ویں اوور میں پٹنے کا انعام،ویرات کوہلی نے حارث رئوف کو سائن شدہ شرٹ گفٹ کی۔ دبئی میں ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان بھارت سے ہارا،دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے دل جیتنے یا ایک دوسرے کی خوشی کے۔لئے وہ کیا،ہر جانب دھوم ہے۔ بی سی سی آئی نے ویڈیو جاری کردی۔ ویرات کوہلی جھک کر شرٹ پر سائن کرتے ہیں،حارٹ رئوف سے ہاتھ ملاتے ہیں اور کندھا تھپتھپاتے ہیں۔ پاکستان بھارت کے خلاف آخری اوور میں 5 وکٹ سے میچ ہارا۔حارث رئوف نے…